Tags » Citizens

The Positive Effects of Systemic Collapse: Lessons for Cape Town by Lize Swartz

About the author:

Lize Swartz is a PhD Researcher at the ISS and blog manager of the ISS Blog. Her research focuses on the link between civic action and change in social-ecological systems, and she has conducted fieldwork in three South African towns to closely study citizen responses to the collapse of local water supply systems.

1,473 more words

بے زبان سے بد زبان تک

چاے کی چسکی لیتے ہوے خیلات کا انبار سر پر سوار تھا. رات بارہ بجنے کو ارہے تھے اور زہن منتشر تھا. ایک ہفتے میں کراچی پولیس نے بڑا نام کمایا تھا. مختلف واقعات میں نوجوانوں کا قتل. گو کے لاسنس ٹو کیل مل گیا ہو.

بہادرآباد کے ایک ہوٹل میں بھٹا لوگوں کو دیکھ رہا تھا جو دنیا و مافیا سے غافل اپنی حاقنے میں لگے ہوے تھے. بے حس بے پرواہ اور سونے پر سوہگا وقت کے برباد ہونے کا بھی احساس نہیں تھا.

ہمارا معاشرتی نظام بھی عجیب ہے. تقسیم در تقسیم اللہ کی پناہ. کرنے والا، کروانے والا اور جس کے ساتھ ہورہا ہے سب اندھے بنے ہوے ہیں. ظلمت کی سیلفی لے کر ایسے خوش ہوتے پھرتے ہیں جیسے کوی کارنامہ انجام دے دیا ہو.

کراچی شہر کو ہی لے لیں تعلیم کا تناسب شاید دوسرے شہروں سے بہتر ہوگا (براے نام) مگر بنیادی زمے داریوں سے ناواقف شہری.

اگر بجلی کا بل زیادہ اجاے تو مرتے کیا کرتے کیا درخواست لکھنے کے طریقے سے ناواقف کے صاحب بل اس ماہ زیادہ اگیا براے مہربانی اسے درست کرلیں.

ٹکے ٹکے کے فٹ پاتیوں سے درخواستیں لکھ واتے پھرتیں ہیں جس کا نا سر نا پیر. اور نتیجہ بے حاصل. صاحب آخر کیوں نہ ہو ادب و آداب بھی کوی چیز ہوتی ہے.

کہتے ہیں حکومتیں بنانے میں اور گرانے میں ہم کراچی والوں (مراد سیاسی جماعتیں) کا کو ثانی نہیں.

نوچ نوچ کر عوام کو کھانے والے نماہندے بارگین اور کبھی پلی بارگین میں لگے رہتیے ہیں. اپنے حلقوں سے نا واقف عوامی خدمت کے نام پر ٹھگیاں کرتے رہتے ہیں.

مزاج کے خلاف بات کر کے دیکھیں تو کفنانے کا انتاظام بھی ہوجاتا ہے.

سوشل میڈیا کیا ایا “ہم اپنی زات میں سوشل میڈیا ماسٹر” بن گے. ابے تبے سے آشنا قوم کے معمار روزانہ ایک دوسرے کی م ا ں ب ہ ن کرنے میں لگے رہتیں ہیں.

گو کے گستاخی واجب ہوگی. بس چلے تو چیر پھاڑ کر دیں. ایک وہ وقت تھا مہلے کے بڑے کو دیکھا تو دوسرا راستہ لے لیا کے کہیں گھر پر بات نہ پہنچ جاے کے مہلے میں کیا گل کہلا رہے تھے.

نسوانی ریولوشن نے مرد اور عورت ایک برابر کردیے. جو خواتین فیشن کرتیں ہیں اس سے زیادہ مرد حضرات آپ کو کرتے ہوے ملیں گے. حرام ہے کے جسم پر ایک بال کو بھی رہنے دیں. کے ایسا نہ کریں تو حیوان نما مرد کہلایں گے.

کھیل کے میدان اتوار، منگل، بدھ اور پتہ نہیں کون کون سے بازاروں میں تبدیل ہوگے. کیا خاک جہانگیر خان جیسے پیدا ہونگیں. قوم کو سستی ناقص سبزیاں، فروٹ اور لنڈے کی اترن خریدنے پر لگا دیا. وہ بھی مہنگای کا جن دیکھا کر.

کبھی کبھی لگتا ہے بلی کتے انے والے دور میں معاشرے کی معتبر مخلوق کا درجہ لے لیں گے. اجکل ان کا انگریزی کھانہ تقرہباً ہر دوکان پر دستیاب ہے. قیمت پوچھنے پر پتہ چلا کے ایک کلو مٹن کی جو قیمت ہے اس کے برابر ایک کلو کا چوتھای حصہ ٹن کی قیمت ہے. اس پر کیا شکواہ. ان کا نصیب.

بیماری اگر لگ جاے تو سمجھ لو بینک بیلینس زیرو وہ بھی اگر ہو. ورنہ کسی مسجد کے باہر یا کسی رافاعی ادارے سے اپیل اور خدا ترسی کی بھیک مانگ کر جان بچانے کی ادویات مانگتے پھرو.

پچلے ہفتے ایک دوست کو ہارٹ اٹیک ہوا. اللہ بھلا کرے کراچی کارڈیو وسکیولر کا جس نے اس کے تمام اخراجات مفت برداشت کیے. مگر اگے کیا ہوگا اس کے ساتھ اس کا اشارہ اوپر کی سطور پر خدشے کی شکل میں بتا چکا ہوں.

کہنے کو بہت کچھ ٹھرا. مگر مزید کہنے کے لیے الفاظ نہیں. باتیں پرانی اور انداز انتہای بھونڈا.

Pakistan

New Travel Advisories For U.S. Travelers

Attention international travelers! Last week the Department of State updated how they share information with U.S. travelers and the improvements are said to provide U.S. citizens with, “clear, timely and reliable safety and security information worldwide.” Under the new system, every county in the world will have an individualized Travel Advisory number, which will provide levels of travel-related advice ranging from 1 to 4. 880 more words

Travel

In a cloture vote, the Senate ends debate on warrantless surveillance of U.S. citizens

(Source: techcrunch.com)

On Tuesday, the Senate undertook a cloture vote to end debate on a bill that would renew a controversial legal loophole that provides U.S. 422 more words

Technology

The US military is preparing for a possible war against North Korea

(Source: www.vox.com)

The United States military is preparing for a still-unlikely war with North Korea.

That’s the takeaway from two big stories that broke over the long weekend. 976 more words

Lifestyle

Before travelling to North Korea, please draft a will and make funeral plans - US tells citizens

Americans have been told they are on their own if they plan to travel all the way down to North Korea.

The U.S. State Department last week issued a strong warning to citizens planning to travel down to the East Asia country, cautioning that anyone travelling to the Nation which is governing by ‘dangerous’ supreme leader Kim Jong-un should prepare for the possibility of not returning. 351 more words

News

Citizen Scientists Help Find Exoplanets

This isn’t so much news as it is pretty neat, but the fact that NASA is now making information public and allowing citizens to identify… 84 more words

Exoplanets