Tags » Jilted

Rapprochement and disappointment

Continued from Disinherited:

Yry stumbled out of the apartment, gasping for air. For hours she marched through the city streets and into Central Park, trying to absorb a new reality. 512 more words

My Life With An Enigma

Disinherited

Continued from The Office:

She strode onto this stage with passion and confidence. Danger—that ultimate forbidden passion—and rebellion boiled just beneath the surface. Here, at last, was a man who loved her unconditionally. 591 more words

My Life With An Enigma

منگیترکی شرمناک حرکت..سابق خاتون فوجی نے اپناعروسی جوڑا "برائے فروخت" کر دیا...خاتون کی آپ بیتی نے سب کو افسردہ کر دیا....

لندن (نیوز ڈیسک)ایک نوجوان امریکی لڑکی نے اس وقت انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا جب وہ اپنی شادی کا خوبصورت عروسی جوڑا انٹرنیٹ پر بیچنے کے لئے لے آئی، لیکن جب اس نے اپنے عجیب و غریب اقدام کی وجہ بتائی تو سن کر ہر کوئی افسردہ ہوگیا۔
دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ کیری ولکنسن، جو کہ سابقہ فوجی ہیں، نے اپنا عروسی جوڑا 100 پاﺅنڈ (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) میں فروخت کے لئے پیش کیا۔ انہوں نے اپنی پیشکش میں لکھا ”میں اسے کبھی استعمال ہی نہیں کرپائی کیونکہ میرے منگیتر نے میری ایک سہیلی کے ساتھ جنسی تعلق استوار کر لیا، جس کے بعد میں نے شادی منسوخ کر دی۔ اب میں اس کی یاد کا ہر ذرہ اپنی زندگی سے نکال دینا چاہتی ہوں۔“ڈنفرملان کے علاقے سے تعلق رکھنے والی کیری کا کہنا ہے کہ اس کے منگیتر ڈیو ناٹمن نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کی سہیلی کے ساتھ تعلق استوار کیا۔ اگرچہ ان کا عروسی جوڑا ابھی فروخت نہیں ہوا لیکن وہ اس سے ملنے والے رسپانس پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے ڈیلی ریکارڈ سے بات کرتے ہوئے بتایا ”میرے اشتہار پر بہت شاندار ردعمل آیا ہے۔ میرے ساتھ بہت سارے لوگوں نے رابطہ کرکے کہا ہے ’آپ پریشان نہ ہوں۔‘ اور کچھ نے تو مجھے شادی کی پیشکش بھی کی ہے۔ مجھے بہت سے مردوں نے کہا ’ہم سب برے نہیں ہیں، بس کچھ مرد ذہنی بیمار ہوتے ہیں۔‘ اگرچہ میں کوئی بھی چیز آن لائن فروخت کرنے میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتی لیکن مجھے لگا کہ اس عروسی جوڑے کو میں اپنی زندگی سے نکال دوں تو بہتر ہے ۔ میرا مقصد دیگر لڑکیوں کو بھی خبردار کرنا تھا تاکہ انہیں معلوم ہوجائے کہ کچھ مرد ایسے شیطان صفت بھی ہوتے ہیں۔

Breaking Up

The dissolution of my self involves the dissolution of the image I’ve been cherishing about a perfect little ’unencumbered, relatively carefree and symptom-free, independent, humble life one day’ … 224 more words

WHAT I'M READING: Jilted by Eve Vaughn

I am a sucker for second chance romances and characters who grow, and Eve Vaughns knows how to spin a second chance tale. This book had me shaking my head and giving the characters so many side-eyes, I’m surprised I’m not yet cross-eyed. 225 more words

Bwwm Romance

..silence speaketh

To our great consternation, sometimes we encounter individuals who conscientiously opt to maintain a pose of cold indifference despite our efforts.

’tis particularly difficult if we once shared what seemed like an indissoluble bond of love. 174 more words

26th February 2017: Tang Lan Hua - I'm By Your Side (我在你左右)

Tang Lan Hua – I’m By Your Side
Language – Mandarin, I think. It’s the most widely spoken language in Taiwan.

From the film ‘Jilted’, sung by Taiwanese singer and actress Tang Lan Hua :-)