Tags » Saad Hariri

Google Thinks the US Runs ISIS

As part of my routine intelligence gathering, I was studying up on the leadership of ISIS. I turned to the trusted source that is Google as a launch point. 260 more words

Lebanon's Protesters Raise A Stink -- Trash Building Up Since July -- "The politicians are all suffering from Alzheimer's."

AFP — Lebanon ‘You Stink’ protesters stage anti-MPs demo

Lebanese protesters scuffle with supporters of Parliament speaker Nabih Berri during a demonstration denouncing Lebanon’s stagnant political system on September 20, 2015, in the capital Beirut. 392 more words

لبنان کا دفاع حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں: سعد حریری

لبنان کے سابق وزیر اعظم اور ‘المسقبل’ پارٹی کے سربراہ سعد الحریری کا کہنا ہے کہ لبنان کی حاکمیت اعلی، وقار اور دفاع کی ذمہ داری کسی بھی طرح حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں۔ ‘حزب اللہ لمبے عرصے تک بشار الاسد کی کامیابی پر تکیہ کرتی رہی ہے لیکن اب وہ ان کی آنکھوں کے سامنے ڈوب رہا ہے۔ اسدی فوج شہروں سے انخلاء کر کے علاقے داعش کے حوالے کر رہی ہے جس سے شام کو دہشت گردی کے عفریت کے حوالے کرنے کی کھلی سازش کا پتہ چلتا ہے۔ سعد الحریری کے مطابق حزب اللہ بشار الاسد کو لبنان کے پھیپھڑے کے ذریعے زندہ رکھنے کے لئے کوشاں ہے۔ حزب اللہ اپنے نوجوانوں کی زندگیاں داو پر لگا کر اسد حکومت قائم رکھنا چاہتی ہے۔ لبنان کے شیعہ نوجوان اس پالیسی کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ انہیں ایسی جنگ کا ایندھن بنایا جا رہا ہے جس کی نہ دینی، اخلاقی اور وطنی شناخت ہے۔ لبنان کے سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ داعش کا انجام بھی بشار الاسد سے مختلف نہیں ہو گا کیونکہ دونوں کا دار ومدار تباہی اور آلات قتل کے بے دریغ استعمال پر ہے، ان کا انجام ایک ہی ہے۔ سعد الحریری، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کے ایک بیان پر تبصرہ کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گمراہ طاقتوں، دہشت گردی اور داعش کے حوالے سے المستقبل پارٹی کے نقطہ نظر پر ہمیں کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حسن نصر اللہ، لبنان کو بشار الاسد حکومت کے لئے بطور ڈھال استعمال کر رہے۔ حزب اللہ لبنانی ساحل پر ایرانی منصوبے کے دفاع میں جتی ہوئی ہے اور اس کی تکمیل پر ملک [لبنان] ایک نہ ختم ہونے والے بحران میں مبتلا ہو جائے گا۔

سیریا، شام

How Hezbollah Took Power In 2011

Presidential politics are becoming very repetitive these last two months, which is why I’m going back till 2011 today, in order to try to decipher one of the most complicated and underrated large-scale maneuvers any Lebanese party did since the Syrian withdrawal. 1,707 more words

Politics

Ten Months Of Vacuum

Yeah. I know. Ten.

Before I begin, here’s a small recap of the ninth month of presidential vacancy: It started with Hezbollah launching an operation in the Shebaa farms… 1,228 more words

Politics

Nine Months Of Vacuum

Technically speaking, the ninth month of vacuum doesn’t end before next week, but the number of events that happened in these last twenty days is too damn high, so I decided to link them to one another  as soon as possible. 2,129 more words

Politics