Tags » Shan

Restaurants in Mandalay - Golden Shan

Get more than your money’s worth of scrumptious Shan food at this popular buffet…

Golden Shan is a very well-known restaurant in Mandalay and a regular haunt for many expats, locals and tourists alike. 609 more words

Asia

Durian doldrums: Prices for king of fruit up by as much 40%

(Source: www.straitstimes.com)

Amid dwindling durian supplies, durian lovers will likely have to pay more for a taste of the thorny king of fruit this durian season. 652 more words

Current Affairs

اداکارشان بھارتی فلم ’’ارتھ‘‘ کا ’’پاکستانی‘‘ ری میک بنائیں گے

کراچی: اداکارشان  بھارتی ہدایت کارمہیش بھٹ کی 80 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ارتھ‘‘ کا ری میک بنارہے ہیں،شان 1982 میں ریلیز ہوئی مہیش بھٹ کی کامیاب ترین فلم ’’ارتھ‘‘ کا ری میک ’’ارتھ 2‘‘ کے نام سے بنارہے ہیں،پاک بھارت سنیما کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ کسی بھارتی فلم کا ری میک پاکستان میں بنایا جارہا ہے، کئی نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کرنے والی  فلم ’’ارتھ‘‘ میں بھارت کی باصلاحیت اداکاراؤں سمیتا پاٹیل، شبانہ اعظمی سمیت اداکار راج کرن اور کل بھوشن کھربندرا نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شان نے مہیش بھٹ سے ملاقات کے دوران فلم ’’ارتھ‘‘ کا ری میک بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی اور مہیش بھٹ نے انہیں بخوشی اجازت دے دی تھی، مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ ہر انسان کو چیزوں کو دیکھنے کا نظریہ الگ ہوتا ہے شان میری فلم کو کس طرح بناتے ہیں یہ تو فلم دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔فلم میں اداکار شان بطور ہدایت کار اور اداکاراپنی صلاحیتوں کا جادو جگائیں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فلمی تجارت کیلئے یہ فلم رول ماڈل ثابت ہوگی اور اس فلم سے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فلمیں بنائے جانے کے راستے ہموار ہوجائیں گے۔

Entertainment

مہنگی ترین پاکستانی فلم ”یلغار “ عید پر 60 ملکوں میں ریلیز ہوگی

کراچی: لالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم ’یلغار‘ رواں ماہ عیدالفطر کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60سے زائد ملکوں میں ریلیز کی جار ہی ہے۔ اس فلم کی اردو سمیت چینی ،جاپانی، ناریجین، فرانسیسی ،جرمنی ،انگلش ودیگر زبانوں میں ڈبنگ بھی مکمل کرلی گئی ہے۔ فلم کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے 800سینما گھروں میں بیک وقت نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔


اس کی تشہیری مہم کا آغاز17 جون سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق فلم ہدایتکار حسن رانا کا کہناتھاکہ ’یلغار‘پہلی پاکستانی فلم ہوگی جو پاکستان سمیت دنیا کے60سینما گھروں میں عیدالفطر کے دن نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید تفصیلات کے مطابق راوپنڈی میں فلم کا پہلا پریمیئر شو شہدا کی فیمیلیز اور ایدھی سینٹر کے بچوں کے ساتھ رکھا جائے گا جس میں ملک کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔فلم کی آمدنی کا ایک حصہ شہدآ کی فیملیز کو دیا جائے گا۔ فلم کے میگا پریمیئر شوز بیک وقت امریکا برطانیہ اور چین میں منعقد کئے جائیں گے۔

Entertainment

Find of the Month: Shan

It’s almost beach season Canada – what are you wearing? Might I suggest a swimsuit from Quebec-based Shan? Founded in 1985, this luxe brand creates highly coveted swimwear, resort wear, lingerie, and high end accessories for both men and women. 753 more words

Dress You Up In My Love