Tags » Marries

PHOTOS: NIGERIAN WOMAN FROM EKITI STATE MARRIES HER LESBIAN PARTNER IN THE U.S

A Nigerian lesbian woman, 53-year-old Moji Solar-Percy, walked down the aisle with her American ‘wife’ on Tuesday in the U.S, celebrating the freedom that she would not have had in Nigeria. 381 more words

NEWS UPDATES

پچاسی سالہ بوڑهے نے چهبیس سالہ گرل فرینڈ سے شادی کرلی..ملاقات فیس بک پرہوئ تهی..

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات فیس بک کے ذریعے ہوئی اور پہلے رابطے کے ڈیڑھ ماہ بعد جمی نے شادی کی پیشکش کردی۔ جمی اور ان کی دلہن ایمی فلپس یارک شائر کے علاقے میں ایک خوبصورت گھر میں مقیم ہیں اور جلد ہی ہنی مون کے لئے گران کناریہ روانگی کی تیاری کررہے ہیں۔                                                                               جمی نے بتایا کہ ان کی سابقہ اہلیہ ویلری پانچ سال قبل دنیا سے رخصت ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی موجودہ اہلیہ ایمی جب ننھی بچی تھیں تو ان کا کامیڈی شو ’چکل ویژن‘ بہت پسندیدگی سے دیکھا کرتی تھیں۔ حال ہی میں انہوں نے اس پروگرام کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی تو ایمی نے اس پر دلچسپ تبصرہ کیا جس کے بعد دونوں کے درمیان گفتگو کا آغاز ہوا۔             واضح رہے کہ جمی ناصرف اپنی اہلیہ سے عمر میں تقریباً 60 سال بڑے ہیں بلکہ اس کے والد، یعنی اپنے سسر سے بھی 15 سال بڑے ہیں۔ ایمی کے والد کی عمر 70 سال ہے اور ان کی والدہ کی عمر 65سال ہے۔ ان کی والدہ نے دی سن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی اور اس کے دولہے کی عمر میں فرق سے وہ پریشان نہیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہے اور ایک اچھی اور خوشگوار زندگی کے لئے یہ کافی ہے۔

On This Day: April 5, 1614 - Pocahontas Marries John Rolfe

Article Details:  POCAHONTAS MARRIES JOHN ROLFE
Author:  History.com Staff
Website Name:  History.com
Year Published:  2009
Title:  Pocahontas marries John Rolfe
URL:  http://www.history.com/this-day-in-history/pocahontas-marries-john-rolfe

On the 403rd Anniversary – The Story of the Marriage of My Paternal 11th Great Grandparents… 614 more words

Culture & Identity

چینی انجینیر نے 'مشینی لڑکي' تیار کرکے اس کے ساته شادی کر لی.. دنیا حیران....

برطانوی اخبار ’ٹائمز‘ کے مطابق چین کے ایک 31 سالہ انجینیر زنگ گیاگی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو خواتین کی صفات سے متصف ہے۔ اس خود کار عورت میں وہ تمام خوبیاں موجود ہوں جو ایک زندہ انسان خاتون میں ہو سکتی ہیں۔ اس مشینی بیوی کو اپنانے کے بعد اس کے ساتھ ہنی مون بھی منایا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں خاتون ربوٹ کی تیاری بعض حوالوں سے اہمیت کی حامل بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے نتیجے میں خواتین کے بحران اور لڑکیوں کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ خاص طور چین جیسے معاشرے میں جہاں ’ایک بچہ‘ پالیسی رائج ہے مصنوعی بیوی بچوں کی پیدائش کے خطرے سے جان چھڑا دے گی۔ ایک بچہ پالیسی کے نتجے میں چین میں خواتین کی غیر معمولی قلت بھی پیدا کی ہے۔ اس طرح یہ ’مصنوعی شریک حیات‘ اس قلت کو پورا کرنے میں بھی غیر معمولی معاون و مدد گار ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق اکتیس سالہ زینگ گیاگی مصنوعی ذہانت کے شعبے کے ماہر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں عورت کی شکل کا ایک ربوٹ تیار کیا جسے ’ینگ ینگ‘ کا نام دیا گیا۔ گذشتہ جمعہ کو اس نے ہانگزو شہر میں اس روبوٹ بیوی سے شادی بھی کی۔

اس دلچسپ شادی میں دلہا کے والدین اور دوست احباب کی بڑی تعداد موجود تھی مگر دوسری طرف ’بیچاری روبوٹ بیوی‘ اپنے بنانے والے اور اس کے اقارب کا منہ دیکھتی رہی۔ بعد ازاں گیاگی نے اپنی مصنوعی بیوی کے ساتھ ہنی مون بھی منائی۔

اخباری اطلاعات کے مطابق زینگ گیاگی کی تیار کردہ مصنوعی بیوی کا وزن ساڑھے چار کلو گرام ہے جسے اٹھا کر کسی بھی مقام پر ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔

چین سمیت دنیا کے کسی ملک میں روبوٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا کوئی قانون موجود نہیں۔ تاہم چینی انجینیر کا دعویٰ ہے کہ اس کا تیار کردہ روبوٹ بیوی کا حقیقی معنوں میں متبادل ہو سکتا ہے۔ یہ روبوٹ روٹین میں ایک بیوی ہی کی طرح خدمات انجام دے گا۔

Don’t Miss latest updates from this blog Follow us on twitter Tuipate

According to a Facebook user, who is actually an Mc, he attended a wedding where a 40 yr old woman married a 20 yr old man.

46 more words
News