Tags » Dead People

Dead Man Walking...

I see dead people…….

Dead men walking and I do not mean zombies..well not the flesh eating kind..

I see so many people everyday who are so caught up in the past that they can not live in the now or look to the future. 94 more words

Matt Cardle is Monterey-Carmel! Cuz you don’t know how much Matt Cardle you are! I think I am in Los Angeles designing clothes like Laura Canada… 194 more words

Twins

Public Health Emergencies

Who has the best excuses – and lobbyists with the most buck$

Thanks, gocomics.org

Business

وہ 38 مردے جو زندہ ہوگئے؟ مگر کیسے؟؟؟

لاہور -ایک رپورٹ کے مطابق مردہ خانے میں کیٹ ایلیٹ نامی عورت ٹھنڈ سے برف کی مانند جمی ہوئی تھی کہ اچانک اس میں زندگی کے آثار نمودار ہوئے۔ مردہ خانے میں موجود شخص گھبرا گیا۔ ڈاکٹروں کو بلایا گیا تو پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔ 51 سالہ بوڑھی عورت سرد خانے میں رکھی گئی اس کے پاؤں کے ساتھ اس کا نام جینین اول کووچ لکھ دیا گیا۔ مردہ خانے میں 24 گھنٹے پڑے رہنے کے بعد اس میں زندگی کے آثار مرتب ہوئے۔ ایک مرتبہ پھر مردہ خانے میں کھلبلی مچ گئی کہ مردہ زندہ ہو گیا۔ اس صورتحال سے سبھی پریشان ہو گئے۔ 2001ء میں اسی قسم کا ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا تھا جب 66 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا۔ ڈاکٹروں اور نرسوں نے موت کی تصدیق کر دی۔ سرٹیفکیٹ اس کے پاؤں سے لٹکا دیا گیا۔ وہ سٹریچر پر بے سدھ پڑا تھا تاہم ابھی اس کی موت کے اعلان کو 10 منٹ ہی گزرے تھے کہ اچانک اس کی سانسیں چل پڑیں۔ 2014ء میں 78 سالہ بڑھیا بھی اسی طرح اچانک زندہ ہو گئی تھی۔ نرس نے اس کی نبض دیکھ کر اسے مردہ قرار دے دیا جس کے بعد وہ 24 گھٹنے مردہ خانے میں مردہ پڑی رہی۔ اگلے روز عملہ جب وہاں آیا تو ہلکی سی جنبش محسوس ہوئی۔ ڈاکٹروں کو بلایا گیا تو مردہ عورت زندہ ہو چکی تھی۔ ’ایک کپ چائے لاؤ‘‘ یہ اس کی پہلی آواز تھی۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند عشروں میں اس طرح کے 38 واقعات پیش آ چکے ہیں۔ 1982ء میں ڈاکٹروں کو پتہ چلا کہ بہت سے زندہ لوگ مردہ قرار دے کر دفنا دیے جاتے ہیں۔ 2007ء میں اسی موضوع پر ایک رپورٹ مرتب ہوئی جس کے مطابق 82 فیصد ایسے لوگ 10 منٹ میں ’’زندہ‘‘ ہو گئے جبکہ باقیوں نے ’’زندہ‘‘ ہونے میں 24 گھنٹے کا وقت لیا۔

یہ سب کیا ہے؟

اسے لیزا رائس سنڈروم کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی نئی اور انوکھی بات نہیں۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد دل کام بند کر دیتا ہے، سانس رک جاتی ہے۔ بسا اوقات ایسا چھاتی میں دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ دباؤ ختم ہوتے ہی دل کی دھڑکن دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔ اسی طرح کا ایک اہم کیس 2013ء میں ایک نوزائیدہ بچے کا تھا۔ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ میڈیکل یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے ڈاکٹر مائیکل کے مطابق شدید سردی کی وجہ سے بچے کے دوران خون کی حرکت بند ہو گئی، مگر دماغ میں خون گردن میں رہا اور وہ زندہ رہا۔ درجہ حرارت کچھ نارمل ہوتے ہی بچہ’’ زندہ‘‘ ہو گیا۔ اس میں حرکت پہلے بھی تھی لیکن انتہائی سست تھی جسے ڈاکٹر اور نرس پکڑ نہ سکے :-

Interesting

John Lennon

John Lennon’s Former home, 3 bodies were found. Including one older woman, and 2 toddlers. A suspect was later arrested, But only for questioning. ” It’s the early stages of the investigation” The police says, Also it was an tour site of the former Beatles member, Which makes it interesting to me. 9 more words

DayBreaks for 5/19/17 - The Truth About Dead People

DayBreaks for 5/19/17: The Truth About Dead People

Colossians 2:13 (NLT) – You were dead because of your sins and because your sinful nature was not yet cut away. 385 more words

New Testament