Tags » Gujranwala

پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں گوجرانوالہ کے ایک بوڑھے لوہار کا کارنامہ

گوجرانوالہ: 1972 میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام ڈاکٹر منیر احمد خان کی سربراہی میں شروع ہوا اور پہلا کام پاکستانی سائنسدانوں نے ایٹمی ایندھن کی تیاری کیلئے کارآمد تابکار مواد بنانے والی مشین Gas centrifuge پر تحقیق کا شروع کیا۔ یہ مشین مدھانی کے اصول پہ کام کرتی ہے اور جیسے مدھانی دودھ میں سے مکھن نکالتی ہے. 22 more words

News