Tags » Graveyard

Poor Oh Pear!

While traipsing through Vermont, I had to make a stop to pay my respects to those who’d fallen. Those Ben & Jerry’s flavors that just didn’t make it and were laid to rest. 162 more words

Destinations

Forgotten 

I walk through

Aged and forgotten,

Off the beaten path

Graveyards.

Something about them has always drawn me.

I will follow the signs to some… 80 more words

طلاق کا صدمہ کم کرنے کیلئے خواتین نے انو کها طریقہ اپنا لیا..قبرستان جا کر کیا کرتی ہیں آپ بهی جانئے.......

بیجنگ: دنیا کے اکثر ممالک کی طرح چینی خواتین بھی طلاق کے بعد شدید ذہنی اور نفسیاتی صدمے کے شکار ہو جاتی ہیں۔ اب خواتین کا ایک گروہ دُکھ کی اس گھڑی کو جھیلنے کے لیے کچھ وقت قبرستان میں لیٹ کر مراقبہ کرتا ہے تاکہ اسے کچھ ذہنی سکون مل سکے۔ سب سے پہلے یہ طریقہ ایک 30 سالہ خاتون لیو تائجیائی نے شروع کیا اور اب وہ دیگر خواتین کی اسی طرح مدد کررہی ہیں۔ لیو 19 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی تھیں اور دو سال بعد ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ پھر 2015 میں انہیں طلاق ہوگئی اور وہ اتنی زیادہ متاثر ہوئیں کہ اپنا کوئی کاروبار شروع کرنے سے بھی قاصر تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے قبرستان میں جاکر مراقبہ کیا تو ان کی کیفیت کچھ سنبھلی اور اب انہوں نے ایسی ہی خواتین کی مدد شروع کردی ہے جو اپنے ماضی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ لیو نے بتایا ’میں سمجھ سکتی ہوں کہ طلاق کے بعد زندگی کس قدر مشکل ہوجاتی ہے اور میں نے علیحدگی کے بعد خودکشی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اس صدمے میں ہر ایک خود کو موت کے قریب محسوس کرتا ہے اور میں نے بھی قبر میں لیٹ کر موت کا تصور کیا۔ اب میں اپنے طالب علموں کو بھی یہ سبق دیتی ہوں تاکہ وہ ماضی فراموش کرکے نئی زندگی شروع کرسکیں۔‘ مطلقہ خواتین کی نئی تصاویر میں لیو کے ساتھ کئی خواتین کو قبر نما گڑھوں میں پلاسٹک شیٹس کے اوپر لیٹا دیکھا جاسکتا ہے اور وہ آنکھیں بند کرکے اپنے ہاتھ سینے پر باندھے ہوئے ہیں۔ اس پوزیشن میں خواتین کچھ وقت تک گزارتی ہیں اور اپنے تلخ تجربات بھولنے کی کوشش کرتی ہیں۔ تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ مراقبہ کتنی دیر جاری رہتا ہے لیکن خواتین نے کہا ہے کہ اس سے وہ نئی زندگی شروع کرسکتی ہیں۔ لیو ہر چند ماہ بعد قبرستان میں مطلقہ خواتین کو لے جاتی ہیں اور مفت میں قبرستانی مراقبہ کرواتی ہیں۔ واضح رہے کہ چین میں موت کا تصور کرنے کا عمل بہت عام ہے۔ اس سےمایوس لوگوں نے سکون حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے.

The Story of the Door

Ah, the door. I promised a story, so here goes. A couple years back, I begged my old friend Ant to take me to Sleepy Hollow. 439 more words

Writing

Butthole Surfers - Graveyard

This is the first version of ‘Graveyard’ to be found on 1987’s ‘Locust Abortion Technician’ (the second can also be found on The Sentinel). This track is like Rock music regressing back to its primordial origins, or its Foetal stage. 22 more words

Classic