Tags » Facebook Privacy

Facebooks facial recognition now finds photos youre untagged in

Facebook wants to make sure you know about and control the photos of you people upload, even if they don’t tag you. So today, Facebook… 312 more words

Viral

فیس بک پر آپ کی تصویر پوسٹ ہونے پر خبردار کرنے والا سافٹ ویئر

تیزی سے مقبول ہوتا ہوا فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کا دائرہ وسیع کر رہا ہے اور اس ضمن میں ایک نئے فیچر پر کام ہو رہا ہے جو فیس بک پر کہیں بھی آپ کا چہرہ اپ لوڈ ہونے پر آپ کو مطلع کر دے گا۔ اس ضمن میں چہرہ شناسی (فیشل ریکگنیشن) کےتین طاقتور الگورتھمز پہلے ہی پیش کیے جا چکے ہیں جن میں سے ایک خراب بصارت والے افراد کو بتائے گا کہ تصویر میں کیا کیا اشیا موجود ہیں۔ دوسرے آپشن میں اگر کوئی آپ کی پروفائل تصویر چراتا ہے یا اس پر کمنٹ کرتا ہے تو فیس بک آپ کو اس سے آگاہ کرے گا۔ ان میں سب سے اہم الگورتھم مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے نوٹ کرتا ہے کہ جب کوئی آپ کی اپنی تصویر فیس بک پر کہیں بھی اپ لوڈ کرے تو وہ اس کی اطلاع آپ تک پہنچائے گا خواہ آپ کو ٹیگ کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہو یا نہ کیا گیا ہو۔

ان میں سے پہلی سہولت بہت اچھی ہے جس کے ذریعے متاثرہ بینائی والے افراد بھی تصویر کے احوال سے واقف ہو سکیں گے جبکہ دوسرے آپشن کے ذریعے جعلی اکاؤنٹس اور لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش کا تدارک ہو گا۔ تیسرا آپشن آپ کی پرائیویسی برقرار رکھتے ہوئے آپ کی اجازت کے بغیر کہیں بھی تصویر کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ اس فیچر سے خواتین کا بہت بھلا ہو گا جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ اس سے کئی فوائد حاصل ہوں گے اور فیس بک کے پورے پلیٹ فارم پر شفافیت میں اضافہ ہو گا۔ دوسری جانب اس سے پرائیویسی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

World

Facebook's facial recognition now finds photos you're untagged in

Facebook wants to make sure you know about and control the photos of you people upload, even if they don’t tag you. So today, Facebook… 441 more words

TC

WhatsApp given one-month ultimatum to stop Facebook data transfers in Europe

Facebook Inc.’s messaging service WhatsApp was given a one-month ultimatum by one of Europe’s strictest privacy watchdogs, which ordered it to stop sharing user data with its parent without getting the necessary consent. 355 more words

FP Tech Desk

Facebook Accused of Privacy Violations in France

France’s data privacy watchdog may fine messaging app WhatsApp if it does not comply with an order to bring its sharing of user data with parent company Facebook into line with French privacy law. 319 more words

Tech

How to protect your Facebook account from your Tinder matches

In this article, we will see what you should do if you do not want  your tinder matches to find your Facebook account.
First we will look at the flux of information between Facebook, Tinder and your phone. 684 more words

Facebook

فیس بک کیلئے ’سیلفی‘ لازمی، ورنہ اکائونٹ بند سمجھیں

فیس بک کیلئے اب تصویر کو لازمی قرار دیے جانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے اور اگر فیس بک کو تصویر نہ بھیجی گئی تو اکائونٹ بند کردیا جائے گا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ شناخت کی تصدیق کے بعد تصویر سروسر سے ہٹا دی جائے گی۔ فیس بک ترجمان کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اب جلد فیس بک صارف سے اس کی واضح سیلفی کا کہا جائے گا اور ایسا شناخت کی ویریفکیشن کیلئے کیا جائے گا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس خودکار طریقے سے مشتبہ سرگرمیوں والے اکائونٹ پکڑنے میں مدد ملے گی۔ فیس بک نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ تصویر لینے کے بعد اسے پھر ہمارے سرور سے ہٹا بھی دیا جائے گا۔ فیس ترجمان نے کہا کہ جب ہمیں کسی مشکوک سرگرمی کا پتہ چلے گا تو ہم اس سے اس کی شناخت کے بارے میں پوچھیں گے کہ کیا وہی حقیقی صارف ہے؟

World