Tags » Nails

Disney Zombies stars liked & commented on my Instagram post!

Yes, you’ve read it right!!! Meg Donnelly and Carla Jeffery liked and commented on my post! Waaaaaaah!!! I’m so happy and surprised! Thank you so much Meg and Carla for making February 22, 2018 the best day of my Instagram life! 216 more words

Nails

OPI Gel Break Treatment

Oh how times have changed! My regular Mani-Monday posts feel like a thing of the past and my manis have been less than Insta-worthy. Since painting my nails is rather challenging at the moment (inevitably Oliver wakes up halfway through the first coat!), I had been treating myself to Gelish manis so that my nails still looked pretty. 473 more words

Beauty

پیروں میں درد کی عام وجوہات اور علاج

ہمارے جسم کے تمام اعضاء ایک دوسرے سے منسلک ہیں اگر جسم کا کوئی ایک حصہ بھی متاثر ہو گا تو اس کا اثر جسم کے دوسرے حصے پر بھی پڑتا ہے، جیسے اگر پیروں میں درد ہو تو یہ درد پوری ٹانگ میں بھی محسوس ہوتا ہے، پیروں میں درد ہونے کی چند عام وجوہات اور ان کا علاج درج ذیل ہے

پاؤں میں درد کی ایک سب سے بڑی وجہ آپ کے جوتوں کا انتخاب ہے ہم اکثر سنتے ہیں کے اونچی ہیل والے جوتے یا چپل وغیرہ پیروں میں درد کی وجہ بنتے ہیں لیکن بلکل فلیٹ چپل یا جوتے بھی پاؤں میں درد کی وجہ بن سکتے ہیں، ایسے جوتے یا چپل کا انتخاب کریں جس میں دو سے تین سینٹی میٹر کی ہیل موجود ہو

پیروں کی ایڑیاں پھٹ جانا صرف سردیوں تک محدود نہیں، اکثر لوگوں کو گرمیوں میں بھی اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، گرمیوں میں اگر آپ کھلے جوتے پہنتے ہیں تو پاؤں پر گرد و غبار لگ جانے کی وجہ سے پاؤں کی جلد میں سے نمی ختم ہو جاتی ہے جس وجہ سے ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں، ایڑیاں پھٹنے کی وجہ سے آپ کو چلنے پھرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پھٹی ایڑیوں سے نجات پانے کے لئے جب بھی آپ باہر سے آئیں پیروں کی مناسب صفائی کریں اور کوئی اچھی کریم استعمال کریں

ناخن کا گوشت اندر انگلی کی جانب بڑھ جانے کی وجہ سے بھی پورے پاؤں میں درد محسوس ہو سکتا ہے، تنگ جوتے پہننا، ناقص طریقے سے ناخن تراشنا یا پاؤں میں پسینہ آنے کی وجہ سے ناخن کا گوشت اندر کی جانب بڑھ جاتا ہے، لیکن کچھ لوگوں میں یہ مسئلہ پیدائشی بھی ہو سکتا ہے، ناخن کا خیال رکھیں اور اسے زیادہ بڑا نہ ہونے دیں اور تراشتے وقت اس کو زیادہ اندر تک نہ کاٹیں

پیروں کے ناخن کا پیلا، سخت اور بدبو دار ہو جانا ناخن پر فنگس ہونے کی نشانی ہے اسکا بر وقت علاج ضروری ہے، اس کے علاج کے لئے مختلف ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں فنگس کی ادویات ہمیشہ کسی مستند معالج کے مشورے سے ہی استعمال کریں کیونکہ فنگس کی اکثر ادویات کے مضر اثرات جگر کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں

پیروں میں درد ہونے کی صورت میں ایک ٹینس بال کو پاؤں کے نیچے رکھ کے ہلکا سا دباؤ دے کر آگے پیچھے کریں یہ عمل پاؤں کے درد میں آرام پہنچتا ہے

پاؤں میں تھکاوٹ کی وجہ سے درد ہو تو ایپسام نمک پانی میں ڈالیں اور اس میں اپنے پاؤں بھگو کر بیٹھ جائیں، اس طریقے سے آپ کے پیروں سے زہریلے مادے بھی نکل جائیں گے اور آپ پاؤں ہلکا پھلکا محسوس کریں گے

جب بھی موقع ملے صاف گھاس پر ننگے پاؤں چلیں، اس سے آپ کو نہ صرف سکون ملے گا بلکہ آپ کے پیروں کے درد میں بھی نمایاں کمی آئے گی

Health Articles

Sensory Issues

My coworker does nails. She rocks these beautiful acrylic nails. Right now she has these red with red glitter ones that look amazing.

Yesterday she came over to my house and did gels on my nails. 196 more words

Life

Nails so good, girls wanna kill me.

It’s Cosmetics Fair time and Inevitable Madness has released a three-color nail applier set. It’s called Bold Metal Nails. They are so pretty and it made me think of someone killing for them, which is why my arty photo is what it is. 201 more words

Event

Lips Inc

From the well-loved Brand Nails Inc comes the new and long awaited, Lips inc. After years of wearing Nails inc polish, my favourite is the Alexa range in Cashmere, a gorgeous baby pink, they are my go to nail polish. 321 more words

Fashion

Blue Nails

Here’s a fun tip: if you don’t have nail polish, dye your hair blue and it will stain your nails. It also won’t come off with soap and water, or nail polish remover. 132 more words

Cleaning