Tags » Anchorpersons

Urdu Blog: When we will set Example In Journalism

پاکستان میں ہم ہر چیز کو منفی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پھر چاہے کوئی چیز پاکستان کے حق میں بھی کیوں نہ ہو، لیکن ہمیں یقین نہیں آتا کیونکہ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے ارد گرد بے یقینی کا ماحول، …

Nasim Zehra Resigns: Rind ke rind rahey hath se jannat na gai - by Danial Lakhnavi

نیوز چینلز پر ٹاک شوز کی میزبانی کے لئے ٹی وی کیمرے کے سامنے بیٹھنے والے فن کاروں کو کئی طرح کے فرائض انجام دینے ہوتے ہیں، جیسے اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندگی کے بھاری بھرکم بوجھ کو کندھے پر اٹھائے رکھنے، سیاست و معیشت سمیت ہر موضوع پر طبع آزمائی کی صلاحیت کا اظہار کرنے اور سیاسی اور انتخابی عمل میں پے درپے پسپائیوں، ناکامیوں اور شکستوں کے نتیجے میں غیر متعلقہ قرار پانے والے سیاسی شعبدے بازوں کو زندہ رکھنے اور مسلح افواج میں فرائض کی انجام دہی سے سبکدوش عناصر میں سے دفاعی تجزیہ کار برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ بعض اوقات کسی کرخت صورت و لب و لہجے کے حامل مولوی یا رنگ برنگی ٹوپیاں اور کمانڈوز جیکٹ زیب تن کئے کسی جوکر سے کسی خاتون فلمی اداکارہ یا انسانی حقوق کی تنظیموں سے وابستہ سماجی ورکر کی تضحیک کروانے جیسے معاملات بھی نپٹانے ہوتے ہیں۔

Politics