Tags » Multiple Choice » Page 2

Cheika defends the indefensible

{“contentType”:”NEWS_STORY”,”id”:{“value”:”a3f3f12823df75ab43953ac826df6999″,”link”:”http:\/\/cdn.newsapi.com.au\/content\/v2\/a3f3f12823df75ab43953ac826df6999″},”originId”:”fb666064-84f2-11e7-833f-74c23384c4ef”,”origin”:”METHODE”,”channel”:”WEB”,”title”:”Cheika defends the indefensible”,”subtitle”:”Cheika sees Bledisloe defensive failure in black and white, fans see no room for Grey”,”description”:”

WALLABIES coach Michael Cheika said there were no excuses for an atrocious defensive performance at ANZ Stadium but he threw resolute support behind defence coach Nathan Grey and his systems. 2,570 more words

Sport News And Galleries

Multiple Choice: Exercise 12

INTERMEDIATE

  1. Scegli la versione che ritieni corretta e clicca la pallina bianca accanto.
  2. Clicca su VOTE.
  3. Tra qualche giorno cerca la versione giusta tra i commenti sottostanti.
  4. 9 more words
Intermediate

Standardized Abyss Contemplation

23. What is the significance of the window mentioned in Sentence 7?

A) Jeremy can see Jackson through the window.

B) The window is a metaphor for Jeremy’s outlook on life. 409 more words

Creative Writing

نوٹس# کثیر الانتخابی سوالات کے جوابات

  1. تمام  سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔(I)ہدایات:  
  2. (II)سوالات کاپی پر نقل نہ کیجئے۔ پرچے کے مطابق   صحیح   نمبر   ڈال  کر جواب لکھئے۔
  3. (III)                    ہر سوال کا نمبر ایک ہے۔
  4. (IV)                    اپنے پرچے کا کوڈ نمبر واضح طور سے جلی حروف میں اپنی جوابی کاپی کی ابتداء   میں لکھئے۔
  5. سوال نمبر ۱۔دئے ہوئے ممکنہ جوابات میں سے ہر ایک کیلئے  درست جواب کا  انتخاب کیجئے۔
  6. (۱)نظم ’’ محنت اپنی آن ‘‘ ان کی تخلیق ہے ۔(الف) میر انیس (ب) شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ  (ج) ساقی جاوید  (د)مولانا اسمٰعیل میرٹھی۔
  7. (۲) ’’اسمِ علم  ‘‘کی اتنی اقسام ہیں۔(الف) دو (ب) تین  (ج) چار(د) پانچ۔
  8. (۳) نظم ’’وائی ‘‘کے شاعر  ہیں ۔(الف) مولانا ظفر علی خان (ب) شیخ ایاز  (ج) مولانا اسمٰعیل میرٹھی(د) شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ۔
  9. (۴)  اس نظم کے شاعر نے ’’ راہوں کو نہریں‘‘ کہا ہے۔(الف) برسات (ب) جنگ ِ یرموک کا ایک واقعہ  (ج) محنت اپنی آن  (د) صحرا کی دعا۔
  10. (۵) ’’ یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام ‘‘ یہ مقولہ اس  سبق سے تعلق رکھتا ہے۔(الف) سندھ میں علم و فضل(ب) خط مولوی عبدالحق (ج) نظرئیہ پاکستان (د) سر سید احمد خان
  11. (۶) نظم جوابِ شکوہ ان کی تخلیق ہے۔(الف) حفیظ جالندھری (ب)الطاف حسین حالی (ج) نظیر اکبر آبادی (د)حضرتِ علامہ اقبال۔
  12. (۷) نظم ‘‘صبح کا سماں’’کے شاعرہیں۔(الف) نظیر اکبر آبادی (ب) میر درد (ج) میر انیس(د) میر تقی میر۔
  13. (۸)’’کھٹولا ‘‘ گرامر کی رو سے یہ ہے ۔(الف) اسم مکبر (ب) اسم  صفت (ج) اسم فعل (د) اسم مصغر۔
  14. (۹)   پاکستان کا اسم صفت ہے۔(الف) پاکستان(ب) پاکستانیان(ج)پاکستانوں    (د) پاکستانی۔
  15. (۱۰)رکن کی الجمع یہ ہے۔(الف) رکنوں  (ب) ارکان (ج) ارکانات (د) اراکین۔
  16. (۱۱) توصیف نے اپنی سسرال والوں کا دل اس طرح جیتا۔ (الف) سیرت سے (ب) صورت سے (ج) دولت سے (د) محنت سے۔
  17. (۱۲) کلثوم زمانی بیگم کے قافلے میں کل افراد تھے۔ (الف) چار (ب) پانچ (ج) چھ (د) سات۔
  18. (۱۳)چین میں مہمانوں کا استقبال اس طرح کیا جاتا ہے۔(الف) ہاتھ سر سے بلند کر کے (ب) تالی بجا کر (ج) ہاتھ جوڑ کر(د) ہاتھ ملا کر۔
  19. (۱۴) سبق ’’ سندھ میں علم و فضل ‘‘ کے مصنف ہیں۔ (الف) میر احمد یار خان(ب) مولانا غلام رسول مہر (ج) ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان (د) علامہ راشد الخیری۔
  20. (۱۵) ان میں سے یہ’’ حرف شرط‘‘ ہے۔(الف) اگر (ب) تم(ج)کتاب (د) سے۔
  21. ٭٭٭
  22. (۱)علیم اپنی قیمتی ٹوپی  پہنے یہاں پہنچا ۔(الف) میاں صابر بخش کی سرائے میں (ب) مسکین کے کوچے میں (ج) اپنی خالہ کے گھر  (د)دوست کے محلے میں۔
  23. (۲) قلیل کا متضاد ہے۔(الف) قصیر(ب) کسیر  (ج) کثیر(د) کشیر۔
  24. (۳) جشن ’’ نوروز ‘‘ سے مراد ہے ۔(الف) ایران میں  سال کا پہلا دن  (ب) پاکستان میں سال کا پہلا دن   (ج) ترکی میں سال کا پہلا دن(د) ہندوستان میں سال کا پہلا دن۔
  25. (۴)  سبق ’’ سومناتھ کی فتح ‘‘ میں’’ ارکان دولت کا مطلب ‘‘ہے۔(الف) دولت کے حصے دار (ب) رکنیت والے دوست  (ج) بادشاہ کے درباری  (د) ریاست کے امراء۔
  26. (۵) ’’ اسباب بغاوت ہند  ‘‘ان کی تصنیف  ہے۔(الف) الطاف حسین حالی(ب) مولوی عبدالحق (ج) مولانا محمد حسین آزاد (د) سر سید احمد خان ۔
  27. (۶) نظم جوابِ شکوہ ان کی تخلیق ہے۔(الف) حفیظ جالندھری (ب)الطاف حسین حالی (ج) نظیر اکبر آبادی (د)حضرتِ علامہ اقبال۔
  28. (۷)محمود غزنوی نے ہندوستان کو کتنی دفعہ زیر و زبر کیا۔(الف) دس دفعہ (ب) گیارہ دفعہ (ج) بارہ دفعہ(د) تیرہ دفعہ۔
  29. (۸)’’پنکھا  ‘‘ گرامر کی رو سے یہ ہے ۔(الف) اسم مکبر (ب) اسم  صفت (ج) اسم فعل (د) اسم مصغر۔
  30. (۹)  ’’مشرق کے شہسوار ’’ سے مراد ہے۔(الف) محمود غزنوی(ب) مشرق سے آنے والا گھڑ سوار (ج)سورج (د) چاند۔
  31. (۱۰)ہمت کی جمع یہ ہے۔(الف) ہمتیں (ب) ہمات (ج) اہمام(د) ہمم۔
  32. (۱۱)سبق رسولَ اکرم ﷺ کے اخلاق میں چوری کرنے والی عورت کا نام ہے۔ (الف) فاطمہ بنت عبداللہ (ب) سجاح بنت حارث (ج) ہندہ بنت ابو جہل (د) بنت بہادر شاہ۔
  33. (۱۲)بستی قافلے کو لے کر سب سے پہلے یہاں پہنچا ۔ (الف) کورالی (ب) اجاڑہ (ج) میرٹھ (د) فیض آباد۔
  34. (۱۳)نی ہاؤ کا مطلب ہے۔(الف) مزاج شریف (ب) شکریہ (ج) اچھا پھر ملیں گے(د) خدا حافظ۔
  35. (۱۴)’’ جہاں آپ ہیں وہاں میری دنیا ہے‘‘ یہ فقرہ اس سبق سے ماخوذ ہے۔ (الف) ہمت کرے انسان تو(ب) سندھ میں علم و فضل (ج)پہلا قدم شرط ہے (د) سرسید احمد کان۔
  36. (۱۵)’’کرسی ‘‘ گرامر کی رو سے ہے۔(الف) اسم مشتق (ب) اسم علم(ج)اسم جامد (د) اسم صفت۔
  37. ٭٭٭
  38. (۱)جس نظم میں پانچ مصرعے ہو ں  اسے کہا جاتا ہے۔ ۔(الف) مثلث  (ب) رباعی  (ج) مخمس  (د)مسدس۔
  39. (۲) ’’اسمِ ذات  ‘‘کی اتنی اقسام ہیں۔(الف) دو (ب) تین  (ج) چار(د) پانچ۔
  40. (۳) نظم ’’وائی ‘‘کے مترجم   ہیں ۔(الف) مولانا ظفر علی خان (ب) شیخ ایاز  (ج) مولانا اسمٰعیل میرٹھی(د) شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ۔
  41. (۴)  اس نظم کے شاعر نے اپنی نظم میں عربوں کی  حالت  زار کا ذکر کیا ہے۔(الف) وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا (ب) جنگ ِ یرموک کا ایک واقعہ  (ج) محنت اپنی آن  (د) صحرا کی دعا۔
  42. (۵) ’’ افکار ہمارے پاس آتا ہے ‘‘ یہ فقرہ  اس  سبق سے تعلق رکھتا ہے۔(الف) ہاسٹل میں پڑھنا(ب) خط مولوی عبدالحق (ج) چین میں ایک دن اردو کے طالبعلموں کے ساتھ(د) سر سید احمد خان ۔
  43. (۶) نظم جوابِ شکوہ علامہ اقبال کی اس کتاب سے ماخوذ ہے ۔(الف)بال جبرائیل (ب)پیام مشرق  (ج) بانگ درا  (د)ضرب کلیم۔
  44. (۷) نظم ‘‘صحرا کی دعا ’’کے شاعرہیں۔(الف) نظیر اکبر آبادی (ب) حفیظ جالندھری (ج) میر انیس(د) ساقی جاوید ۔
  45. (۸)’’شاہراہ  ‘‘ گرامر کی رو سے یہ ہے ۔(الف) اسم مکبر (ب) اسم  صفت (ج) اسم فعل (د) اسم مصغر۔
  46. (۹)  زبیر کو اس شہر میں پھانسی دی گئی۔(الف) اشبیلیہ(ب) غرناطہ(ج)قرطبہ    (د) طلیطلہ۔
  47. (۱۰) ان کو اردو ادب میں ’’ پہلا قومی شاعر ‘‘ تسلیم کیا جاتا ہے۔ (الف) حضرت علامہ اقبال (ب) مولانا محمد حسین آزاد (ج) خواجہ الطاف حالی(د) ڈاکٹر مولوی عبدالحق۔
  48. (۱۱)علیم نے غریب خاندان کی اتنے روپیوں سے مدد کی۔ (الف) ساڑے پانچ روپے (ب) ساڑھے چھ روپے (ج) سات روپے(د) چھ روپے۔
  49. (۱۲) کلثوم زمانی بیگم کے شوہر کا نام ہے۔۔ (الف) بہادر شاہ ظفر (ب) مرزا ضیا الدین (ج) مرزا عمر سلطان (د) بستی۔
  50. (۱۳)نظم ’’شنگھائی‘‘ کا ترجمہ کس نے کیا ۔(الف) ابن انشاء (ب) مادام شان یون (ج) خاطر غزنوی(د) ناصر کاظمی۔
  51. (۱۴) بند کی جمع ہے۔ (الف) بنداد (ب) بندوں (ج) بندان(د) بنادن۔
  52. (۱۵)شاہ کا متضاد ہے۔ (الف) فقیر (ب) محتاج(ج)گدا (د) گداگری۔
  53. ٭٭٭
  54. (۱)ان میں سے کون سا شاعر ’’خدائے سخن اور شہنشاہِ غزل ‘‘کہلایا۔ ۔(الف) میر تقی میر  (ب) میر درد  (ج) حسرت موہانی  (د)اسد اللہ خان غالب۔
  55. (۲) ’’حروف  ‘‘کی اتنی اقسام ہیں۔(الف) چار (ب) چھ  (ج) آٹھ(د) دس۔
  56. (۳)بناوٹ کے لحاظ سے ’’فعل  ‘‘کی اقسام   ہیں ۔(الف) ایک (ب) دو  (ج) چار(د) پانچ۔
  57. (۴)صفت ذاتی کےاتنے درجے ہیں۔(الف)دو (ب)تین  (ج) چار  (د) پانچ۔
  58. (۵) ’’ انار کلی  ‘‘ ان کا مشہور ڈرامہ  ہے۔(الف) مرزا ادیب(ب) امتیاز علی تاج (ج)شیر محمد ابن انشاء(د) سر سید احمد خان ۔
  59. (۶) نظم’’ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ‘‘الطاف حسین حالی کی اس مشہور نظم سے  ماخوذ ہے ۔(الف)چپ کی داد (ب)مقدمہ شعر وشاعری  (ج) مسدس مد و جذر اسلام  (د)برکھا  رت۔
  60. (۷)’’ نوید ِ مسیحا ‘‘ سے مراد ہے۔(الف) حضرت عیسیٰ ؑ کی خوش خبری (ب) حضرت ِ موسیٰ ؑ کا عصا  (ج) حضرت  ابراہیم ؑ خلیل اللہ کی دعا (د) حضرت محمد ﷺ ۔
  61. (۸)گرامر کی رو سے’’اسم اشارہ  ‘‘ کی اتنی اقسام ہیں ۔(الف) ایک (ب) دو (ج) تین (د) چار۔
  62. (۹)  زبیر کو اس شہر میں پھانسی دی گئی۔(الف) اشبیلیہ(ب) غرناطہ(ج)قرطبہ    (د) طلیطلہ۔
  63. (۱۰) ان کو اردو ادب میں ’’ پہلاعوامی شاعر ‘‘ تسلیم کیا جاتا ہے۔ (الف) حضرت علامہ اقبال (ب) مولانا محمد حسین آزاد (ج) خواجہ الطاف حالی(د) نظیر اکبر آبادی۔
  64. (۱۱)علیم نے غریب خاندان کی اتنے روپیوں سے مدد کی۔ (الف) ساڑے پانچ روپے (ب) ساڑھے چھ روپے (ج) سات روپے(د) چھ روپے۔
  65. (۱۲) کلثوم زمانی بیگم کی والدہ ماجدہ کا نام ہے۔۔ (الف) زینب زمانی بیگم (ب) نواب خیرالنساء بیگم (ج) نوب نور محل بیگم (د) نواب ممتاز محل بیگم۔
  66. (۱۳)ان کو اردو ادب میں ’’مصورِ غم اور عورتوں کا سر سید‘‘ تسلیم کیا جاتا ہے ۔(الف) ابن انشاء (ب)سید ابوالخیر کشفی (ج) علامہ راشد الخیری(د) ناصر کاظمی۔
  67. (۱۴)سال کی جمع ہے۔ (الف) سالیں (ب) سالہا (ج) سالان(د) سال۔
  68. (۱۵) ’’یاس‘‘ کا متضاد ہے۔ (الف) فقیر (ب) نا امید(ج)امید (د) ناس۔
  69. ٭٭٭
  70. (۱)ان میں سے کون سا شاعر ’’شاعر ِ مزدور ‘‘کہلایا۔ ۔(الف) میر تقی میر  (ب) ناصر کاظمی  (ج) حسرت موہانی  (د)احسان دانش۔
  71. (۲) ’’حروف  ‘‘کی اتنی اقسام ہیں۔(الف) چار (ب) چھ  (ج) آٹھ(د) دس۔
  72. (۳)بناوٹ کے لحاظ سے ’’فعل  ‘‘کی اقسام   ہیں ۔(الف) ایک (ب) دو  (ج) چار(د) پانچ۔
  73. (۴)’’دم‘‘ کا اسم مصغر یہ ہے۔(الف)دُمچہ (ب)دُمچی  (ج) دُمی  (د) دُماچی۔
  74. (۵) ’’ جنگ یرموک کا ایک واقعہ  ‘‘ ان کی مشہور نظم ہے۔(الف) علامہ اقبال(ب) الطاف حسین حالی (ج)احسان دانش(د) حفیظ جالندھری ۔
  75. (۶)ان میں سے کون سا شاعر بہترین’’ نغمہ نگار‘‘ ہے ۔(الف)حفیظ جالندھری (ب)ساقی جاوید  (ج) ظفر علی خان  (د)جگر مرادآبادی۔
  76. (۷)’’ دعائے خلیل  ‘‘ سے مراد ہے۔(الف) حضرت عیسیٰ ؑ کی خوش خبری (ب) حضرت ِ موسیٰ ؑ کا عصا  (ج) حضرت  ابراہیم ؑ خلیل اللہ کی دعا (د) حضرت محمد ﷺ ۔
  77. (۸)گرامر کی رو سے’’سابقہ  ‘‘ یہ علامت ہے ۔(الف) جو لفظ کے بعد آئے (ب) جو لفظ سے پہلے آئے (ج) جو دو الفظ کے درمیان آئے(د) جو دو الفاظ کے آخر میں آئے۔
  78. (۹) ’’چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کر چلو‘‘ اس سبق سے ماخوذ ہے۔(الف) پہلا قدم شرط ہے (ب) ہمت کرے انسان تو(ج)خط غالب    (د) نظرئیہ پاکستان۔
  79. (۱۰) ان کو اردو ادب میں ’’ پہلاانشاء پرداز ‘‘ تسلیم کیا جاتا ہے۔ (الف) حضرت علامہ اقبال (ب) مولانا محمد حسین آزاد (ج) خواجہ الطاف   حسین حالی(د) ڈپٹی نذیر احمد دہلوی۔
  80. (۱۱)’’سائیکلو اسٹائل ‘‘کا لفظ اس باب میں استعمال ہوا ہے۔ (الف) سچی ہمدردی (ب) ہمت کرے انسان تو (ج) چین میں ایک دن اردو کے طالبعلموں کے ساتھ(د)بنت ِ بہادر شاہ۔
  81. (۱۲)علامہ راشدالخیری اور ڈپٹی نظیر احمد کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔۔ (الف) دادا اور پوتے کا (ب) چچا اور بھتیجے کا  (ج) ماموں اور بھانجے کا (د) پھوپھا اور بھتیجے کا۔
  82. (۱۳)کپتان ہملٹن کے زمانے میں ’’ٹھٹھہ ‘‘ کی آبادی تھی ۔(الف)تقریبا تین لاکھ (ب)تقریباساڑھے تین لاکھ (ج) تقریبا چار لاکھ(د) تقریبا ڈھائی لاکھ۔
  83. (۱۴)امت کی جمع ہے۔ (الف) اُمَم (ب) امہات (ج) امتیں(د) امتی۔
  84. (۱۵) ’’شجر‘‘ کا متضاد ہے۔ (الف) فخر (ب) حجر(ج)درخت (د) پیڑ۔
  85. ٭٭٭
  86. (۱) ان کو جدید اردو نثر کا بانی کہا جاتا ہے۔ (الف) محمد حسین آزاد (ب) سر سید احمد خان (ج) مولوی نذیر احمد (د) مولوی عبدالحق۔
  87. (۲) سبق ‘‘ رسولِ اکرمﷺ کے اخلاق ’’ کے مصنف ہیں۔(الف) مولوی عبدالحق (ب) مولانا شبلی نعمانی (ج) ڈپٹی نذیر احمد (د) سید سلیمان ندوی۔
  88. (۳) اردو ادب میں ‘‘ مصورِ غم ’’ کے لقب سے مشہور ہیں ۔ (الف) امتیاز علی تاج (ب) خواجہ حسن نظامی (ج) علامہ راشدالخیری (د) سید ابوالخیرکشفی۔
  89. (۴) حلاوہ زبیر کی تھی۔(الف) ماں (ب) دایہ (ج) انا (د) خادمہ۔
  90. (۵) چینی زبان میں چائی چن کے معنیٰ ہیں۔(الف) شکریہ (ب) مزاج شریف (ج) اچھا پھر ملیں گے (د) خدا حافظ۔
  91. (۶) پطرس اس میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔ (الف ) تاریخ نگاری (ب) مزاح نگاری (ج) سیرت نگاری (د) ڈرامہ نگاری۔
  92. (۷) نظم حمد کے شاعر ہیں۔ (الف) شیخ ایاز (ب) اسمٰعیل میرٹھی (ج) مولانا ظفر علی خان (د) نظیر اکبر آبادی۔
  93. (۸) ان کو سندھ میں ایک قیمتی متاع سمجھا جاتا تھا۔ (الف ) دولت (ب) کھنڈرات (ج) کتب (د) مقابر۔
  94. (۹) نظم ہنس نامہ صنف شاعری کے لحاظ سے ہے۔ (الف) مثنوی (ب) مخمس (ج) مسدس (د) رباعی۔
  95. (۱۰) حکیم الامت ان کا لقب ہے۔ (الف) مولوی اسمٰعیل میرٹھی (ب) میر تقی میر (ج) مرزا اسد اللہ خان غالب (د) حضرت علامہ اقبال ۔
  96. (۱۱) خدائے سخن اور شہنشاہِ غزل ان کو کہا جاتا ہے۔(الف) خواجہ میر درد (ب) حسرت موہانی (ج) میر تقی میر (د) جگر مراد آبادی۔
  97. (۱۲) دعائے خلیل سے شاعر کی مرادہے۔ (الف) حضرت ابراہیمؑ (ب) حضرت عیسیٰ ؑ (ج) حضرت موسیٰ ؑ (د) حضرت محمدﷺ۔
  98. (۱۳) یہ وہ مختصر نام ہے جس کو شاعر اپنے اصلی نام کی جگہ استعمال کرتا ہے۔(الف) عرفیت (ب) کنیت (ج) خطاب (د)تخلص۔
  99. (۱۴) مرثیہ نگاروں میں ان کا بلند مرتبہ ہے ۔(الف) مولانا حالی (ب) مرزا غالب (ج) میر انیس (د) میر درد۔
  100. (۱۵) دوڑنا کا حاصل مصدر ہے ۔(الف) دوڑ (ب) دوڑایا (ج) دوڑا (د) دوڑانا۔
  101. ٭٭٭
  102. ۲۰۱۱
  103. (۱) جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے ،اسے کہا جاتا ہے۔(الف) نعت (ب) حمد (ج) منقبت (د) مرثیہ۔
  104. (۲) مسدس کے ہر بند میں اتنے مصرعے ہوتے ہیں۔(الف) دو (ب) تین (ج) چار (د) چھ۔
  105. (۳) بنتِ بہادر شاہ کا نام ہے۔(الف) کلثوم زمانی بیگم (ب) زینب زمانی بیگم (ج) حافظ سلطان (د) نواب نور محل۔
  106. (۴) پاکستان کی قومی زبان ہے۔(الف) سندھی (ب) اردو (ج) انگریزی (د) عربی۔
  107. (۵) نظم ‘‘ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا’’ ان کی تخلیق ہے۔(الف) علامہ اقبال (ب) نظیر اکبر آبادی (ج) ساقی جاوید (د) الطاف حسین حالی ۔
  108. (۶) علامہ اقبال کا لقب ہے۔(الف) بابائے اردو (ب) حکیم الامت (ج) مصورِ غم (د) خدائے سخن۔
  109. (۷) اردو کا پہلا قومی شاعر ان کو کہا جاتا ہے۔(الف) نظیر اکبر آبادی (ب) الطاف حسین حالی (ج) علامہ اقبال (د) اکبر الہ آبادی۔
  110. (۸) ان میں سے کس کو مزاح نگاری میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ (الف) سر سید (ب) پطرس بخاری (ج) محمد حسین آزاد (د) ڈپٹی نذیر احمد۔
  111. (۹) سبق ‘‘قرطبہ کا قا ضی ’’ صنف ادب کے لحاظ سےہے۔ (الف) کہانی (ب) داستان (ج) افسانہ (د) ڈرامہ۔
  112. (۱۰) سبق ‘‘ گزرا ہوا زمانہ ’’ ان کی تحریر ہے ۔ (الف) سر سید (ب) مولوی عبدالحق (ج) محمد حسین آزاد (د) ابنِ انشاء۔
  113. (۱۱) چینی زبان کے لفظ ‘‘شے شے ’’ سے کیا مراد ہے۔(الف) شکریہ (ب) اچھا پھر ملیں گے (ج) خداحافظ(د) مزاج شریف۔
  114. (۱۲) میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے۔(الف) قصیدہ گوئی (ب) غزل گوئی (ج) مرثیہ نگاری (د) مزاح نگاری۔
  115. (۱۳) کس کیلئے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا۔ (الف) مولوی عبدالحق (ب) ڈپٹی نذیر احمد (ج) مرزا اسداللہ خان غالب (د) علامہ اقبال۔
  116. (۱۴) نویدِ مسیحا سے مراد ہے ۔ (الف) حضرت ابراہیم علیہ السلام (ب) حضرت عیسیٰ علیہ السلام (ج) حضرت ِ محمد ﷺ (د) حضرت ِ اسمٰعیل علیہ السلام۔
  117. (۱۵) غزل کے پہلے شعر کو کہا جاتا ہے۔ (الف) مقطع (ب) مطلع (ج) حسن ِ مطلع (د) بیت الغزل۔
  118. ٭٭٭
  119. ۲۰۱۲
  120.  (۱)ہبار بن الاسود حضورِ اکرمﷺ کی ان صاحبزادی کا قاتل تھا ۔(الفٖ) حضرتِ فاطمہؓ (ب) حضرتِ رقیہؓ (ج) حضرتِ زینبؓ (د)امِ کلثومؓ۔
  121. (۲) اندھیرا  اتنا ہے کہ ہر تاریک گوشے کو شمع کی ضرورت ہے۔(الف) دیئے کی (ب) چراغ کی (ج) روشنی کی (د) شمع کی۔
  122. (۳) نظم وائی کے مترجم ہیں ۔(الف) مولانا ظفر علی خان (ب) شیخ ایاز  (ج) مولانا اسمٰعیل میرٹھی(د) ظفر نعمانی۔
  123. (۴)  ‘‘بڑھا جانب ِ بو قبیس ابرِ رحمت ’’ میں بو قبیس نام ہے۔(الف) شہر کا (ب) دریا کا  (ج) پہاڑ کا  (د) جنگلات کا۔
  124. (۵) رخصتِ پیکار سے مراد ہے۔(الف) جنگ کا نظارہ کر نے کی اجازت(ب) جنگ کی اجازت (ج) گھر جانے کی اجازت (د) جنگ ختم کرنے کی اجازت۔
  125. (۶) نظم جوابِ شکوہ ان کی تخلیق ہے۔(الف) حفیظ جالندھری (ب)الطاف حسین حالی (ج) نظیر اکبر آبادی (د)حضرتِ علامہ اقبال۔
  126. (۷) نظم ‘‘صبح کا سماں’’صنف شاعری کے لحاظ سے ہے۔(الف) منقبت (ب) مرثیہ (ج) حمد (د) نعت۔
  127. (۸)دوڑنا کا حاصل مصدر ہے ۔(الف) دوڑ (ب) دوڑایا (ج) دوڑا (د) دوڑانا۔
  128. (۹) دعائے خلیل سے مراد ہے۔(الف) حضرت عیسیٰؑ(ب) حضرت محمدﷺ(ج)حضرت ابراہیم ؑ (د) حضرت موسیٰ ؑ۔
  129. (۱۰)ڈرامہ قرطبہ کے قاضی کے مصنف کا نام ہے۔(الف) سید سلیمان ندوی (ب) رشید احمد صدیقی (ج) شبلی نعمانی (د) امتیاز علی تاج۔
  130. (۱۱) توصیف نے اپنی سسرال والوں کا دل اس طرح جیتا۔ (الف) سیرت سے (ب) صورت سے (ج) دولت سے (د) محنت سے۔
  131. (۱۲) کلثوم زمانی بیگم کے قافلے میں کل افراد تھے۔ (الف) چار (ب) پانچ (ج) چھ (د) سات۔
  132. (۱۳)چین میں مہمانوں کا استقبال اس طرح کیا جاتا ہے۔(الف) ہاتھ سر سے بلند کر کے (ب) تالی بجا کر (ج) ہاتھ جوڑ کر(د) ہاتھ ملا کر۔
  133. (۱۴) سندھ میں قیمتی متاع سمجھا جاتا ہے۔ (الف) کھنڈرات کو(ب) مقبروں کو (ج) عمارتوں کو (د) کتابوں کو۔
  134. (۱۵) سلطان حیدر علی اور ٹیپو سلطان اس ریاست کے حکمران تھے۔(الف) بنگال (ب) میسور(ج) حیدر آباد (د) لکھنؤ۔
  135. ٭٭٭
  136. (۱) جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے ،اسے کہا جاتا ہے۔(الف) نعت (ب) حمد (ج) منقبت (د) مرثیہ۔
  137. (۲) مسدس کے ہر بند میں اتنے مصرعے ہوتے ہیں۔(الف) دو (ب) تین (ج) چار (د) چھ۔
  138. (۳) بنتِ بہادر شاہ کا نام ہے۔(الف) کلثوم زمانی بیگم (ب) زینب زمانی بیگم (ج) حافظ سلطان (د) نواب نور محل۔
  139. (۴) پاکستان کی قومی زبان ہے۔(الف) سندھی (ب) اردو (ج) انگریزی (د) عربی۔
  140. (۵) نظم ‘‘ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا’’ ان کی تخلیق ہے۔(الف) علامہ اقبال (ب) نظیر اکبر آبادی (ج) ساقی جاوید (د) الطاف حسین حالی ۔
  141. (۶) علامہ اقبال کا لقب ہے۔(الف) بابائے اردو (ب) حکیم الامت (ج) مصورِ غم (د) خدائے سخن۔
  142. (۷) اردو کا پہلا قومی شاعر ان کو کہا جاتا ہے۔(الف) نظیر اکبر آبادی (ب) الطاف حسین حالی (ج) علامہ اقبال (د) اکبر الہ آبادی۔
  143. (۸) ان میں سے کس کو مزاح نگاری میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ (الف) سر سید (ب) پطرس بخاری (ج) محمد حسین آزاد (د) ڈپٹی نذیر احمد۔
  144. (۹) سبق ‘‘قرطبہ کا قا ضی ’’ صنف ادب کے لحاظ سےہے۔ (الف) کہانی (ب) داستان (ج) افسانہ (د) ڈرامہ۔
  145. (۱۰) سبق ‘‘ گزرا ہوا زمانہ ’’ ان کی تحریر ہے ۔ (الف) سر سید (ب) مولوی عبدالحق (ج) محمد حسین آزاد (د) ابنِ انشاء۔
  146. (۱۱) چینی زبان کے لفظ ‘‘شے شے ’’ سے کیا مراد ہے۔(الف) شکریہ (ب) اچھا پھر ملیں گے (ج) خداحافظ(د) مزاج شریف۔
  147. (۱۲) میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے۔(الف) قصیدہ گوئی (ب) غزل گوئی (ج) مرثیہ نگاری (د) مزاح نگاری۔
  148. (۱۳) کس کیلئے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا۔ (الف) مولوی عبدالحق (ب) ڈپٹی نذیر احمد (ج) مرزا اسداللہ خان غالب (د) علامہ اقبال۔
  149. (۱۴) نویدِ مسیحا سے مراد ہے ۔ (الف) حضرت ابراہیم علیہ السلام (ب) حضرت عیسیٰ علیہ السلام (ج) حضرت ِ محمد ﷺ (د) حضرت ِ اسمٰعیل علیہ السلام۔
  150. (۱۵) غزل کے پہلے شعر کو کہا جاتا ہے۔ (الف) مقطع (ب) مطلع (ج) حسن ِ مطلع (د) بیت الغزل۔
  151. ٭٭٭
  152. (۱)نظم جنگِ یرموک کا ایک واقعہ میں  ‘‘ یرموک ’’ نام ہے ۔(الفٖ) پہاڑ (ب) میدان (ج) صحرا (د) دریا۔
  153. (۲) چینی زبان میں ‘‘ نی ہاو’’ کا مطلب ہے۔(الف) مزاج شریف (ب) شکریہ (ج) اچھا پھر ملیں گے (د) خدا حافظ۔
  154. (۳) سوم ناتھ کی فتح ایک سبق ہے ۔(الف) سیاسی (ب) تاریخی (ج) تحقیقی (د) توصیفی۔
  155. (۴) لفظ اُڑنا کا حاصل مصدر ہے۔(الف) اڑانا (ب) اڑنے والا (ج) اڑایا (د) اڑان۔
  156. (۵) نخلِ گلشنِ زَہرا سے مراد ہے۔(الف) حضرت محمدﷺ کے نواسے (ب) حضرت فاطمہؓ کے باغ کے پھل (ج) حضرت فاطمہؓ کے باغ کے پیڑ (د) حضرت امام حسین ؓ کے ساتھی۔
  157. (۶) خواجہ میر درد اردو غزل میں اپنے اس رنگ کی وجہ سے مشہور ہیں۔(الف) صوفیانہ (ب) شاعرانہ (ج) عاشقانہ (د) فلسفیانہ۔
  158. (۷) لفظ ‘‘ نشانہ باندھنا ’’ قواعد کے اعتبار سے ہے۔(الف) مصدر (ب) حا صلِ مصدر (ج) مرکّب مصدر (د) مفرد مصدر۔
  159. (۸) سبق  ‘‘اردو  اور  علاقائی زبانیں ’’ کو مرتب کیا ہے۔(الف) مصنفین نے (ب) موء لفین نے (ج) بابائے اردو نے (د) آقائے اردو نے۔
  160. (۹) طائرانِ خوش الحان کے نغمے ،آبشاروں کی سریلی آوازیں خواہ مخواہ دلوں میں امنگ پیدا کرتی تھیں۔یہ جملہ اس سبق سے ہے۔(الف) قرطبہ کا قاضی (ب) توصیف کا خواب (ج) بنتِ بہادر شاہ (د) ہاسٹل میں پڑھنا۔
  161. (۱۰) سبق ‘‘سر سید احمد خان’’ کے مصنف ہیں۔(الف) الطاف حسین حالی (ب) سر سید احمد خان (ج) مولوی عبدالحق (د) محمد حسین آزاد۔
  162. (۱۱) نظم ‘‘صحرا کی دعا ’’ کا تعلق اسلامی تاریخ کے اس مشہور واقعہ سے ہے۔ (الف) غزوہ احد (ب) غزوہ بدر (ج) غزوہ خیبر (د) فتح مکہ۔
  163. (۱۲) لفظ ‘‘ مُلک ’’کی جمع ہے۔ (الف) ملائک (ب) ممالک (ج) ملوک (د) املاک۔
  164. (۱۳) جب غبار کے دامن کو مقراضِ ہوا نے چاک کیا ۔ اس جملے میں ‘‘مقراض ’’ سے مراد ہے۔(الف) تلوار (ب) چاقو (ج) قینچی (د) نیزہ۔
  165. (۱۴) نظم ‘‘برسات ’’کے شاعر ہیں۔ (الف) نظیر اکبر آبادی (ب) احسان دانش (ج) ساقی جاوید (د) حفیظ جالندھری۔
  166. (۱۵) جہانگیر کے زمانے میں انہونےقید و بند کی  صعوبتیں برداشت کیں۔(الف) سید احمد شہید ؒ (ب) حضرتِ مجدد الف ثانی ؒ (ج) حضرتِ شاہ ولی اللہؒ حضرتِ اورنگ زیب عالمگیرؒ۔
  167. ٭٭٭
  168. (۱)ہبار بن الاسود حضورِ اکرمﷺ کی ان صاحبزادی کا قاتل تھا ۔(الفٖ) حضرتِ فاطمہؓ (ب) حضرتِ رقیہؓ (ج) حضرتِ زینبؓ (د)امِ کلثومؓ۔
  169. (۲) بیجنگ یونیورسٹی میں یہ اردو کی استانی ہیں۔(الف) مادام شون بون (ب) مادام شان یون  (ج) مادام شون یان (د) مادام شان مون۔
  170. (۳) نظم وائی کے مترجم ہیں ۔(الف) مولانا ظفر علی خان (ب) شیخ ایاز  (ج) مولانا اسمٰعیل میرٹھی(د) ظفر نعمانی۔
  171. (۴)  ‘‘بڑھا جانب ِ بو قبیس ابرِ رحمت ’’ میں بو قبیس نام ہے۔(الف) شہر کا (ب) دریا کا  (ج) پہاڑ کا  (د) جنگلات کا۔
  172. (۵) ’’ یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام ‘‘ یہ کس مقولہ ہے۔(الف) خواجہ الطاف حسین حالی(ب) سر سید احمد خان (ج) ابن انشاء (د) علامہ شبلی نعمانی۔
  173. (۶) نظم جوابِ شکوہ ان کی تخلیق ہے۔(الف) حفیظ جالندھری (ب)الطاف حسین حالی (ج) نظیر اکبر آبادی (د)حضرتِ علامہ اقبال۔
  174. (۷) نظم ‘‘صبح کا سماں’’صنف شاعری کے لحاظ سے ہے۔(الف) منقبت (ب) مرثیہ (ج) حمد (د) نعت۔
  175. (۸)’’ لاٹھی ‘‘ گرامر کی رو سے یہ ہے ۔(الف) اسم مکبر (ب) اسم  صفت (ج) اسم فعل (د) اسم مصغر۔
  176. (۹)   ملک کا اسم صفت ہے۔(الف) ملکوں(ب) ممالک(ج)ملکی    (د) غیر ملکی۔
  177. (۱۰)قاری کی جمع یہ ہے۔(الف) قرا (ب) قارئین (ج) قریٰ (د) قریہ۔
  178. (۱۱) توصیف نے اپنی سسرال والوں کا دل اس طرح جیتا۔ (الف) سیرت سے (ب) صورت سے (ج) دولت سے (د) محنت سے۔
  179. (۱۲) کلثوم زمانی بیگم کے قافلے میں کل افراد تھے۔ (الف) چار (ب) پانچ (ج) چھ (د) سات۔
  180. (۱۳)چین میں مہمانوں کا استقبال اس طرح کیا جاتا ہے۔(الف) ہاتھ سر سے بلند کر کے (ب) تالی بجا کر (ج) ہاتھ جوڑ کر(د) ہاتھ ملا کر۔
  181. (۱۴) سندھ میں قیمتی متاع سمجھا جاتا ہے۔ (الف) کھنڈرات کو(ب) مقبروں کو (ج) عمارتوں کو (د) کتابوں کو۔
  182. (۱۵) ان میں سے یہ اسم آلہ ہے۔(الف) درانتی (ب) میسور(ج)کتاب (د) گھڑی۔
  183. ٭٭٭
  184.  
Sikander

A better way to recall formulae?

One of the first changes a science teacher realises when we moved over to the new trilogy science specification was 556 more words

#ASEchat

Partial Scoring for Multiple Choice Tests

I read some time ago an article by Terence Tao on how to assign partial credit scores for multiple choice tests – the article can be found… 212 more words

Multiple Choice

Unit 3 Exam - Human Environments - test yourself with this multiple choice quizzes!

A good way of testing yourself and identifying areas you still need to brush up on is to have a go at these multiple choice quizzes on the four topics that we have studied at St Ivo for the Unit 3 Human exam.

Revision