لاہور(نیوزڈیسک) شوبز فنکاروں نے بھی وزیر اعظم نوازشریف کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی اپنی چور پکڑی جا چکی ہے ملک جمہو ریت اور پار لیمنٹ کو چلنے دیا جائے اور تحر یک انصاف سازشوں کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر یں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا‘ اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان ‘اداکارہ مہک نور ‘ثوبیہ خان ‘ماڈل لائبہ خان ‘نگار چوہدری ‘فلم سٹار میرا ‘اداکارہ ریشم اور اداکارہ لیلیٰ صد یقی نے گفتگو کرتے ہوئے (ن) لیگ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے اور ملک میں ترقی اور خوشحالی جاری ہے اس لیے نوازشر یف کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قوم کی ترقی اور خوشحالی کے خلاف فیصلہ ہوگا اس لیے نوازشر یف کو بطور وزیر اعظم آئینی مدت پوری کر نے دی جائے او ر عمران خان خود اپنی منی ٹر یل نہیں دے چکے ہیں

جس سے انکی چوری پکڑی جا چکی ہے عمران خان کو چاہیے وہ سازشوں کی بجائے اپنی چوری کا حساب دیں ا ور آئندہ عام انتخابات کا انتظار کریں پھر عوام جس کو چاہے اقتدار میں لے آئے ۔شوبز فنکاروں نے بھی وزیر اعظم نوازشریف کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی اپنی چور پکڑی جا چکی ہے ملک جمہو ریت اور پار لیمنٹ کو چلنے دیا جائے اور تحر یک انصاف سازشوں کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر یں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا‘ اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان ‘اداکارہ مہک نور ‘ثوبیہ خان ‘ماڈل لائبہ خان ‘نگار چوہدری ‘فلم سٹار میرا ‘اداکارہ ریشم اور اداکارہ لیلیٰ صد یقی نے گفتگو کرتے ہوئے (ن) لیگ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے