Tags » Hyderabad

3D Product Modeling | 3D Perspectives | 3D exterior Modeling – Bangalore, Delhi, Mumbai, Hyderabad, Chennai, India –www.aksa3d.com

Aksa3d may be a leading company supplier firm primarily based in India rendering services such as 3D Product Modeling, 3D Perspectives & 3D exterior Modeling… 178 more words

Adieu Hyderabad

Today is the last night I am spending in Hyderabad, the city of pearls. Tomorrow I will be leaving for my home city, Jammu,  moving a step ahead in my life. 352 more words

Life

Mxit Hiring Senior java Developer - Hyderabad

Job Location – Hyderabad, India

Job Role – Sr. Java Developer

Salary Offered – Not Disclosed

Eligibility – Bachelors/Masters Degree

Work Experience – Not specified… 104 more words

The colorful shopping on footpaths

As you travel in India, you can find lot of shopping options at very considerable prices along foot paths. Here’s one such choice!!

Travel

Of Summer and Its Addictions

Isn’t it amazing how every year, when summer comes on, people will point it out to you? They’ll hold their collar and shake it vigorously and say, ‘Yaar, it’s so hot, na?’ 1,398 more words

Bhubaneswar

حیدرآباد کے طلبہ اب تک یونیورسٹی سے محروم

 

حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے اور پاکستان کا ساتواں بڑا شہر ہے  .اس لحاظ سے دیکھا جاۓ تو اس کا تعلیمی معیار بھی ایسا ہونا چاہیئے مگر افسوس سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے طلبہ اب تک یونیورسٹی سے محروم ہیں اور انکے مستقبل کو بھی سیاست کی نظر کردیا یہ ہمارے لیے المیہ ہی ہے جو آج نااہل حکمران ہمارے حاکم بنے ہوۓ ہیں.سندھ کے دوسرے بڑے شہر  حیدرآباد سے سندھ حکومت کو کیا نفرت ہے کہ سندھ حکومت حیدرآباد کے طلبہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا حق کیوں نہیں دے رہی؟ آ خر کیا وجہ ہے جس کی وجہ سے سندھ حکومت اورپیپلز پارٹی حیدرآباد کے طلبہ سے زیادتی کررہے ہیں؟ ٹنڈوجام،خیرپور ،میرپورخاص،سکھر،لاڑکانہ اور دیگر چھوٹے شہروں کے لیے تو سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی یونیورسٹی بنواسکتی ہے مگر حیدرآباد کے طلبہ کے لیے نہیں بنوا سکتے …آ خر کیوں؟ حیدرآباد کے طلبہ  نے ان حکمران کا کیا بگاڑا ہے ؟ یا پھر میں اسے سیاسی تعصب سمجھوں؟ کیوں کی حیدرآباد ایک باشعور لوگوں کا شہر ہے اور پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیتا اسی لیے سندھ حکومت حیدرآباد کو اعلیٰ تعلیم کا حق نہیں  دینا چاہتی …سندھ حکومت اس تفریق کوکردے اس طرح سے حیدرآباد کے زہین طلبہ میں شدید غصہ پایا جاتا ہے کیونکہ حیدرآباد  اردو بولنے والے مہاجروں کی آبادی کا شہر ہے اور ہمیشہ سے مہاجروں کے ساتھ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی نے تعصب کیا ہے اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے

Consultant Jobs in Hyderabad, Pakistan

View all Consultant jobs in Hyderabad, Pakistan: http://bit.ly/1gZm5s0

1) Sales Consultants job by EFU Life Assurance Ltd.

Job