Tags » QR Code

Look them up? Nah! Just scan.

WeChat has been an interesting progress. Being an international student myself, I come across many international students from all around the world. I ran into a group of Chinese students last night. 109 more words

Social Media

WhatsApp now on the Web

Popular mobile phone messenger WhatsApp has just released a web version that will allow its users to read and send messages on laptops, computers and tablets using the web for the first time. 346 more words

QR Codes on For Sale Signs

ANREPS First Again.

We have trialed QR Codes and have had such positive feedback that as of June 2010 ANREPS Real Estate will be using QR Codes on all of our For Sale signs. 104 more words

L’Oréal, Altavia, Connecthings deploy in-store interactive marketing campaign at national scale – because you're worth it...

L’Oréal Professional, Altavia and Connecthings conducted the first interactive poster campaign in Italy at national scale. In conjunction with an online campaign promoting the Inoa hair color brand, hair salons across Italy were offered to install an interactive sticker on their shop window. 263 more words

Featured

واٹس ایپ اب کمپیوٹر پر بھی استعمال کریں

مشہور سوشل ایپلی کیشن واٹس ایپ اب کمپیوٹر پر بھی استعمال کریں

لاہور (امت الرٹس) کیا آپ اپنے سمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اب آپ یہ سروس اپنے کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ واٹس ایپ نے موبائل فون پر موجود ایپلی کیشن کیلئے انٹرنیٹ براﺅزرز پر ایک ایکسٹینشن جاری کر دی ہے۔
واٹس ایپ کے سی ای او نے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے ایک ایکسٹینشن متعارف کرائی گئی ہے جو ابتدائی طور پر گوگل کے براﺅزر ”کروم“ پر دستیاب ہے تاہم جلد ہی یہ دوسرے براﺅزرز کیلئے بھی متعارف کرا دی جائے گی۔ کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے آپ کے پاس سمارٹ فون کی موجودگی لازمی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینشن بنیادی طور پر آپ کے موبائل فون پر آنے والے میسیجز کو کمپیوٹر کی سکرین پر دکھاتی ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو گوگل کے براﺅزر ”کروم“ کو کھولیں اور https://web.whatsapp.com ایڈریس ٹائپ کریں۔

آپ کے سامنے واٹس ایپ ایکسٹنیشن کا پیج کھل جائے گا جس پر ایک ”کیو آر کوڈ“ دیا جائے گا۔ اسے اپنے موبائل فون کے ذریعے سکین کریں اور بس آپ کا کام ہو گیا۔ اس کے بعد آپ کے موبائل پر آنے والے میسیجیز نہ صرف آپ کی کمپیوٹر سکرین پر نظر آئیں گے بلکہ آپ کمپیوٹر کے ذریعے ہی میسیجز بھیج بھی سکیں گے۔”واٹس ایپ ویب “ کی سہولت اینڈرائڈ، ونڈوز فون اور بلیک بیری فون پر دستیاب ہے تاہم آئی فون صارفین یہ سہولت استعمال نہیں کر سکیں گے۔

Technology_News

Your Kitchen Smarter and Social.

One of the characteristic of social media are the ability to share content over the internet. Every day new social media elements pops-up around us. 359 more words