Tags » Dhoni

Lankan Lions roar with the ball

​A mix of some exceptional bowling by SL and poor technique from India sees them getting bowled out for 112

The team 100 was looking 7 seas and 7 mountains away at 29/7 but once again it was Dhoni who saved India further blushes with able support from Kuldeep. 252 more words

Cricket

गुपचुप शादी करने के मामले में भी विराट कोहली से आगे महेंद्र सिंह धौनी

विराट कोहली भारतीय क्रिकेट टीम के कप्तान हैं और महेंद्र सिंह धौनी थे. इन दोनों की हमेशा इस बात को लेकर तुलना होती है कि दोनों में से कौन ज्यादा अच्छा कप्तान है. लेकिन अकसर यह होता है कि ‘कैप्टन कूल’ धौनी का अनुभव अपने ‘चीकू’ भाई के लिए एक सीख बन जाता है. अब बात अगर शादी की कि जाये, तो देखिए अपने ‘चीकू’ विराट कोहली अपनी शादी  को बेहद निजी समारोह बनना चाहते हैं और इसलिए वे इटली जाकर शादी कर रहे हैं, लेकिन तमाम सावधानियों के बावजूद उनकी शादी की खबर लीक हो गयी और मीडिया ने कल दुल्हन अनुष्का को एयरपोर्ट पर देख ही लिया, जब वह अपने परिवार के साथ इटली के लिए रवाना हो रही थीं.

NOW IPL TEAMS RETAIN UPTO 5 PLAYERS IN THERE SQUAD

Now IPL TEAMS RETAINS 5 PLAYERS IN THERE TEAMS.

The breakup of the five players retained will have to adhere to the following criterion:

WINNING ABROAD - MISSION IMPOSSIBLE ?

December 22, 2013, India had a great chance of winning the first test match at Johannesburg and draw first blood. Set a target of 458, South Africa had to bat out last day to salvage a draw. 388 more words

Bcci

List of batsman finishing a t-20 match with a six

It’s a dream for every batsman to hit the winning shot as six in a cricket match. Who doesn’t remember the six Dhoni hit to win the 2011 world cup for India! 1,034 more words

Cricket

مقبوضہ کشمیر میں دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال

مقبوضہ کشمیر میں مہندرا سنگھ دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال کیا گیا۔ بھارتی فوج کئی برسوں کے ظلم و تشدد کے بعد بھی کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت کو ماند نہیں کر سکی، انھیں جب بھی موقع ملتا ہے وہ اس محبت کا اظہار کچھ ایسے طریقے سے کرتے ہیں کہ بھارت اپنا سا منہ لے کر رہ جاتا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو اعزازی لیفٹینٹ کرنل کا عہدہ بھی دیا گیا ہے، اسٹار کرکٹر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے منعقد کی گئی چنار کرکٹ لیگ کے میچ میں بطور مہمان خصوصی آئے.

اس موقع پر وردی میں ملبوس دھونی بہت خوش نظر آ رہے تھے لیکن ان کی یہ خوشی اس وقت رفو چکر ہو گئی جب نوجوانوں نے یک آواز ہو کر ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیے، اس صورتحال پر بھارتی فوج بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی، ایک فوجی اہلکار نوجوانوں کو آنکھیں دکھاتا اور انھیں پیچھے ہٹنے کی ہدایت کرتا بھی نظر آیا، مگر کشمیری نوجوانوں کے جذبے کے سامنے یہ سب بے بس نظر آئے اور فضا ’’بوم بوم، آفریدی‘‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس کے باعث بھارتی شدید بوکھلاہٹ اور غصے کا شکار رہے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر دھونی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر کچھ ہے، اس سے اسٹیڈیمز بھرتے اور بورڈز کو بھاری آمدنی بھی حاصل ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے لیکن بھارتی ٹیم کا معاملہ الگ ہے، دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی بحالی اب سیاسی اور سفارتی فیصلہ بن چکا، بہتر ہو گا کہ پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا جائے، وہ جب اجازت دے تو کھیلنا چاہیے ورنہ دیگر میچز پر توجہ دی جائے۔

Pakistan