Tags » Divorce

Valentine's Day 2010

Having recently survived New Year’s Eve, I knew that Valentine’s Day was also going to be a rough day to deal with.

Just like the initial year after the loss of a love one, going through the divorce process also brings with it the traumatic reality of… 1,600 more words

Divorce

منفرد پیش کش ..شادی شدہ جوڑے ہمارے هوٹل میں رہیں..طلاق هونے کی صورت میں هوٹل انتظامیہ کیا کرے گی..آپ جانئے

سویڈن میں ہوٹلوں کی ایک چین نے اپنے مہمانوں کو ایک اچھوتی پیش کش کی ہے، شادی شدہ جوڑے ان کی کسی بھی برانچ میں دو راتوں کے لیے ٹھہریں، اس کے ایک سال کے اندر اندر اگر جوڑے کی طلاق ہو گئی تو پیسے واپس دے دیے جائیں گے۔آج کل کی مصروف زندگی میں خوش گوار ازدواجی زندگی کے لیے ایک نہایت اہم بات یہ تصور کی جاتی ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے کتنا وقت نکالتے ہیں۔ سویڈن میں ہوٹلوں کی ایک چین نے اسی بات کو فروغ دینے کے لیے ایک انوکھی پیش کش کی ہے۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی سٹاک ہوم سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق، ہوٹلوں کی یہ سویڈش چین اپنے رومانوی ماحول کی وجہ سے کافی مقبول ہے۔ اس ہوٹل کی سویڈن کے کئی سیاحتی مقامات پر درجنوں برانچیں ہیں۔

ہوٹل انتظامیہ نے اپنے مہمانوں کے لیے ایک منفرد اور اچھوتی پیش کش کی ہے۔ اس آفر میں ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شادی شدہ جوڑے دو راتوں کے لیے ان کے لگژری ہوٹل یا مینشن میں کمرہ لے کر ٹھہریں۔ اور اگر ان کے ہاں قیام کرنے کے ایک برس کے اندر اندر ان کی شادی ٹوٹ جائے تو جوڑے کو ان کی پوری کی پوری رقم واپس دے دی جائے گی۔

لیکن شرط یہ ہے کہ جوڑا قانونی طور پر شادی شدہ ہو اور ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں ایک ساتھ قیام کیا ہو۔ رقم واپس لینے کے لیے اپنی طلاق کے شواہد پیش کریں اور پیسے واپس لے لیں۔

اے ایف پی سے گفت گو کرتے ہوئے ہوٹل کی ترجمان اینا میڈسن کا کہنا تھا یہ اچھوتا اور نیا خیال ’’لوگوں کو اس بات کی اہمیت سمجھانے کے لیے ہے کہ ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار ماحول میں وقت گزارنا کتنا ضروری ہے۔‘‘

سویڈن میں ہوٹلوں کی اس چین کو امید ہے کہ اس طرح شادی شدہ جوڑے میں ایک دوسرے کے ساتھ اکیلے وقت گزارنے کے رجحان میں اضافہ ہو گا۔ ساتھ میں انہیں یہ بھی توقع ہے کہ جب ایک جوڑا اچھے ماحول میں ایک دوسرے کو مزید جاننے کی کوشش کرے گا، تو ایک سال کے اندران کی طلاق ہو جانے کے امکانات بھی بہت کم رہ جائیں گے۔

Drug Addiction: Affects On The Family

First off this post is not going to define drug addiction. But will only focus on it’s affects on the family and loved ones of addicts. 828 more words

Self Care

UK and me

I had one night last week at my house and I had a migraine the entire time so I didn’t get the rest that I really wanted. 889 more words

Calling Meredith

I’m going to call her this week. I know, this thing is pulling in so many directions, but I can’t stop thinking about her. We are finally starting to get some separation, but I promised her I would reach out in April. 215 more words

Affair

John's Command to Divorce Remarriages

by Dr. Stephen Kim

For John had been saying to Herod, “It is not lawful for you to have your brother’s wife.” (Mark 6:18)

Scripture plainly teaches us that all unlawful marriages must be divorced.

789 more words
Marriage & Family

I Don't Hate Adele But..

Sometimes you just want to rub it in their face.

Life