Tags » Kidney

Quick Cassoulet - French chicken, sausage and white bean stew

Hello everyone,

Confession: I have never made a real cassoulet. I have had it at restaurants, yes! And it is always wonderful. From what I have heard and read it’s a lot of work and time. 322 more words

Kidney

ไตเป็นอวัยวะหนึ่งที่สำคัญกับร่างกาย ทำหน้าที่ขับของเสียออกจากร่างกายและหน้าที่อื่นอีกหลายอย่าง ดังนั้นการดูแลไตจึงเป็นสิ่งจำเป็นต้องให้ความสำคัญกับทุกรายละเอียดที่เกี่ยวข้องกับการดำเนินชีวิตประจำวัน เพื่อที่ไตจะได้คงสภาพการทำงานต่อไปได้ ตำแหน่งและลักษณะของไต 28 more words
ทั่วไป

Lemon K Mufeed Totke

لیموں کے مفید ٹوٹکے

کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربو ہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں اور لیموں کا رس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے، لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہو گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں

ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے

گردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے

قبض کشا
لیموں کا ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے

موٹاپے کا علاج
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی پگھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی واضح فرق نظر آ جاتا ہے

جوڑوں کی حفاظت
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں، ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں

تیزابیت کا خاتمہ
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اس کی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے

مثانے کی تکلیف
مثانے میں تکلیف ہونے کی صورت میں نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانے کے دوران بھی لیموں پانی پیتے رہیں تو مثانے کی تکلیف جلد ہی ختم ہو جائے گی

لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط بناتا ہے

Health Articles

Beets

Beets are an ancient, prehistoric food that grew naturally along coastlines in North Africa, Asia, and Europe. Originally, it was the beet greens that were consumed; the sweet red beet  835 more words

Health Benefit

Kidney Stones Ka Asaan Ilaj

گردے کی پتھری کا علاج

گردے کی پتھری کے علاج میں خوبانی بہت مفید ہے، اِس میں فائبر، سوڈیم، پوٹاشیم اور دیگر اہم غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو گردے میں پتھری بننے جیسے مسائل کو حل کرتے ہیں، اگر تازه خوبانی میسر نہ ہو تو خشک خوبانی بھی استعمال کی جا سکتی ہے، مریض کو چاہیئے کہ صاف اور زیاده مقدار میں پانی پیا کرے

Health Articles

MSK Tip #7

Some MSK patients have found benefit from taking IP-6. 

Do not start ANY supplement without first contacting your doctor. This post is not made to diagnose or treat any condition. 44 more words

Health