Tags » Teachings

Be Careful What You Ask for...

Looking back, I guess I was always destined to follow a spiritual path…it was just a matter of which one. I remember lying on my bed when I was 10, reading… 831 more words

Spiritual

کیا ختم نبوت کی حفاظت ملاں کریں گے؟؟؟

مسلم کالونی میں مسلم کی ’’تحفظ ختم نبوت ‘‘ کانفرنس جاری ہے جس میں کثرت کے ساتھ احمدیوں کو گالیاں دینے اور برا بھلا کہنے کے فرائض بخوبی سر انجام دیئے جا رہے ہیں۔

ان مولویوں سے کوئی پوچھےکہ تم لوگوں کو کس نے کہا ہےکہ ختم نبوت کی حفاظت تمہارے ذمہ ہے جس نبوت کی حفاظت خدا نے اپنے ذمہ لی ہے تم لوگ کون ہوتے ہو اس کی حفاظت کرنے والے ، کیا اب وہ مولوی جو شراب کو حلال اور کتوں کو شہید قرار دیتے ہیں وہ ختم نبوت کی حفاظت کریں گے؟؟

خدا تعالیٰ خود فرماتا ہے

وَاللّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ

یعنی اللہ ہی اے محمد ﷺ تجھے لوگوں سے بچائے گا

اور اس بچانے میں ہر قسم کا بچانا شامل ہے ۔

ان مولویوں کو کس نے کہا کہ آنحضرت ﷺ کی نبوت خطرہ میں ہے ؟؟؟

کیا نبوت کو کوئی چھین سکتا ہے ؟

بھلا کسی کا علم کوئی چور چوری کر سکتا ہے، چھین سکتا ہے؟؟

یہ مولوی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام پر اعتراض کرتے ہیں کہ نعوذ باللہ آپ نے حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت کو نقصان پہنچایا ہے  ، اس کی توہین کی ہے۔

ان مولویوں سے پوچھو کہ کون تھا وہ جس نے آج سے 130 سال پہلے جب مولویوں کی یہ حالت تھی کہ انگریز حکومت کے سامنے کچھ کہتے اور اپنے بندوں میں کچھ ، منافقت کی منازل تہہ رہے تھے ، اس وقت کون تھا جس نے براہین احمدیہ جیسی کتاب لکھی اور مخالفن کو منہ توڑ جواب دیئے؟کون تھا جو ہندوؤں کے لئے ،آریوں کے لئے ،،عیسائیوں کے لئے تقریبا تین دہائیوں تک تہلکہ بنا رہا۔

کون تھا جس نے قرآن پر ہونے والے،اسلام پر ہونے والے ،حضرت محمد ﷺ کی ذات بابرکت پر ہونے والے ایک ایک اعتراض کا مدلل جواب لکھا کون تھا جس نے 80سے ذائد کتابیں لکھی جو قیامت تک کے لئے اسلام کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور قیامت تک اسلام پر اٹھنے والا کوئی ایسا اعتراض نہیں جس کا جواب روحانی خزائن میں موجود نہ ہو۔

یہ سب کس کی محبت میں کیا؟؟؟ ارے مولویوں یہ خدا اور اس کے رسول کی محبت ہی تھی جس کی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بوجھ اٹھایا کیا تم میں سے کسی کی اتنی ہمت ہے جو ایسا بوجھ اٹھا سکو۔۔۔۔۔

نہیں ملاؤں بھول ہے تمہاری اس کے لئے تمہیں بھی اتنی محبت کرنا ہو گی جتنی محبت حضرت مسیح موعود علیہ السلام مرزا غلاماحمد قادیانی علیہ السلام نے کی۔۔۔

کیا خوب فرماتے ہیں۔۔۔

اپنے فارسی کلا م میں فرماتے ہیں

یہ تو صرف ایک جھلک ہے ورنہ تو محبت کا یک ٹھاٹھیں  مارتا سمندر ہے جو روحانی خزائن میں موجود ہے

ایک اور بات یہ مولوی حضرات جو جماعت پر اعتراض لگاتے ہیں کہ ختم نبوت پر ایمان نہیں لاتے تو سن لو کیا فرماتے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام

یہ ہے وہ تعلیم جو بانی جماعت احمدیہ نے جماعت احمدیہ کو دی اور یہی تعلیم آپ کے خلفا ء دیتے آئے ہیں آج جب بھی کوئی اعتراض نبی کریم ﷺ کی پاک ذات پر لگتا ہے تو جماعت احمدیہ ہی ہے جو سب سے پہلے اس کا جواب دیتی ہے اور وہی جواب دیتی ہے جو دینے کا حق ہے ۔۔۔

تو اے مولویو نبی کریم سے محبت ان جلسوں یا کانفرنسسوں میں نہیں بلکہ ان پر درود بھیج کر ہوتی ہے اس لئے اتنا درود پڑھو کہ   عرش کے پائے ہل جائیں ۔۔۔۔کینونکہ یہ درود ہی ہے جو نبی کریم ﷺ تک پہنچتا ہے اور اسی سے خدا کا فضل ہمارے شامل حال ہو سکتا ہے

Teachings

HERE COMES THE BRIDE!

<<<<<<<<<<HERE COMES THE BRIDE! >>>>>>>>>>

<<<<<<<<<< ARE YOU THE BRIDE????? >>>>>>>>>>

<<<<<<<<<<< IF NOT, WHY NOT ???? >>>>>>>>>>>

<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>

All Denominations and all religions are claiming to be the BETROTHED, THE BRIDE, THE WIFE, THE SPOUSE. 2,124 more words

Teachings

Today's thought and verse

Proverbs 15:23
October 23, 2014 03:00
A man finds joy in giving an apt reply — and how good is a timely word!
— Proverbs 15:23 (NIV) 233 more words

Teachings

No Experience Necessary

Experience is a good teacher – inexperience is a better one.      –     Paula Lewis

For every young bright thing out there in the world, here sits one of us old dusty relics to cluck, coo, or complain about them and their unfortunate choices. 193 more words

Our Good or His Glory?

My wife recently purchased a gospel CD to help choreograph a dance-skit one of our Dance-Ministry teams performed at this year’s Harvest-Fest Celebration. At our church, we discourage the celebration of Halloween and provide the children a Christian alternative instead, but that is beside the point of this post, so let me get to my point! 808 more words

Teachings

awake and dreaming

It happens to all of us.  We are so tired we can barely stand, and long to go to bed.  We get to bed, slip eagerly under the covers only to find that our eyes are wide open, and the moment of sleep has gone on leave. 174 more words