Tags » Killing

It's in the Blood

In 1539, a fugitive former-priest-turned-Anabaptist, in his seminal work “The Foundation,” penned the following words:

“Christ is our fortress; patience our weapon of defense; the Word of God our sword. 432 more words

Writing

PART OF MY THOUGHTS ON RELIGIONS!

MY THOUGHT ON RELIGION

Considering the level of heinous crimes such as killings, kidnapping, (forceful) abductions, severe punishments, etc, committed against the un-armed and innocent, by some Armed people claiming to be defending what God had said sometimes back, and recorded in their book of worship in their religion, and also considering the fact that the same God had at sundry times spoken different things to different generations, in that same book of worship of their religion, I’m therefore asking: WHAT IS GOD SAYING TO THIS GENERATION, AT THIS MOMENT?

غزہ جلتا رہا ، مشرق وسطیٰ کا امن مندوب ٹونی بلیئرپارٹی اڑاتا رہا -

ایک ایسے وقت جب فلسطینی شہدا کی تعداد 1100 تک پہنچ رہی ہے ، مشرق وسطیٰ کے لئے امن مندوب ٹونی بلیئر برطانیہ میں اپنی بیوی کی قبل از وقت سالگرہ پر ایک پر تعیش پارٹی سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ 14 more words

Reports

سندھ رینجرز پر سیاسی جماعت کے الزامات بے بنیاد قرار

سندھ رینجرز نے سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان مخالفین کے ساتھی اپنی ہی جماعت کے ارکان کے قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ایک بیان میں رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے صرف جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہیں اورایک سیاسی تنظیم کی جانب سے مسلسل لگائے جانے والیالزامات بے بنیاد ہیں۔گزشتہ چند روز میں گرفتار کئے گئے افراد سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان مخالفین کے علاوہ اپنی جماعت کے ارکان کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔جلد ان ملزمان کو جرائم کی تفصیلات کے ساتھ عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔قاتلوں اور بھتہ خورو کے حامی ذہن نشین کرلیں کہ رینجرز ہر مجرم کو فر کردار تک پہنچائے گی

Reports

کراچی:2 خطرناک بم ناکارہ،کرائم برانچ کے دفترکو تباہی سے بچالیا

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں دو خطرناک بم ناکارہ بنا کر مقامی آبادی ، تھانے اورکرائم برانچ کے دفترکو تباہی سے بچا لیا گیا۔کراچی کا علاقہ جمشید کوارٹربنا دہشت گردوں کا ہدف۔چند گھنٹوں میں دو خطرناک بم برآمد ہوئے۔جنھیں ناکارہ کرکے تباہی کی سازش کو ناکام بنادیا گیاسب سے پہلے کرائم برانچ ٹو دفتر کے باہردھماکہ ہوا۔یہ دھماکہ بم کے ڈیٹو نیٹر کا تھا۔ تاہم بم پھٹ نہیں سکا۔بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گیارہ کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا ،لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوئی۔۔ چند گھنٹے بعد ہی قریب واقع جمشید کوارٹر تھانے کے سامنے بھی مشکوک موٹر سائیکل کی اطلاع ملی۔ جس میں کئی کلو وزنی بم نصب تھا۔موٹر سائیکل میں بم کی تصدیق ہونے کے بعد علاقہ خالی کرایا گیا۔۔ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنا فرض انجام دینے پھر پہنچ گیا۔یہ منظر دیکھئے۔ مخصوص حفاظتی لباس پہنا یہ اہلکاربم ناکارہ بنا رہا ہے۔ جبکہ دوسرا اہلکار بغیر حفاظتی لباس کے ہی دلیری سے اپنا کام کررہا ہے۔اور آخر کار بارود کو موٹر سائیکل سے نکال لیا گیا۔۔ علاقے کو ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔

Reports

بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیراعظم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے کیمرون کے شمالی قصبے کلو فاتا میں حملہ کر کے کیمرون کے نائب وزیر اعظم کی اہلیہ کو اغوا کر لیا جبکہ حملے میں 3 افراد مارے گئے۔

Reports

Gotta keep bars on all our windows

Israel is us or, shall I say, US, as told by Jon Snow:

I feel guilty in leaving, and for the first time in my reporting life, scarred, deeply scarred by what I have seen, some of it too terrible to put on the screen.

396 more words
Musing