Tags » Internet Service Provider

Former FCC broadband advisor arrested on $250 million fraud charges

A former broadband advisor picked by the Federal Communications Commission (FCC) to push high-speed internet access in rural areas has been arrested on multi-million dollar fraud charges. 70 more words

Policy & Ethics

Getting Internet Service From A Man's New Business?

I had more dreams but now I only remember barely part of one dream that possibly took place over a period of a week or more, and so some parts of the dream took place during maybe the morning and afternoon and evening and night. 309 more words

Dream Journal

Best FTTH Service Provider in Jalandhar

Get FTTH Connection for Home

Fiber to the home (FTTH), also called “fiber to the premises” (FTTP), is the installation and use of optical fiber from a central point directly to individual buildings such as residences, apartment buildings and businesses to provide unprecedented high-speed Internet access. 252 more words

Broadband

پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد پانچ کروڑ ہو گئی

پاکستان میں ٹیلی کمیونی کیشن ان چند شعبوں میں سے ایک ہے جومسلسل ترقی کا سفرکا طے کر رہے ہیں۔ اس کا اندازہ یوں بھی لگایا جا سکتا ہے کہ موبائل براڈ بینڈ سبسکرائبرز کی تعداد گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پچیس اعشاریہ تین دو ٹیلی ڈینسٹی کے ساتھ پانچ کروڑ 10 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں سال فروری تک پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک سو سنتالیس اعشاریہ دو صفر چار ملین ہو گئی ہے جو جنوری 2018 کے اختتام تک 144 اعشاریہ 9,9 ملین تھی۔ یعنی ایک سال میں ایک اعشاریہ دو ایک چار ملین کا اضافہ ہوا۔

عالمی اسٹینڈرڈز کے مطابق تو پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد اب بھی کم ہے۔ تاہم گزشتہ پانچ سالوں کے دوران انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اوراس کے نتیجے میں موبائل براڈبینڈ میں بھی اضافہ ہوا جبکہ فکسڈ براڈ بینڈ اب بھی پاکستان میں کم ہے جس کی وجہ موبائل پلیٹ فارم کی برتری ہے۔ ڈی ایس ایل کو فکسڈ براڈ بینڈ مارکیٹ پر برتری حاصل ہے۔ ڈی ایس ایل کے مارکیٹ شیئر میں پچھلے پانچ برسوں میں کافی ترقی ہوئی لیکن فکسڈ براڈ بینڈ مارکیٹ کے ایچ ایف سی اور ایف ٹی ٹی ایچ کا مارکیٹ میں شیئر بہت کم رہا۔

تھری جی اور 4 جی سروسز آجانے سے اسمارٹ فونز کا استعمال بڑھنے، انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل شعور اورسمجھ بوجھ میں اضافے نے ای کامرس کو بھی متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابھی ای کامرس کومکمل طور پر عام ہونے میں بہت سی دیگر رکاوٹوں کے علاوہ صارف اور دکاندار یا اشیا فروخت کرنے والوں میں شعور کی کمی اور صارفین کا مطمئن ہونا بھی شامل ہیں۔ حکومت یونیورسل سروس فنڈ کے تحت نسبتا ًکم سہولتوں والے علاقوں میں براڈ بینڈ پہنچانے کے لئے براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔

اس کے تحت ڈبلیو آئی ایم اے ایکس WiMAX کے مختلف بینڈز کے لئے نئی فریکوئنسیز مخصوص کرنا اور نئی وائرلیس ٹیکنالوجیز کومتعارف کرانا بھی شامل ہیں۔ بہت سے آپریٹرز نئی ٹیکنالوجی مثلاً وائی فائی، ای وی ڈی او، آپٹیکل فائبرکیبل ، ڈی ایس ایل اور ایچ ایف سی استعمال کر رہے ہیں تاکہ براڈ بینڈ سیکڑ میں زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شئیرحاصل کر سکیں۔ پاکستان وائی میکس استعمال کرنے والے نمایاں ملکوں میں شامل ہے۔ پاکستان میں موبی لنک، وطین اور برق نے وائی میکس سسٹم نصب کئے ہیں۔ اس اقدام سے قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل بینڈ وڈتھ میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Pakistan

The FCC Just Gave SpaceX the Go-Ahead to Build a Space Internet

The Starlink service will work a lot like wi-fi, except instead of needing to find a hot spot, entire sections of the country could get internet access. 60 more words

Business

Lawsuits cloud future of net neutrality repeal

Dejah Small
thebuffaloreview@gmail.com

(Buffalo, N.Y.) — Net neutrality, the principle that all content on the web should be treated the same, has been one of the… 264 more words

Buffalo Review

Best Internet Service Provider in Jalandhar

Best Internet Service Provider in Jalandhar

The appearance of broadband Internet benefits in the most recent decade has changed the way business and individual correspondences are completed. 220 more words

Internet Service Provider