Tags » Lemon

Roasted garlic pesto

I’ve tried loads of pesto recipes before, and each one has not quite been right. I think its because most of them call for raw garlic to be used. 286 more words

Recipes

Phati Ariyon Ka Ilaj

Cracked Heels Remedies

پھٹی ایڑیوں کا علاج

جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح ہماری ایڑیاں بھی قابلِ ذکر ہیں جس کا احساس ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب یہ پھٹ کے بد شکل ہو جاتی ہے اور درد ہونے لگتا ہے، کچھ تجاویز کو اپنا کر ایڑیوں کو پھٹنے سے بچایا جا سکتا ہے

لیموں
لیموں پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے نہایت مفید ہے، تھوڑا سا پانی گرم کریں اور اس میں لیموں کا رس ملا لیں اب تیار شدہ محلول میں ایڑیوں کو دس منٹ تک ڈبو دیں، چند دن اس عمل کو دہرانے کے بعد فرق محسوس ہو گا

پٹرولیم جیلی
ایڑیاں زیادہ پھٹ جانے کی صورت میں گرم پانی میں دو چمچے سرکا اور سکمڈ ملک ملائیں اس پانی میں پندره منٹ کے لئے پاوں ڈبو کر رکھیں پھر کسی فٹ فائلر سے یا پتھر کی مدد سے ایڑیوں کو آہستہ آہستہ رگڑیں اس کے بعد تولیہ سے خشک کر لیں اب ایڑیوں پر پٹرولیم جیلی اچھے طریقے سے لگا کر جرابیں پہن لیں یہ عمل ہفتے میں دو بار یا رات کو سونے سے پہلے کریں، چند دن میں ہی تبدیلی نظر آئے گی

موم بتی
اگر آپ کی ایڑیاں بہت زیادہ خراب نہیں ہوئی ہیں تو موم بتی پگھلا کر موم کے قطرے ایڑھیوں پر اس طرح گرائیں کہ دراڑیں بھر جائیں اس کے بعد جرابیں پہن کر بیس منٹ کے بعد موم کے قطرے چھیل کر اتار لیں یہ عمل ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرائیں

گلیسرین اور سرخ صابن
کسی بھی سرخ صابن کی آدھی ٹکیا کرش کریں اس میں پچیس ملی لیٹر گلیسرین شامل کر کے پیسٹ بنا لیں اس پیسٹ کو روزانہ سونے سے پہلے پھٹی ایڑیوں پر لگائیں اس کے روزانہ استعمال سے ایڑیاں نہ صرف نرم ہو جائیں گی بلکہ ان کی رنگت بھی گلابی ہو جائے گی

زیتون کا تیل
زیتون کے تیل اور نمک کو نیم گرم پانی میں ملا کر تقریباً بیس منٹ کے لئے اپنے پاؤں اس پانی میں رکھیں، پھر اچھی طرح سے صاف کر لیں، پاؤں ملائم اور ایڑیاں نرم ہو جائیں گی

ناریل کا تیل
آدھی پیالی ناریل کا تیل، ایک چائے کا چمچ گلیسرین اور دو کھانے کے چمچ عرق گلاب ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں، اس آمیزے کو سونے سے قبل پیروں پر لگائیں اور جرابیں پہن لیں، صبح اُٹھ کر پیر دھو لیں، ایڑیاں نرم و ملائم ہو جائیں گی

گلیسرین اور لیموں
چار چمچ گلیسرین میں ایک لیموں کا رس اور دو چٹکی پسی ہوئی پھٹکری ملا کے پندرہ منٹ کے لئے پاؤں پر لگائیں یہ عمل دن میں دو بار کریں

Health Articles

Triple Lemon Cake for Cassie's Birthday!

So, I’m gonna just say something most of us are probably already thinking: It is freaking hard to make friends as an adult.

It is essentially my job to just talk to people all day, and this still remains true. 452 more words

Lemony Red Lentil Soup

From Thug Kitchen

Yield: 4 servings as a main and 6 as a side

1 teaspoon olive or coconut oil

1/2 yellow onion, chopped

1 fist-sized russet (baking) potato, peeled and cut into dice-sized cubes… 156 more words

Food

Lemon Traybake

Light and refreshing. Perfect dessert after a meal to cleanse the pallete.

Ingredients

125g butter

125g sugar

3 eggs

150g self raising flour

1tsp baking powder… 167 more words

Blog

Lemon-Lime Bars

Do you ever just get in the mood for a certain food-just out of the blue? Well, that’s how this recipe came about. Maybe because it’s January and I need something bright tasting. 113 more words

Cooking

Lemon, Glycerin and Rose water : Best ever natural solution for Acne, Break-outs,Cyst Pimple, Dry skin,Pimple marks, uneven skin tone etc..

Hi Friends,

Today I am here to share with you the miracle  face pack which has helped me with many skin problems like Acne, Break-outs,Cyst Pimple, Dry skin,Pimple marks, uneven skin tone etc.. 382 more words

FacePacks