Tags » Rashid Khan

کراچی : صنعتی فضلہ سمندری حیات کے لیے خطرہ

سندھ کے دارالخلافہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، جس کی آبادی 2کروڑ سے تجاوز کر چکی ہےاور سب سے بڑے صنعتی وکاروباری شہر میں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کو پینے کا صاف پانی اور فیکٹریوں اور کارخانوں کے استعمال کے لئے کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی طر ف سے روزانہ 472 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتاہے جس کی بڑی مقدار فیکٹریوں ،کارخانوں اورعام گھریلوں استعمال کے بعد براہ راست سمندر میں گرادیاجاتاہے

My Stories