Tags » Sexual Relationship

8 Types Of Libido That Spouses Have

Why do you lay so much emphasis on sex and sexuality? From my opinion, I think sex is a basic thing; why give so much attention to it?’ This was a question I was asked while I was in South Africa giving a talk on sex and sexual health matters. 1,242 more words

Relationship

Former Indiana HS coach accused of child seduction allowed to travel out of state

LAFAYETTE, Ind. — A former Jefferson High School assistant boys volleyball coach was allowed to leave the state one day after felony charges accused her of sexual intercourse with a student. 413 more words

News

Woman Claims She Had Sexual Relationship With R. Kelly At Age 16

They always say history repeats itself.

It is no secret anymore that singer R. Kelly likes younger women and sometimes teenagers. He is now currently dating a 19-year-old “model” name Halle Calhoun and they both have been seen publicly despite the critics. 552 more words

Celebrity News

رنویر اور دپیکا نے 5 سالہ دوستی کے بعد راہیں جدا کرلیں

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کا معاشقہ 5 سال سے جاری ہے اور دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔رنویر سنگھ دپیکا سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں لیکن ڈمپل گرل نے ہمیشہ سے ہی اپنے اور رنویر کے تعلق پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔

گزشتہ دنوں بھی دونوں اداکاروں کی ایک دوسرے سے علیحدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں لیکن رنویر کی سالگرہ کے دن دپیکا ان کے ساتھ گاڑی میں نظر آئیں جس سے ساری افواہیں دم توڑ گئی تھیں۔لیکن اب ایک بار پھر دونوں اداکاروں کی 5 سالہ دوستی کے بعد راہیں جدا کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں اور ان کے قریبی دوستوں نے بھی دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے دپیکا پڈوکون کو شادی کی پیش کش کی جس پر ڈمپل گرل نے کیرئیر کے عروج پر شادی سے انکار کردیا اور شادی کو کیرئیر کے زوال کا سبب قرار دیا۔ رنویر کے مسلسل منانے کے باوجود دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں ہیں جس پر دونوں نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم فلم ’’پدماوتی‘‘ میں ایک ساتھ کام کرنے کے باعث اس معاملے پر خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ فلم کی شوٹنگ اور نمائش پر کوئی اثر نہ پڑے۔

دونوں اداکاروں کی جانب سے اب تک علیحدگی کی خبروں پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا تاہم دونوں تقریبات میں علیحدہ علیحدہ شرکت کرتے ہیں۔

Entertainment

وین ڈیزل کے بعد دپیکا کو پرانی دوستی یاد آگئی

ممبئی(ویب ڈیسک) :رام لیلا اور باجی راؤ مستانی جیسی فملوں سے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنانے والے اداکار رنویر سنگھ 32 برس کے ہو گئے اور اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے دوست اداکارہ دپیکا پڈوکون کو نئی چمچماتی گاڑی میں سیر سپاٹا بھی کرایا۔
بالی ووڈ میں رنویر اور دپیکا کی دوستی اور پھر ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، گزشتہ برس اس قسم کی خبریں میڈیا پر زیر گردش رہیں کہ دونوں نے خاموشی سے منگنی کر لی ہے جبکہ رواں برس کے اوائل میں بھارتی میڈیا نے ہی دونوں اداکاروں کی راہیں جدا ہونے کی خبریں شائع کیں لیکن اب ایک بار پھر دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے اپنی 32 ویں سالگرہ پر خود کو نئی گاڑی کا تحفہ دیا اور یہ گاڑی بھی برطانوی کارساز کمپنی آسٹن مارٹن کا نیا ماڈل تھا جو انہیں بے حد پسند ہے۔ رنویر سنگھ اپنی نئی گاڑی پر سب سے پہلے جس اداکارہ کو سیر سپاٹے پر لے جاتے دیکھے گئے وہ کوئی اور نہیں بلکہ رام لیلا اور باجی راؤ مستانی میں ان کی ہیروئن بننے والی دپیکا ڈوکون تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریبی دوست بن گئے ہیں اور انہیں کئی مواقعوں پر ایک ساتھ دیکھا جاچکا ہے۔ رنویر کی سالگرہ کے موقع پر بھی دونوں کو ساتھ دیکھا گیا۔
Entertainment

Reasons for Incontinence in Men

The problem of urinary tract infections has made huge problems for males because these problems are affecting their day to day work along with personal, professional and social life. 273 more words

Low Cost Ivf Vikaspuri

گیارہ سالہ لڑکا باپ بن گیا۔۔۔ ماں کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپکا منہ حیرت کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس نے فلوریڈا شہر سے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو

ایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی ماں بن گئی ہے۔ دونوں کا تعلق فلوریڈا شہرکے علاقے ہلزبروکاؤنٹی سے ہے اور گرفتار ہونے والی خاتون کا نام مریسہ ماؤری بتایاگیاہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان تعلق کے واضح ثبوت موجود ہیں جبکہ ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ پولیس کو جونہی اس معاملے کی خبرہوئی تو تفتیش کا آغاز کر دیا گیا تھا اور بالآخر منگل کے روز مریسہ کو گرفتار کرلیاگیا۔ ملزمہ کی گرفتاری کے بعد اس کے بچے کو ایک ذمہ دارشخص کی تحویل میں دے دیاگیا ہے۔ بچے کے کمسن باپ کا نام قانونی وجوہات کی بناءپر خفیہ رکھاگیا۔ مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس نے فلوریڈا شہر سے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو ایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی ماں بن گئی ہے۔

Interesting