Tags » Apple Inc

Apple Watch Series 2 review: Faster and more capable with a stronger emphasis on fitness

When the Apple Watch first released a year and a half ago (April 2015), expectations were incredibly high after years of rumours and speculation. Once the product released, it quickly became obvious what the Watch was capable of and what it still couldn’t quite achieve. 1,889 more words

Apple Inc.

Honor Roll: Touchdowns, tennis triumphs and titles

Caroline Timm, Our Lady of Lourdes girls cross country — She won the Varsity 1 race of the Section 1 Coaches Invitational at Bowdoin Park. The junior finished the 3.1-mile course in 18:54.20. 618 more words


New MacBook Pro on Oct. 27? What to expect at Apple's event as it gets ready to end update drought

Apple Inc.’s long drought of Mac updates is soon coming to an end ahead of the important holiday sales period.

After launching new iPhones and Apple Watches last month, the Cupertino, California-based technology company is turning its attention to its oldest product category. 474 more words

Apple Inc.

اینڈرائیڈ کی وہ خصوصیات جو آئی فون میں نہیں

کیا آپ اپنے کسی دوست کے پاس آئی فون دیکھ کر شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟ یہ بلاوجہ کا احساس کمتری تو ویسے ہی بری بات ہے، لیکن چلیں آپ کو حقیقت سے آگاہ کرنے کے لیے بتاتے چلیں کہ آپ کے اینڈرائیڈ فون میں کچھ خصوصیات ایسی ہیں ،جو آئی فون میں بھی نہیں اور یقین جانیں یہ جھوٹ نہیں ۔ سب سے پہلی خصوصیت ہے کہ اینڈرائیڈ میں آپ کئی ڈیوائسز میں سے اپنی پسندیدہ کا انتخاب کر سکتے ہیں اور وہ بھی اپنی مرضی کی قیمت پر۔ آئی فون میں ایسی عیاشی میسر نہیں۔ وہ سال میں ایک، دو ماڈلز ہی پیش کرتا ہے اور وہ بھی ایک طے شدہ قیمت پر، نہ اس میں خصوصیات کی تبدیلی کی گنجائش ہوتی ہے اور نہ ہی قیمت میں۔ دوسری خاص بات یہ کہ اینڈرائیڈ میں جدید ہارڈویئر خصوصیات پہلے آجاتی ہیں۔

آئی فون نے ابھی 7 کے ذریعے پانی سے حفاظت کی خاصیت پیش کی ہے۔ اس میں او ایل ای ڈی ڈسپلے بھی ابھی تک نہیں ہے۔ اس میں سٹوریج میں بھی نئے ماڈلز میں ہی اضافہ ہوا اور وہ ایس ڈی کارڈ کی سہولت بھی نہیں دیتا، لیکن اینڈرائیڈ میں یہ چیز سالوں سے موجود ہے۔ وائرلیس چارجنگ ہو یا تیز چارجنگ، بیٹریاں نکال کر نئی لگانے کی سہولت ہو یا دو سمیں لگانے کی، یہ سب صرف اینڈرائیڈ پر ہی ہے۔ یہی نہیں بلکہ آئی فون کے مقابلے میں اینڈرائیڈ کی یہ خاصیت بھی ہے کہ اس میں آپ سافٹ ویئر میں ردوبدل کرسکتے ہیں۔ آئی فون میں جو شکل و صورت ہے، وہی برقرار رہے گی جبکہ تک کہ ایپل اپڈیٹ کے ذریعے اسے تبدیل نہ کرے جبکہ اینڈرائیڈ میں آپ لانچر ایپس کا استعمال کرکے اپنی مرضی کی صورت بھی لے سکتے ہیں،پھر یہ بات جان رکھیں کہ ایپل ایک ہارڈویئر کمپنی ہے جبکہ گوگل ایک سافٹ ویئر کمپنی کے طور پر مشہور ہے۔ اس کا فرق آپ خود ہی محسوس کرسکتے ہیں۔

جی میل ایپل کے میل سے کہیں زیادہ طاقتور سافٹ ویئر ہے۔ ایپل میپس کے مقابلے میں گوگل میپس دیکھ لیں ،یہاں تک کہ گوگل کا کی بورڈ بھی جاندار ہے۔ یہ سب اچھے سافٹ ویئرز اینڈرائیڈ میں پہلے سے موجود ہوتے ہیں جبکہ آئی فون میں کرنا پڑتے ہیں،پھر اینڈرائیڈ میں ہیڈفون جیک ہوتی ہے۔ آئی فون 7 کے ذریعے جس طرح ہیڈفون جیک کو نکالا ہے، اس سے کئی لوگوں کے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ اپنے وائرلیس ایئرفون ایئرپوڈز بیچنے کے لیے یہ حرکت صرف ایپل ہی کر سکتا ہے۔اس لیے یہ کہنے میں مت شرمائیں کہ اچھے اینڈرائیڈ فون کئی لحاظ سے آئی فون کو ٹکر دے سکتے ہیں بلکہ ہرا بھی سکتے ہیں۔

(انٹر نیٹ سے ماخوذ)


Pandora Rolls Out the Next Generation of Its Artist Marketing Platform

OAKLAND, Calif.–Oct. 17, 2016– Pandora (NYSE:P), the go-to music source for fans and artists, today revealed the next generation of its Artist Marketing Platform (AMP), a powerful evolution of Pandora’s unique suite of marketing tools that includes… 611 more words

How Apple scaled back its Titanic plan to take on Detroit

Apple Inc. has drastically scaled back its automotive ambitions, leading to hundreds of job cuts and a new direction that, for now, no longer includes building its own car, according to people familiar with the project. 948 more words

FP Tech Desk

Best Free Ios widgets 

Please try these widgets it’s awesome and free and will do everything you want

It’s for ios9 and iOS 10
Just like android these widgets don’t do that much but it helps to quick access information