Tags » Pluto

پاکستان 2018میں اپنا خلائی سیارہ بنانے کے قابل ہو جائیگا

اسلام آباد:پاکستان 2018میں اپنا خلائی سیارہ بنانے کے قابل ہو جائیگا،سپارکو کے 3سالہ اسٹرٹیجک پروگراموں کیلئے سوا بارہ ارب مختص ، آئندہ برس پریس خلا میں جائیگا۔پاکستان آئندہ برس اپنا جدید ترین خلائی سیارہ پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ(پریس)خلا میں بھجوائے گا جس کے بعد یہاں جدید ترین دفاعی مقاصد کے خلائی سیارے پاکستان سینتھیٹک اپرچر ریڈار سٹیشن(سار)کے خلا میں بھجوانے پر کام شروع کر دیا جائے گا ۔

پاکستان 2018کے آخر تک اپنے خلائی سیارے خود بنانے کے قابل ہو جائے گا ۔حکومت نے سپارکو کے ان سٹرٹیجک پروگراموں پر آئندہ تین سال میں عمل درآمد کروانے کیلئے سوا بارہ ارب روپے مختص کر دیئے جن میں3.5ارب روپے 2017-18میں ، 4ارب روپے مالی سال2018-19اور5ارب روپے 2019-20میں خلائی پروگرام پر خرچ کئے جائیں گے ، پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن(سپارکو)کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنا پہلا خلائی سیارہ بدر فضا میں چھوڑا تھا ۔اب پاکستان نے چائنا کے اشتراک سے جدید ترین خلائی سیارہ پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ(پریس)کی تیاری شروع کر دی ہے جس پر کام تکمیل کے قریب ہے اور پاکستان 2018میں پریس کو خلا میں بھجوائے گا جس کے بعد پاکستان تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش ، سیٹلائٹ کراپ اور فارسٹ مانیٹرنگ سمیت تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے موسمی حالات ، سیلابوں ، طوفانوں ، طوفانی بارشوں ، قحط ، خشک سالی اور دیگر قدرتی آفات کے بارے میں قبل از وقت معلومات حاصل کر کے ان کی تباہ کاریوں سے بچائو کی حکمت عملی کی تیاری اور ان پر عمل درآمد سے انسانی جانوں اور سرکاری و نجی املاک کو تباہی سے بچانے کے قابل ہوجائے گا ۔

News

Astrology the week 26th - 2nd, July, 2016!

Here is an over view for the week ahead it may not be such an easy week.  Even a little extreme in some ways! But with some info and foresight, skills and tools you can navigate your way through it with more ease and less stress. 835 more words

Astrology

Scattered Thoughts – what do you get by mixing Urasawa and Tezuka?

Pluto vol. 2 and Astro Boy vol. 3, both covers feature Astro Boy

     Let’s think for a bit about various remakes, reboots and reimaginings concerning our community. 2,856 more words

Scattered Thoughts

What If? New Moon in Cancer

June 23.2017
New Moon in Cancer
10:31p.m. (EDT)

Sun in Cancer

This New Moon is hot on the heels of Wednesday’s Summer Solstice (6.22.2017) and Solar Transition into the astrological sign of Cancer. 1,296 more words

Magick