Tags » Bloodhound

Bloodhound - The Best of British

In 1952 a six year boy was on holiday with his family in Scotland. Driving alongside Loch Ness, his father noticed a crowd gathering. He stopped the car to find out more. 591 more words

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

تیز رفتار کار کا لطف قدرے جداگانہ ہے۔ اگر سپیڈو میٹر 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے تو رفتار کا جنون اپنے نقطۂ عروج پر ہو گا۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار کار ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔ برطانوی انجنیئروں کی ایک ٹیم اس کار کو جلد ہی سڑک پر لانے کے لیے تیار ہے۔ عام طور پر تیز رفتار گاڑیوں کے ذکر پر ہماری آنکھوں کے سامنے کسی نوجوان کا چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم یہ کہیں کہ دنیا کی تیز ترین کار بنانے کے پس پشت ایک 85 سالہ شخص کا ذہن ہے تو ایک پل کے لیے آپ کو یقین نہیں آئے گا۔

 85 سالہ رون ایئرس ایک راکٹ سائنسدان ہیں۔ انھوں نے ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کار کا ڈیزائن تیار کیا ہے۔ اسے تیار کرنے میں رون کو تین سال کا وقت لگا۔ رون کہتے ہیں: ’مجھے حدیں توڑنا پسند ہے۔ میری عمر کے کسی فرد کو عام طور پر ایسا موقع نہیں ملتا ہے۔‘ رون کو بچپن سے ہی ایرو ڈائنیمکس اور انجینئرنگ میں دلچسپی تھی۔ انھوں نے بتایا: ’میں اکثر سپٹ فائر اور ہریکین فائٹر طیاروں کو آسمان میں پرواز کرتے ہوئے دیکھتا تھا جنھیں دیکھنے کے بعد کسی کی دلچسپی انجینئرنگ اور رفتار میں بڑھ جاتی ہے۔‘

آج کل رون بلڈ ہاؤنڈ کار میں اس بات کی یقین دہانی کرنے میں مشغول ہیں کہ وہ اتنی رفتار نہ حاصل کر لے کہ قابو سے باہر ہو جائے۔ اس ریکارڈ رفتار کے ساتھ زمین پر کار چلانے میں اس کا قابو سے باہر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ سنہ 1996 میں ایک امریکی ڈرائیور کریگ بریڈلو نے 670 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کار چلائی تو وہ اس پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھے۔ اس خطرے کو کم کرنے کے لیے رون نے بلڈ ہاؤنڈ کے ڈیزائن پر اچھی خاصی محنت کی ہے۔ انھوں نے گاڑی کے ڈھانچے کو اس طرح تیار کیا ہے کہ وہ ریکارڈ رفتار بھی حاصل کرے اور محفوظ بھی رہے۔

انھوں نے کہا: ’سنہ 1950 کے دوران جب میں ایک ٹرینی تھا، اس وقت 1600 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے طیارے بھی پرواز نہیں کرتے تھے۔ میرے خیال سے یہ ابھی تک کی سب سے زیادہ رفتار ہے جسے زمین پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔‘ ’بلڈ ہاؤنڈ‘ کار فی الحال نیویارک ہوائی اڈے پر ہے جہاں اس کی کم رفتار پر آزمائش جاری ہے۔ کار بنانے والی ٹیم سنہ 2019 تک رفتار کا ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ فی الحال سب سے زیادہ رفتار کا ریکارڈ 1228 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ بلڈ ہاؤنڈ کی رفتار دو مراحل میں 1247 کلومیٹر فی گھنٹہ اور 1609 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کی امید کی جا رہی ہے۔

Science

#blogtour Maggie by @nettanewbound @Bloodhoundbook

As a huge Netta Newbound fan, I’m delighted to be one of the bloggers kicking off the tour for her latest book, Maggie.

My Review: 615 more words

Book Review

The Mouse in Fauss House

I am fortunate to live down the street from my best friend (last name Fauss) and over this past weekend, I took care of her two dogs, a boxer and a bloodhound, while she went out of town. 1,014 more words

Featured

The Bloodhound

Ingredients

  • 1-ounce gin
  • 1/2-ounce sweet vermouth
  • 1/2-ounce dry vermouth
  • 1/2-ounce strawberry liqueur
  • Fresh strawberry to garnish

Instructions

  • Place all of the ingredients, except for the garnish, into a cocktail shaker.
  • 33 more words
Featured

Creature Feature: Finding Sadie

VIRGINIA BEACH, Va. (WAVY) – Our animals are a part of the family. When one goes missing, it is devastating. Lis Shepherd of Virginia Beach lost her dog and the lengths she went to in an effort to bring her home are extraordinary. 140 more words

Virginia Beach

Husband’s affair accusations put wife in ‘nasty’ situation

{“contentType”:”NEWS_STORY”,”id”:{“value”:”852ba6469d16b8b4d33eccf4c765fb90″,”link”:”http:\/\/api.newsapi.com.au\/content\/v2\/852ba6469d16b8b4d33eccf4c765fb90″},”originId”:”a5ee1994-98ff-11e7-819c-75947098e172″,”origin”:”METHODE”,”channel”:”NONE”,”title”:”Husband\u2019s affair accusations put wife in \u2018nasty\u2019 situation”,”subtitle”:”Fatal stabbing of husband was \u2018accident\u2019 after days of arguments over affair that did not happen”,”description”:”

IN the days before a Sydney restaurateur fatally stabbed her husband in the chest, the pair had argued about whether she was having an affair with a personal trainer and whether she had cooked him abalone soup.“,”link”:”http:\/\/cdn.newsapi.com.au\/link\/852ba6469d16b8b4d33eccf4c765fb90″,”paidStatus”:”NON_PREMIUM”,”originalSource”:”The Daily Telegraph”,”creditedSource”:”The Daily Telegraph”,”originalAssetId”:”a5ee1994-98ff-11e7-819c-75947098e172″,”version”:”PUBLISHED”,”dateUpdated”:”2017-09-14T07:33:01.000Z”,”dateLive”:”2017-09-14T03:49:00.000Z”,”customDate”:”2017-09-14T03:49:00.000Z”,”dateCreated”:”2017-09-14T03:49:02.000Z”,”status”:”ACTIVE”,”thumbnailImage”:{“contentType”:”IMAGE”,”id”:{“value”:”f039926c8e952cfc52cd88294f180b25″,”link”:”http:\/\/api.newsapi.com.au\/image\/v1\/f039926c8e952cfc52cd88294f180b25″},”originId”:”crop-ea35b5039365e4c3d4dcdc794933ff8b”,”origin”:”METHODE”,”title”:”Qian Liu smiles as she leaves the Supreme Court in Sydney, Thursday, September 14, 2017. 5,411 more words

NSW News And Photos