Tags » Cannan

Five: Guardians of David, An Old Testament Actioneer!

Five: Guardians of David (2015)

Developer: Kingdom Games

Publisher: Kingdom Games

Platform Played: PC

Price: I bought the game on sale long ago. It is currently $14.99 on Steam… 684 more words

Brandon C. Hovey

Baal - God of Canaanites

بعل اور یام بہت سے خداؤں میں سے دو خدا تھے، جن پر کنعان کے رہنے والے یقین رکھتے تھے. بعل طوفان اور ذرخیزی یعنی نمو یا جسے انگریزی میں فرٹیلیٹی کہتے ہیں اس کا خدا تھا. بعل ان کے بڑے اور طاقتور خداؤں میں تھا. وہ اس کی پوجا کرتے تھے، اس پر چڑھاوے چڑھانے کے لیے مذبح خانے بنا رکھے تھے اور اس کی ناراضگی انہیں قطعی منظور نہ تھی.
بعل اور یام کے درمیان ہونے والی لڑائی کا ذکر بہت سے مذہبی ادب میں ملتا ہے. دونوں کے درمیان اس جنگ کا اختتام بعل کی فتح پر ہوتا ہے.
بعل کا ذکر تینوں ابراہیمی مذاہب میں ہے. قرآن میں اس کا ذکر سورۃ الصفات آیت 125 میں ہے.

A Dream I had...

A week or so ago I had a dream. The most unforgettable thing about the dream was not the people but something very simple. A flower. 345 more words

Life