Tags » Manzoor Wassan

سندھ میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی:وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان

خیر پور: سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ کو ہوں گے اور کامیاب پیپلز پارٹی ہوگی۔  

خیرپور میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیا جارہا ہے اور یہ آپریشن شہر میں مکمل امن کے قیام تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی طرح اندرون سندھ سے بھی اغواکاروں اوربھتا خوروں کا خاتمہ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے اور خاص طور پر سندھ میں کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتی، اسی بنیاد پر وہ وثوق سے کہتے ہیں کہ آئمدہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عوام پیلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔

Source : Express News

Latest News

Housing scheme: Bilawal censures PML-N’s economic policies

KARACHI: PPP Patron-in-Chief Bilawal Bhutto Zardari, while referring to a leading industrial magnate Mian Mansha, said on Monday that the PML-N government’s “economic policies are of Mansha, for Mansha and by Mansha”.   192 more words

Hot Issues

CM Sindh visits Karachi Central Jail

Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah paid surprise visit to the Central Jail‚ Police Station Firozabad and Jinnah Hospital in Karachi.

During his visit to Central Jail Chief Minister reviewed security arrangements and facilities are being provided to the inmates there. 210 more words

Latest News

President brokers peace between warring Lyari groups

President Asif Ali Zardari, who returned from Iran on Sunday, held a meeting with the members of the People’s Aman Committee (PAC) and the Katchi Rabita Committee (KRC) to resolve a dispute between the two groups. 358 more words

GangWar