Tags » New Laws

You Can't Ask What???

Several states and even some cities are coming out with one of the most asinine laws I’ve ever heard about. Let’s say you’re going to a job interview. 522 more words

What you need to know about the new speeding fines

​​As reported in the Daily Telegraph, Monday 24th April marked a change that 80% of UK motorists are unaware of; the increase in speeding penalties. The new changes mean you could pay hundreds of pounds more for speeding, so hasn’t there been a better time to heed advice, stick below the limit and drive safely?​ 509 more words

Forfeiture Law: Minnesota Legislature Protects Marriage, Brings Back Innocent Owner Defense for Co-Owners

Imagine that you are married to someone who has been struggling with alcohol addiction.  Your spouse has been sober for an encouraging length of time.  Then one day you get a call.   824 more words

Asset Forfeiture

D.C. Mayor To Propose Bill Expanding Rights Of Sexual Assault Survivors

D.C. Mayor Muriel E. Bowser (D) is set to announce on Thursday legislation that would enhance the rights of victims of sexual assaults, particularly juveniles, and expand what can be considered a crime during an attack. 231 more words

In The News

Quarterly Legislative Update: Rental Housing and Employment

As we’re well into 2017, quite a few legislative changes have developed since January. With passed and potential bills affecting the multifamily industry and employment on a nationwide and state level, check  below to see if you’re affected. 1,177 more words

Property Managers

برقعے اور داڑهی پرپابندی کا فیصلہ ... نماز کی ادائیگی گھروں تک محدود... بچوں کے لیے مذہبی تعلیم منع کر دی گئی...یہ کس ملک میں اورکیوں هو رہا هے؟؟ جان کر آپ کو بهی افسوس هو گا....

چینی حکومت نے شورش زدہ صوبے سنکیانگ میں مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے برقعے پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیجنگ حکومت نے اس پابندی کا فیصلہ اپنی انسدادِ انتہا پسندی کی پالیسی کے تناظر میں کیا ہے۔چینی حکومت کی جانب سے برقعے پہننے اور داڑھی رکھنے کی پابندی کا اطلاق پہلی اپریل سے ہو گا۔ اسی طرح چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی طرح ریڈیو اور ٹیلی وژن پر حکومتی پالیسیوں کے بارے میں پیش کیے جانے والے پراپیگنڈے کو سننے یا دیکھنے سے انکار بھی ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔بیجنگ کی جانب سے نافذ کیے جانے والے ضابطوں کے تحت بچوں کو نیشنل تعلیمی پروگرام سے دور رکھنے کی بھی ممانعت کر دی گئی ہے۔ ان حکومتی پابندیوں کا متن صوبائی اور مرکزی حکومتوں کی  ویب سائٹس پر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

قبل ازیں چینی حکومت نے ایغور نسل کے لوگوں کو پاسپورٹ جاری کرنے پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ نماز کی ادائیگی کو گھروں تک محدود کیا جا چکا ہے۔ بچوں کے لیے مذہبی تعلیم منع کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ماہِ رمضان کے دوران روزے رکھنا بھی خلافِ قانون قرار دیا جا چکا ہے۔

انسانی حقوق کے اداروں نے ان پابندیوں کو ایغور نسل کے بنیادی حقوق کے منافی قرار دے رکھا ہے۔ چینی موقف یہ ہے کہ ایغور نسل کے علیحدگی پسندوں نے چین میں کئی پرتشدد حملے کیے ہیں اور ان میں کئی ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں۔ چینی موقف کے حوالے سے بعض بین الاقوامی حلقوں کا خیال ہے کہ چین ایغور افراد پر پابندیوں کے نفاذ کے سلسلے میں معمولی واقعات کو بڑھا چڑھا کے پیش کر رہا ہے۔

چینی حکومت کوصوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں میں پاسی جانے والی انتہا پسندی سے پریشانی لاحق ہے۔ اس باعث بیجنگ حکومت ایغور نسل کے مسلمانوں کو مختلف پابندیوں کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش میں ہے۔ ایغور مسلمانوں کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اُن کے مذہب، زبان اور ثقافت کو جابرانہ اور امتیازی پالیسیوں سے مٹانے کی کوشش میں ہے۔

If I ruled the World (2)

I’m back, and I’m ready to write a list of major improvements I would make to the world.

One, I would  launch a major research project into the causes of low intelligence, with the object of developing a vaccine against stupidity. 257 more words