Tags » Inspirtaional Islamic Quotes

شاہ روم ہرقل نے حضرت امیر معاویہ رض کو چند سوالات لکھ بھیجے کہ ان کا جواب دو

شاہ روم ہرقل نے حضرت امیر معاویہ رض کو چند سوالات لکھ بھیجے کہ ان کا جواب دو:

1: وہ کون سے شے ہے جس سے ہر شے ہے، اور وہ کون سی شے ہے جو لا شے (کچھ نہیں) ہے؟

اردو نثر

Azan ek Masoom sa Bulawa hai: Mumtaz Mufti Talaash

صاحبو ! یہ اذان ، جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ ، ” آؤ الله کے حضور سر بسجود ہو جائیں – بڑی پر اثر چیز ہے – کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے – ہمارے اندر کو انڈے کی طرح پھینٹ کر رکھ دیتی ہے – جبھی تو غیر مسلموں کی نظر میں بڑی خ…طرناک چیز ہے – سکھوں کو حکم ہے کہ وہ اذان کی آواز نہ سنیں –

یہاں اسلام آباد میں کچھ سفارت خانے ایسے ہیں جہاں اذان سننے کی ممانعت ہے ایک سفیر صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ اذان سے کیوں خائف ہیں ؟ بولے : ” پتہ نہیں ، لیکن اذان کی آواز سن کر مجھ پر وحشت سی طاری ہو جاتی ہے – ”
تاریخ شاہد ہے کہ کئی ایک غیر مسلم بادشاہوں نے اذان پر پابندی لگا رکھی تھی

ممتاز مفتی کی تلاش سے

اردو نثر

Nafs: Kashf ul Mahjoob

میں اس شخس پر تعجب کرتا ہوں جو جنگل و صحرا اور بیابانوں کو طے کرتا ہوا خدا کے گھر اور حرم تک تو پہنچتا ہے کیونکہ اس میں اس کے نبیوں کے آثار ہیں -لیکن وہ اپنے نفس کے جنگل اور اپنی خواہشات کی وادیوں کو طے کر کے اپنے دل تک پہنچنے کی کوشش کیوں نہیں کرتا کیونکہ دل میں تو اس کے مولیٰ کے آثار ہیں
– ”
کشف المحجوب

– داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

اردو نثر