Tags » Improper

An off-key woman

I want to be someone else…
look beautiful
be thin
be as I was before (aeons ago…. )
just beautiful
liked by people
not bemused… 181 more words

Allgemein

Is It Good Doctrine

As a new believer I was once told that I had to be able to speak in tongues to be indwelt with the Holy Spirit. That was some of the most damaging words that anyone could have spoken to a new believer like me, in my opinion, and could have seriously derailed my faith and walk. 553 more words

Hey Trump: You were Speaking to Boy Scouts, and You cannot Say or Do whatever You Want

For over two years I have been wrong dozens and dozens of times. Every time Trump does or says something outrageous; proving that he needs mental healthcare; which will not be available with Trumpcare; I believed that nothing else could top his actions or words. 587 more words

خاتون ٹیچر کا چارنوجوان طالبعلموں کے ساته انتہائ شرمناک فعل...پولیس نے گرفتار کرلیا

لفکن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق استانی نے مبینہ طور پر سکول کے چار بچوں کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھے جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہڈ سن روبرٹ سن نامی 38سالہ خاتون کو بچوں کے ساتھ انتہائی شرمناک کام کرنے پر گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ گرفتاری کے وارنٹ کے مطابق خاتون نے ایک ہی وقت میں دو بچوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے تھے ۔
20اپریل کو پولیس متعدد نوجوان لڑکوں کی جانب سے شکایات موصول ہوئیں جس کی بنیاد پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں ۔ایک نوجوان طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ٹیچر کے ساتھ گفتگو میسجز پر شروع ہوئی اور وہ مجھے فحش پیغامات بھی بھیجتی تھی ،گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ٹیچر نے مجھے اپنے گھر بلایا اور جنسی تعلقات استوار کرنے کا کہا اور اسی وقت اس نے کہا کہ اگر تمہارا کوئی اور دوست بھی اس کیلئے تیار ہے تو اسے بھی بلا لو۔
اس کے علاوہ دو اور طالبعلموں نے مختلف مقامات پر ٹیچر کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کیاہے۔خاتون نے دوران تفتیش اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کے دوران کسی قسم کا کوئی حفاظتی اقدام نہیں کیا کیونکہ اس کی کوئی اولاد ہے ہی نہیں ۔خاتون ٹیچر پر اگر جرم ثابت ہو جاتاہے تو اسے کم از کم 20سال جیل میں گزارنے پڑ سکتے ہیں۔

Entertainment

Fix Improper Vein Functioning with Venous Insufficiency Treatment - PVASATX


In most cases, venous insufficiency treatment involves treating varicose veins. Possible treatments may involve minimally-invasive techniques…
http://bit.ly/2l9lgpE