Tags » Husband

Somewhere Over the Rainbow

Numbers are starting to haunt me. It’s weird to think that an inanimate object can have such an affect on you. July 22nd would have marked an occasion that was supposed to be so different for us. 1,085 more words

Baby

10 personal lessons 5 years of marriage have taught me (10)

The last lesson in this series, certainly not the least and definitely not the last I learned in 5 years because there are countless more lessons that have been learned and are still being learned. 592 more words

Inspirational

Pup's Night Out

Hands up if you are the proud parent of a fur child! More specifically, a dog. A young dog. A young, very energetic, and sometimes too sassy dog. 621 more words

تائیوان میں میسج کا جواب نہ ملنے پر خاتون نے طلاق لے لی

تائی پے، تائیوان میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو اس لیے طلاق دے دی کیونکہ وہ ان کے ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہیں دیتا تھا۔ عدالت میں انھوں نے پیغام رسانی کی ایپ لائن پر بھیجے جانے والے اپنے پیغامات بھی دکھائے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایپ میں یہ نظر آیا کہ شوہر نے اپنی اہلیہ کے ٹیکسٹ پیغامات پڑھے لیکن ان کا جواب نہیں دیا۔ اسے دیکھنے کے بعد جج نے خاتون کے حق میں فیصلہ سنایا۔کسی کے پیغام کو پڑھ کر جواب نہ دینے کے لیے بلیو ٹینگ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ طریقہ یا سہولت واٹس ایپ اور دیگر آن لائن سوشل میڈیا ایپس سے آیا ہے۔خاندانی امور کی عدالت میں جج نے خواتین کی جانب سے ثبوت کے طور پر پیش کیے گئے پیغامات کو بنیاد بنا کر فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ متاثرہ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، ایسے میں اسے طلاق کی منظوری دی جاتی ہے۔جج نے کہا کہ چھ ماہ تک متاثرہ نے اپنے شوہر کو میسجز کیے لیکن انھیں کوئی جواب نہیں ملا۔ ان میں سے ایک پیغام یہ بھی تھا کہ کار حادثے کی وجہ سے وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ایک اور ٹیکسٹ پیغام میں انھوں نے اپنے شوہر کو میسج کیا کہ وہ ایمرجنسی روم میں ہیں، لیکن پھر بھی شوہر نے میسج پڑھنے کے بعد جواب نہیں دیا۔اگرچہ عورت کے شوہر نے ایک بار ہسپتال آ کر خیریت دریافت کی تھی لیکن جج نے میسج کا جواب نہ دینے کو بنیاد بنا کر طلاق کی اجازت دے دی۔دونوں کی شادی سنہ 2012 میں ہوئی تھی۔ خاتون کی عمر 50 سال کے قریب ہے جبکہ شوہر کی عمر تقریباً 40 سال بتائی جاتی ہے۔

Interesting

Today's cup of coffee - Muse

Today I really noticed something about my husband. For as long as I can remember, he will randomly bring me a cup of coffee or tea. 511 more words

Art

Double Duty

I have to post a double amount today.  We’ve been at VBS all week, plus I’ve been working a lot this week.  (I’m scheduled for 35 hours this week.)  Add into the mix of Ren Fest stuff, and you can see why I needed to go to bed early last night.  188 more words

#1000Gifts

Patience

We are growing a garden in the backyard. My recently widowed grandma is ill but loves to cook. She cannot walk far or get groceries so we’ve decided to bring the groceries to her. 339 more words