Tags » Disaster News

CM Sindh takes serious notice of news about emergence of drought conditions in Tharparkur

The Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali Shah has taken the serious notice of the news about emergence of drought conditions and death of the minor children in district Tharparkar and directed the Sindh Minister for Health, Minister for Livestock, Minister Relief, provincial secretary Rehabilitation and Commissioner Mirpurkhas and Deputy Commissioner Tharparkar to visit the areas along with their concerned secretaries/other officials respectively to ascertain the situation, envisage prompt strategy and resolve the miseries of the people within shortest possible time. 82 more words

Political News

The people of Sigma: ‘When are we going to rise?’

CAPIZ, Philippines – More than two weeks after Typhoon Yolanda (Haiyan) went barreling through Panay Island, the residents of Sigma in the province of Capiz are finding ways to survive, their hope in the government’s ability to help starting to collapse. 727 more words

Chief Minister Sindh orders release of Rs 20m aid for cyclone affectees

Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah chaired a meeting on Sunday to review the progress on relief and rehabilitation work in the villages of Thatta and Sujawal inundated due to high tides in the Arabian Sea caused by the Nanauk cyclone. 212 more words

Political News

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی ائیرپورٹ کا دورہ ، کولڈ اسٹوریج میں پھنسے افراد کے ورثا سے ملاقات۔ پھنسے افراد کو باحفاظت نکالنے کے لئے ریسکیو سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کراچی ائیرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں پھنسے افراد اور وہاں لگی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ائیرپورٹ پہنچے اور وہاں پھنسے ہوئے افراد کے ورثاء سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور موقعے پر موجود انتظامیہ کو فائیربرگئیڈ کی تعداد بڑھانے اور آگ پر قابو پانے کے لئے فوری طور پر گیسز کا انتظام کرنے کے احکامات جاری کیئے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے موقع پر موجود صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ، کمشنر کراچی اور دیگر اعلیٰ حکام کو ریسکیو سرگرمیوں کی خود نگرانی کرنے ریسکیو مشینری اور عملہ کی دستیابی کویقینی بنانے کے احکامات دیئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے اور تمام افراد کو باحفاظت نکالا جائے ۔ 7 more words

Political News

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی ائیرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں پھنسے افراد کو باحفاظت نکالنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت ۔

: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی ائیرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور کمشنر کراچی کو ریسکیو ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر کراچی ائیرپورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کولڈ اسٹوریج میں لگی آگ پر فوری طور پر قابو پانے اور پھنسے ہوئے تمام افراد کو باحفاظت نکالنے کے لئے ضروری مشینری اور ریسکیو عملہ ایئرپورٹ پر بلا تاخیر پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھنسے ہوئے تمام افراد کو باحفاظت اور خیریت کے ساتھ وہاں سے نکالا جائے اور انسانی زندگیوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Pakistan Peoples Party