Tags » Aitzaz Ahsan

فردوس عاشق اعوان اور بابر اعوان کے بعد اعتزاز احسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت ۔۔۔پیپلزپارٹی کو ہلا کر رکھ ردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی بڑی شخصیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کے ہاتھوں وکٹیں گرنے کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کا سامنا ہے۔ فردوس عاشق اعوان، امتیاز صفدر وڑائچ، ندیم افضل چن اور بابر اعوان پہلے میں تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں۔ تاہم اب جو انکشاف کیاجا رہا ہے اس کے بعد پیپلزپارٹی کا بنیادی ڈھانچہ ہی اپنی جگہ سے ہل جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی اور نظریاتی رہنما اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شمولیت کےلئے پر تول رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن ایک سے زائد مرتبہ پی ٹی آئی کے قائد عمران خان سے اپنی جذباتی وابستگی کا اعلان کر چکے ہیں۔ پانامہ لیکس کیس کے سپریم کورٹ میں جاتے ہی انھوں نے شیخ رشید کو فون کر کہ کہا تھا کہ میں اس کیس کو لڑنا چاہتا ہوں لیکن عمران خان آصف زرداری کو فون کریں۔ اس کے علاوہ بھی اعتزاز احنس کئی فورمز پر پاکستان تحریک انصاف کے لئے نرم گوشہ رکھنے کا عندیہ دے چکے ہیں اس لیے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہاآنے والے دنوں میں وہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔اکستان پیپلزپارٹی کی بڑی شخصیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کے ہاتھوں وکٹیں گرنے کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کا سامنا ہے۔ فردوس عاشق اعوان، امتیاز صفدر وڑائچ، ندیم افضل چن اور بابر اعوان پہلے میں تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں۔ تاہم اب جو انکشاف کیا جا رہا ہے اس کے بعد پیپلزپارٹی کا بنیادی ڈھانچہ ہی اپنی جگہ سے ہل جائے گا ۔

News

Headlines 0000 13th June 2017

http://www.zemtvs.com/headlines-0000-13th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs

Headlines 2300 12th June 2017

http://www.zemtvs.com/headlines-2300-12th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs

News @ 9 12th June 2017

http://www.zemtvs.com/news-9-12th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs

Headlines 2100 12th June 2017

http://www.zemtvs.com/headlines-2100-12th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs

News @ 6 12th June 2017

http://www.zemtvs.com/news-6-12th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs

Headlines 1900 12th June 2017

http://www.zemtvs.com/headlines-1900-12th-june-2017/

Pakistan bowlers restrict Sri Lanka to 236
Aitzaz Ahsan believes JIT’s inquiry behind closed doors benefit PM
Sanaullah concerns over unwarranted JIT influence in Panama probe… 17 more words

Zemtvs