Tags » Japan

' میرا سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ میں 5 منٹ سے زیادہ یہ نہیں کر سکتا۔۔۔ ‘ 3 فٹ لمبے فحش فلموں کے واحد اداکار نے اپنا ایسا راز بتا دیا کہ دنیا دنگ رہ گئی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی بونا ’کوہی نیشی‘ دیکھنے میں تو ایک بھولا بھالا اور پیارا سا بچہ نظر آتا ہے لیکن دراصل یہ ایک ایسا شیطان ہے کہ جس کی حقیقت جان کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق کوہی نشی ، جو کہ ’نشیکون‘ کے نام سے مشہور ہے ، کی عمر 24 سال اور قد صرف 3 فٹ ہے۔ یہ کبھی کمپیوٹر پروگرامر ہوا کرتا تھا لیکن اب فحش فلموں میں کام کرتا ہے اور 3 فٹ کا ہونے کے باوجود آئے روز اس کی نئی فحش فلم مارکیٹ میں آتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق نشیکون کی ملاقات فحش فلموں کے ایک ڈائریکٹر سے ایک شراب خانے میں ہوئی۔ ڈائریکٹر نے اسے فحش فلموں کے کاروبار سے متعارف کروایا ، جس میں داخل ہوتے ہی یہ ایسا مقبول ہوا کہ اب تک اس انڈسٹری کی درجنوں مقبول ترین اداکارائیں اس کے ساتھ فلمیں بنا چکی ہیں ۔


نشیکون صحت کے سنگین مسائل سے بھی دوچار ہے، جس کا انکشاف اس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں خود ہی کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل 5 منٹ سے زیادہ وقت تک کھڑا نہیں ہو سکتا، لیکن اس کے باوجود یہ بونا اپنے شیطانی کام میں ماہر سمجھا جاتا ہے۔

اگرچہ سوشل میڈیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے کہ وہ دیکھنے میں بالکل بچہ نظر آتا ہے اور اس کے فحش فلموں میں کام کرنے سے بچوں کے بارے انتہائی منفی تاثر ملتا ہے ، لیکن نشیکون بے حیاءہونے کے ساتھ بہت ڈھیٹ بھی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ایک بچے کو جنسی افعال میں مشغول دکھانا بچوں کیلئے نقصان دہ نہیں بلکہ فائدہ مند ہے ، بالکل اسی طرح جیسے تشدد اور جنگ کے متعلق فلمیں لوگوں کو تشدد اور جنگ سے متنفر کرتی ہیں اور معاشرے میں امن کو فروغ دینے کا سبب بن سکتی ہیں۔

Entertainment

Ms nothing gets mad with Anpanman crane game

Ms nothing is a girl who likes to play different games, but also gets mad so easily if she feels the game is boring. Ms nothing told me she wanted to make a funny video about playing the Anpanman crane game, but it seemed she was not very into it. 48 more words

Japan

Style Dee Kitashinchi Beniyo Review

Packages from Japan always welcome!  Most recently I received some lovely stationery and two new Sailor inks ^_^

I wonder sometimes if I will ever get to reviewing them all, but #goals right!   243 more words

Ink Review

Recently, I've begun to wonder

whether the title of this story should be ‘The Legends (plural) of the Eight Samurai Hounds’ rather than the singular ‘Legend’. As I proceed with translations there is a definite feel that the story really is a composition of numerous legends. 387 more words

Fantasy

Enemies Reunited

Over at the All the Anime blog, I write an article about Naoko Yamada’s acclaimed film A Silent Voice.

A Silent Voice had a rollercoaster ride to success. 134 more words

News

Okinawa// All the edible things ~ Mini Review Part 1

Last month, we get to escape the residual winter weather and traveled back to Okinawa, the most southern parts of Japan, for the second time. This time around we were able to explore the island just a little bit more and eat a little bit more.  343 more words

Chow Time