Tags » Gahkuch

Asumber Pass

I am back from the trekking trip of the year 2015. As I mentioned in my previous blog post, I had finally decided to go for Asumber Pass this year. 665 more words

Trekking

ضلع غذر ہیڈکوارٹر گاہکوچ میں پینے کا صاف پانی نایاب ہوگیا

ضلع غذر کے ہیڈکوارٹر گاہکوچ پائین میں رہنے والے عوام پینے کے صاف پانی کے لیے ترس گیئے ہیں۔ گاہکوچ ہیڈکوارٹر سینٹر میں محکمہ واٹر اینڈ پاور کے زیر نگرانی ایک ٹینکی ہے جس میں گزشتہ کئی عرصے سے صفائی ہوئی ہی نہیں ہے۔ جس پانی کا استعمال گاہکوچ پائین کی مکین کررہے ہیں وہ پانی پینے کا قابل نہیں ہے۔ جس کے استعمال سے گاوُں کے افراد مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ واٹر اینڈ پاور کی جانب سے اس پانی کی ٹنکی کی صفائی کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شاید محکمہ واٹر اینڈ پاور کے عملہ مکمل بھول گئے کہ اس پانی کی ٹنکی کی صفائی بھی ہوتی ہے۔ اس ٹنکی میں جس جگہ سے پانی کا اندراج ہوتا ہے وہ بھی ٹھیک نہیں ہے۔ گدلا پانی جو گاہکوچ بالا سے گاہکوچ پائین گرتا ہے اس سے ٹنکی تک پہینچانے کا کوئی خاطرخواہ انتظام نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ پانی کی اسٹوریج والی ٹنکی میں داخل ہونے سے پہلے ہی مضر صحت بن جاتا ہے۔ اور پانی ٹنکی میں کھڑا رہنے سے کڑوا ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کی بیماریاں کا موجد بن جاتا ہے۔

محکمہ واٹر اینڈ پاور کی جانب سے اس ٹنکی میں ملازم بھی رکھے گئے ہیں لیکن وہ کب آتے ہیں کب جاتے ہیں کسی کو پتہ نہیں ہوتا ہے۔  جہاں حکومت کی جانب سے ہزاروں عارضی ملازمین کومستقل کرنے کی بات کی جاتی ہے وہاں اس ادارے کی کارکردگی بھی ایک سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے۔

پینے کے لیے صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور گاہکوچ پائین ضلع غذر کا ہیڈکوارٹرہے ہیاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ تعلیم۔ کاروبار ۔ نوکریوں اور مزدوریوں کی غرض سے آباد ہوئے ہیں ۔ موجودہ پینے کے پانی میں کچرے اور پتوں کے ٹکڑوں کا شامل ہونا ایک معمول کی بات تھی لیکن گزشتہ چند دنوں سےپینے کے پانی میں کیڑوں کا آنے کا سلسہ بھی شروع ہوگیا ہے۔  اس صورت حال نے لوگوں کو ذہنی پریشانی اور اذیت میں مبتلا کردیا ہے لوگوں نےمتعلقہ ادارے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُنھوں نے اپنے کام میں توجہ نہیں دی تو وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائینگے۔

علاقے کے لوگوں نے محکمہ صحت سے بھی پُرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس پانی کو ٹیسٹ کریں جو پانی یہاں کے لوگوں کو پلایا جاتا ہے اور اگر یہ پانی قابل استعمال نہیں ہے تو پھرانتظامیہ ان ذمہ داروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائے۔

Ghizer

سرد ہوائیں اور ہلکی بارش ـ ٹھنڈ موسم نے ضلع غذر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

گزشتہ کچھ دنوں سے چلنے والی ٹھند ہواوُں اور آج ہونے والی ہلکی بارش نے ضلع غذر میں سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں کو یخبستہ چلنے والی ہواوُں کا ساتھ آج کی بارش نے دی جس کی وجہ موسم کی شدد نے جنوری اور دسمبر کی یاد تازہ کردی۔

ضلع غذر میں خاص طور پر گاہکوچ میں فروری کی ان ہواوُں کو شینا زبان میں ؛شھورامی اوشی؛ کا نام دیتے ہیں جو یکم فروری سے فروری کے آخر تک جاری ریتی ہیں۔ فروری میں سردی کی شدد میں کافی کمی واقع ہوتی ہے لیکن فروری میں چلنے والی یہ ہوایئں سردی کی شدد کو قائم رکھتی ہیں۔

علاقے کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ یہ ہوائیں بہار کے آمد کی اطلاع ہوتی ہیں۔ یہ درختوں کو بہار کے لیے تیار کرتی ہیں جس سے درختوں میں نئی شاخوں اور اور پتوں کے نکلنے کا آغاز ہوتا ہے۔ اُن کا یہ بھی کہنا ہے ان ہواوُں سے درخت چرند پرند نیے آنے والے موسم کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Gilgit Baltistan

School Management System

This was a semester Project designed specifically for a School in Gahkuch, Gilgit-Baltistan, Pakistan.
The application was designed to manage School Admissions, Class-wise Results and Accounts Department. 78 more words

C#

YA ALI A.S MADAD!!!!!

Welcome to “Tehreek -e-Wilayat Pakistan”. Shukar us MAALIK JJH PAK ka k jisney 14 jjh martaba is zameen pe zahoor farmaya, aur phir her martaba apney hi khalq kiye huye insan k hatho’n kabhi koi dukh kabhi koi zulm sehta raha. 41 more words

About Shia

Police high handedness triggers protests in Punial, road blocked for hours

Protesters disperse after cancellation of cases, cabinet member blasts police

PT Report

Gahkuch, September 28: Angry protesters blocked the main road connecting GB to Chitral for 6 hours near Singal village of Tehsil Punial, Ghizar, in reaction to raids conducted for arrest of local youth. 166 more words

Pakistan

“Mother and Child Health Care” training held in Ishkoman Valley, Ghizer

Press Release 

Gilgit, September 14: Pakistan Wetlands Programme – Northern Alpine Wetlands Complex, Gilgit-Baltistan joined hands with Qurumbar Social Welfare Conservation and Development Organization to organize a two-day training on  “Mother Child Health Care” for a selected group of women from Qurumbar Valley, Ghizer. 311 more words

Pakistan