Tags » Pak-India Relations

دیوالی ہندو مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے اور برصغیر مین یہ تہوار بڑے دھام دھوم سے منایا جاتا ہے. اس بار یہ تہوار کچھ ایسے ہی وقت پر آیا ہے جب پاک بھارت تکرار چوٹی چڑھ چکے ہیں اور اس روشنیوں کے تہوار پر کشمیر میں آندھیوں کی کالی گھٹا چھائی ہے. ایسے حالات میں کشمیر میں رہنے والی ایک عورت دیوالی کیسے منائے گی جس کے گھر میں جلتے ہوئے آخری دیپ کو کسی کالی آندھی نے ہمیشہ کےلیے بجھا دیا ہو،جس کی جھولی میں اس کے بیٹے کی لاش ہو،جس کی جوان بیٹی کو تذلیل کا نشانہ بنا کر اس کی عزت لوٹی گئی ہو،جس کے ماتھے سے سندور چھینا گیا ہو،جس کے منگل سوتر کے ایک ایک موتی کو لاشوں سے بھری سڑک پر پھینکا گیا ہو،جس کے ہاتھوں سے مرد نام کی لکیر کو ہمیشہ کےلیے مٹایا گیا ہو،جس کے جیون ساتھی کے نام کو صرف ایک یادگار بنایا گیا ہو. وہ اس لکشمی کی پوجا کیسے کرے گی جس لکشمی نے اس سے بیٹا اور بیٹی کو چھین لیا، اس کے سندور اور منگل سوتر کو سڑکوں پر بکھیر دیا.
ہم پاک بھارت حکومت سے یہ گذارش کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں پر ظلم بند کرے اور انہیں اپنے حقوق دلائے تاکہ ایک ماں کی ممتا ایسے تڑپ تڑپ کے نا مرے،کسی سے اس کا سہاگ نا چھینا جائے اور وہ زندگی کا ہر ایک پل خوشی سے جئے اور ایک اچھی سی دیوالی منا سکے.

Dewali

Pak's Pathankot Report Will Cite Insufficient Access, Evidence

Editor’s NOTE: The following op-ed, penned by me, was originally published by NDTV on April 6, 2016. I’m pleased to cross-post the article on my blog from  590 more words

Cross Posted

Pak Media Virtually Blacks Out David Headley's Revelations

Editor’s NOTE: The following op-ed, penned by me, was originally published by NDTV on February 10, 2016. I’m pleased to cross-post the article on my blog from  694 more words

Cross Posted

Why Pak Can't Say If Jaish Chief Is Arrested

Editor’s NOTE: The following op-ed, penned by me, was originally published by NDTV on January 15, 2016. I’m pleased to cross-post the article on my blog from  808 more words

Cross Posted

Indian fishermen embrace freedom

A row of dead eyes meet the crowd’s stare. They are awed by the reception at the Wagah Border, where they will leave from to go back to their home in India. 624 more words

OVER A COFFEE: Composite to comprehensive: feeling the pulse ,Daily Times, December 12, 2015

Those who have invested heavily in the business of hatred and extremism will not be very happy with the announcement of comprehensive dialogue by Indian Foreign Minister SushmaSwaraj in Islamabad. 901 more words

Newspaper Articles