Tags » Cheating Wife

Crumpled sheets

….following….     It started with a kiss…

White sheets crumpled and stained, perspiration droplets dappled our bodies, smeared lipstick on our cheeks. We lay side by side panting, exhausted, exhilarated. 366 more words

Sex

It started with a kiss

The second bottle of wine had come and gone. I told myself that if I returned to the office, my concentration level was going to be well below par. 755 more words

Sex

Lunch with Ingrid 5

Packed and ready. He’s gone to deliver the dog to his sister. Butterflies are on the march again in my belly. I might need to go pee again in a minute. 1,008 more words

Sex

PHOTOS: Man Catches Wife In Bed With Another Man And Out Her On Snapchat

What will you do if you came home and catch your wife in bed with another man?

Well, this man had other plans to out his cheating wife. 98 more words

Gossip

VIDEO: Mother In-law Catches Son's Wife Lover Hiding Under Her Bed

A cheating wife was so embarrassed when her in-laws stormed her flat to find her secret lover hiding under their matrimonial bed. 

The cheating wife, whom the mother in-law referred as Mayra, was caught by surprise when her mother-in-law and her husband’s relatives stormed the house and she was home alone with the man. 227 more words

Gossip

'میں حاملہ ہوگئی ہوں لیکن ڈر لگ رہا ہے اپنے شوہر کو کیسے بتاﺅں‘ بیگم نےشوہر کو غلطی سے ایسا ٹیکسٹ میسج بھیج دیا کہ پڑھتے ہی آدمی کو زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا.

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شریک حیات سے بے وفائی کرنے والے مردوخواتین بسااوقات اپنی ہی کسی غلطی کی وجہ سے پکڑے جاتے ہیں اور پھر عمر بھر کی رسوائی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ ڈیلی میل نے ایسے ہی کچھ مردوخواتین کے پیغامات اپنی ایک رپورٹ میں بیان کیے ہیں جو دراصل وہ اپنے آشنا یا محبوبہ کو کرنا چاہتے تھے لیکن غلطی سے ان کے شوہر یا بیوی کی طرف چلے گئے اور ان کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
ایک ایسی ہی خاتون اپنے آشنا کو پیغام بھیجتی ہے کہ ”میں حاملہ ہو گئی ہوں۔“ جواب آتا ہے کہ ”سچ! میں بہت خوش ہوں۔ مجھے بھی کافی عرصے سے خواہش تھی کہ میں باپ بنوں۔“ اگلے پیغام میں خاتون لکھتی ہے کہ ”ہاں، لیکن میں خوفزدہ ہوں کہ یہ بات اپنے شوہر کو کیسے بتاﺅں۔ تم ہی کوئی مشورہ دو کہ اب میں کیا کروں۔“ اس پیغام کا ادھر سے جو جواب آتا ہے وہ خاتون کے اوسان خطا کر دیتا ہے۔ جواب آتا ہے کہ ”کیا بکواس کر رہی ہو؟ یہ میں ہوں، تمہارا شوہر۔ تم میرے بھائی کے ساتھ سوتی رہی ہو؟“                                                                                                                                                              اگلی چیٹنگ میں ایک شوہر اپنی بیوی کو کام پر چھوڑنے کے بعد اپنی محبوبہ کو پیغام بھیجتا ہے لیکن غلطی سے وہ اپنی بیوی کو بھیج دیتا ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ ”ہائے بے بی، اس کتیا کو ابھی کام پر چھوڑا ہے۔ اب تمہیں ملنے میں اور انتظار نہیں کر سکتا۔“ جواب میں اس کی بیگم کہتی ہے کہ ”ہائے ہنی! تم ابھی مجھے کام پر چھوڑ کر گئے ہو۔“ شوہر بوکھلا کر لکھا ہے کہ ”اوہ، سوری، پیغام غلط شخص کے پاس چلا گیا۔“ بیگم جواب میں لکھتی ہے کہ ”یہ کیا بکواس ہے۔ میرا خیال ہے کہ اب بہت ہو چکا۔ میں کام سے نکل رہی ہوں اور گھر جا کر تمہارا سامان باہر پھینک رہی ہوں اور تالے تبدیل کر رہی ہوں۔ میں اب تمہاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی۔ دھوکے باز۔“
اس سے اگلی چیٹنگ میں ایک لڑکا اپنی محبوبہ کو میسیج کرتا ہے کہ ”کیا کر رہی ہو؟“ لڑکی جواب دیتی ہے ”کچھ نہیں، بہت تھک گئی ہوں اور سونے جا رہی ہوں۔ تم کیا کر رہے ہو؟“ لڑکا جواب دیتا ہے کہ ”میں کلب میں کھڑا ہوں، بالکل تمہارے پیچھے۔“ اس کے بعد شرمندگی ہوتی ہے اور یہ لڑکی ہوتی ہے۔                                                                                    ایسے ہی ایک محبوبہ نے اپنے بوائے فرینڈ کو پیغام بھیجا جس میں اس نے لکھا کہ میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں۔ لیکن بوائے فرینڈ یہ پیغام پڑھتے ہی غصے سے بپھر گیا اور اسے جواب میں گالی لکھ کر بھیج دی۔ تبھی لڑکی کو غلطی کا احساس ہوا کہ اس نے پیغام میں اپنے بوائے فرینڈ کے نام کی بجائے کسی اور شخص کا نام لکھ دیا تھا۔ احساس ہوتے ہی اس نے سارا مدعا موبائل فون کے آٹوکوریکٹ فیچر پر ڈال دیا اور کہا کہ میں نے تو تمہارا ہی نام لکھا تھا لیکن آٹوکوریکٹ فیچر نے بدل دیا۔ اس پر بوائے فرینڈ کا غصہ رفو ہو گیا اور اس نے بھی جواب میں اظہار محبت کر ڈالا۔

Entertainment

Why the Other Woman is not Your Enemy

In my teenage years, my handsome Dad who lived in another City was always hooking up with other women. It was either the fair one, the chubby one, the ugly one or the very wicked one. 316 more words

Love