Tags » Jannat

FACING THE HOLY KAABA WHILE WORSHIPPING LIKE HAJJ, UMRAH AND NAMAZ

The Holy Quran commands all the Muslims to face the sacred house of ALLAH in Mecca while performing namaz that is an essential and basic tenet in Islam. 460 more words

Allah Almighty

Jannat - A transgender's tale

JANNAT

By tenheadedfool (Raavan)

Jannat’ is Hindi for the English word Paradise.

1

As the coldest of winds surged through the narrow streets of the town, so did Bipin’s thoughts – from east to west and then all the way back. 3,789 more words

TaZzZ Releases a Loving Tribute to his Mother—"Jannat"

After the mega-success of “Ayaan,” British Asian artist, TaZzZ just released a soul-touching new track titled “Jannat.” Inspired by his mother—and all mothers—he wrote this loving track as a tribute to the strong mother who battled the world to raise her son. 349 more words

What's Happenin'

نیّت

.تاثیر: اسلام وعلیکم قادری صاحب ، آ گئے آپ بھی
قادری: وعلیکم اسلام. جی ہاں ، تم تو بہت پہنچے ہوئے نکلے. مجھے امید تو نہیں تھی کہ بھیج دیا جاؤنگا لیکن لگتا ہے کہ نیچے سب کافر ہو گئے ہیں
تاثیر: میں نے کیا پہنچا ہوا ہونا ہے، جہاں پہنچا ہوں آپکی ہی مہربانی ہے
قادری: اچھا خیر، اب ادھر کی سناؤ کیا چکر ہے. پچھتا تو رہے ہوگے اپنی نادانیوں پر
تاثیر: ادھر ایک ہی چکر ہے بس
قادری: کونسا چکر؟
تاثیر: نیّت کا
قادری: تو پھر آگ کیلئے تیار ہو جاؤ
تاثیر: لگتا ہے آپ سمجھے نہیں
قادری: کیوں کیا مطلب، کہیں بچنے کا امکان بھی ہے تمہارا کیا؟
تاثیر: ابھی تک تویہی لگ رہا ہے ، آسیہ بی بی کی دعایں کام آرہی ہیں
قادری: مذاق نہ کرو، وہ تو مسلمان بھی نہیں تھی، اسکی دعاوں کا یہاں کیا کام؟
تاثیر: قادری صاحب! یہاں ایک چکر اور بھی ہے. نا کوئی مسلمان گنا جاتا ہے نا کافر. بس انسان گنا جاتا ہے.اور دو ہی گروہ ہیں ایک مظلوم دوسرا ظالم 
قادری: تو تمہارا مطلب سزا مجھے ہوگی؟
تاثیر: ارے میں نے ایسا کب کہا ، آپکی نیّت آپ ہی جانیں
قادری: میری نیّت تو ٹھیک تھی
تاثیر: تو پھر گھبرائیں نہیں ،آپکو بھی جنّت مبارک

(تحریر: مان (آواز حق

Asia Bibi

Missing salah in jannat

Question:

When listening to joys of jannat, we heard in a khutba (sermon) that spouses will be so beautified that they will just stare at each other for 40 yrs in awe. 61 more words

Prayer