Tags » Sport

The Great Debate: Where Should Victor Moses Go?

The arrival of Pedro at Chelsea may well have ended any chance Victor Moses had of making his mark at Stamford Bridge. The World Cup winner impressed on his debut for the Blues, in their 3-2 triumph over West Bromwich Albion, and will surely prove to be a regular starter for Jose Mourinho. 406 more words

Opinion

Gregory plays down Germany rivalry

Alex Gregory says there is no bad blood between the British and German men’s eights before the World Championships.

Source BBC Sport – Sport http://ift.tt/1Er0uqD

Sport

امارات میں کرکٹ کوچنگ سے مستقبل کی نئی تربیت یافتہ ٹیم تیار رہورہی ہے‘ملک کامران

دبئی (رپورٹ : ذوالفقارشاہ )فاسٹ باولنگ میں ریکارڈ قائم کرنے والے اورمتحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے کھلاڑی ملک کامران نے کہا ہے کہ امارات میں کرکٹ کھیلنے والے بچوں کی اگر تربیت اسی طرح درست سمت میں ہوتی رہی تھی تو نہ صرف پاکستان کے لیے بلکہ امارارت سری لنکا اور انڈیا کے لیے اچھے کرکٹر پیدا ہوجائینگے کیونکہ ان ممالک میں بچوں کو وہ کوچنگ سہولیات حاصل نہیں جو کہ انہیں یہاں دبئی اور شارجہ میں دستیاب ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پلے ووڈ کرکٹ اکیڈمی شارجہ میں انکی یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر پلے ووڈ کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین چوہدری امجد اقبال اور اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے بچوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔ملک کامران نے کہا کہ اگر انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ورلڈ کپ میں نمائندگی کی ہے تو اس کے لیے دن رات محنت کی ‘سخت محنت اور دلی لگاؤ کے باعث کرکٹ میں اپنی جگہ بنائی جبکہ ہماری کوچنگ بھی قابل افراد نے کی جنہوں نے ہمیں تربیت کے ساتھ ساتھ کھیلنے کا حوصلہ بھی دیا۔اپنے خطاب میں چوہدری امجد اقبال نے کہا کہ پلے ووڈ کرکٹ اکیڈمی کو اعزاز حاصل کہ بہت کم مدت میں اس نے اپنا مقام بنایااچھے ٹرینرز شکیل احمد‘ملک کامران‘سجاد عباسی کی خدمات حاصل کی گئیں۔پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں اکیڈمی کا سٹوڈنٹس کو میڈل دیے گئے ۔اسی اکیڈمی کے سٹوڈنٹس نے بڑی عمر کے کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کھیلے اور اعلی کارکردگی کابھی مظاہرہ کیا یہ اکیڈمی شارجہ کرکٹ سٹیڈیم کے قریب اس لیے بنائی تاکہ شہریوں کو اس تک رسائی میں آسانی ہو اور جمعرات اور جمعہ دو دن کوچنگ کے لیے مختص کیے گیے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگر کمیونٹی کاتعاون

حاصل رہا تو بہت جلد اکیڈمی امارات کی سر فہرست اکیڈمیز میں شمارہوگی۔

Sport

Day 237- Footy footy Football

It’s another Saturday football and this week see me going to Scotland and an Arsenal Match on a Saturday

Newcastle United V Arsenal

Newcastle midfielder Moussa Sissoko faces a late fitness test on a groin problem.  1,446 more words

Thoughts

Towell rescues a late point for Dundalk

A stoppage time goal from Richie Towell rescued a 2-2 draw for Dundalk away to Bohemians in Dalymount Park last night.

Stephen Kenny’s side had trailed 1-0 at the break after Keith Buckley had fired the Gypsies in front after 18 minutes. 99 more words

Sport

Camogie star Gemma O'Connor braced for another challenge

Camogie isn’t what it used to be for Cork’s Gemma O’Connor, but, then again, neither is life. In two weeks’ time, the eight-time All-Star winner will line out in her 11th All-Ireland final, with Galway waiting in the wings. 657 more words

Sport

SportVIDEO: Tropical storm Erika batters Dominica

At least 20 people have died after tropical storm Erika swept across the Caribbean island of Dominica.

from BBC News – US & Canada http://ift.tt/1NF6QVU… 23 more words

BBC News - US & Canada