Tags » Afghanistan War

Saturday's letters: Afghan war heroes deserved better

Last week, Afghanistan Memorial Hall was opened in in Canada after being built by our soldiers in Kandahar and moved here in honour of our heroes killed or wounded in the war in that country, or at least you’d think that’s what it’s for. 733 more words

Letters

Christie Blatchford: A war memorial ‘built for soldiers by soldiers’ — that soldiers can’t even go see

As the Chief of the Defence Staff, General Jon Vance, said on Facebook, the importance of the new Afghanistan Memorial Hall, particularly for the families of the fallen, “cannot be understated.” 1,217 more words

Full Comment

Star on CIA’s memorial wall honors employee who took her own life

A new star that was recently added to the United States Central Intelligence Agency’s memorial wall is seen by some as a way to draw attention to the mental pressures that come with the job, while others view it as disrespectful to the Agency’s mission. 418 more words

A Specialized Intelligence Website Written By Experts

امریکا نے پاکستان، افغانستان کیلئے مختص فنڈ میکسیکو سرحد پر لگا دیا

امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ’ہم نے ایک سو 20 میل طویل سرحد پر باڑ لگانے کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مختص کر دیے ہیں۔‘ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کو مختص فنڈ اور مختلف ’کانٹریکٹ‘ میں کمی سے اتنا فنڈ جمع کیا گیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کے اکاؤنٹ سے 60 کروڑ ڈالر کم کیے گئے ہیں جبکہ پاکستان کے لیے مختص فنڈ میں سے نامعلوم رقم واپس لے لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ افغانستان میں بڑھتے ہوئے حملوں کے باوجود امریکا نے اس کا فنڈ روک دیا ہے۔ پینٹاگون نے اعلان کیا تھا کہ مختص رقم کی واپسی سے حاصل ہونے والی رقم کو میکسیکو – امریکا سرحد پر ایک سو 20 میل طویل سرحد پر باڑ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ 279 more words

Pakistan

Afghan boy dances with joy after receiving prosthetic leg

The joyous dancing of a five-year-old Afghan boy who received a prosthetic leg is warming the hearts of people around the world and highlighting the efforts of the Red Cross in the area. 358 more words

World

امریکہ طالبان مذاکرات اور پاکستان

افغان امن عمل میں پاکستان کی کاوشوں کے معترف‘ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد آرہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد کی آمد کا مقصد افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان سے رہنمائی کا حصول ہے۔ وہ اپنے دورۂ پاکستان میں وفود کی سطح پر مشاورت اور اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاکستان نہ صرف ابتداء سے افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے نکالنے پر زور دیتا آیا ہے بلکہ اس بیانیے کا داعی رہا ہے کہ پُرامن افغانستان ہی پاکستان سمیت پورے خطے کیلئے امن و سلامتی کی کلید ہے۔ 240 more words

Pakistan

افغانستان سے غیر ملکی فورسز کے انخلاء پر امریکا، روس، چین متفق

امریکا نے روس اور چین کے ساتھ مذاکرات میں اتفاق کیا ہے کہ افغانستان سے تمام غیر ملکی افواج کو نکال لیا جائے۔ افغانستان کیلئے امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے ماسکو میں روسی اورچینی مندوبین سے ملاقات کی ۔ مشترکہ بیان میں تینوں ممالک نے کئی اہم نکات پر اتفاق کیا اور امن عمل کیلئے فورسز کے انخلاء پر آمادگی ظاہر کی۔ طالبان نے بھی عز م ظاہر کیا ہے کہ وہ القاعدہ سے تعلق توڑ لیں گے اور داعش کے خلا ف لڑیں گے۔ اپنے زیر کنٹرول علاقے کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ قبل ازیں امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ یہ جنگ ’بہت طویل ہو گئی‘ ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ

World