حالی کے بعد اردو تنقید میں جن معدودے چند لوگوں نے اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے اُن میں ایک اہم اور معتبر نام شمس الرحمن فاروقی کا ہے۔ یوں تو اُن کے تنقیدی دائرۂ کار میں ادب کی مختلف اصناف شامل ہیں لیکن شاعری کو خصوصی مقام حاصل ہے۔

Read More….