Tags » The Metro

Scott, an American, posts a long [v.long] list of cultural differences between us

This story isn’t recent. It’s a couple of years old. It’s in the Metro  HERE. Scott, from America posts a very long list of the cultural differences between America and England on his Facebook page. 977 more words

Culture

When commuting gets too much...

Commuting is exhausting. Sounds ridiculous I know, I mean come on, what can be tiring about sitting on a train watching the world go by, reading, watching catch up TV, listing to music, but believe me, it really is. 545 more words

Live Review: Deep Sea Arcade and The Preatures - The Metro (30.11.2012)

The Preatures come on stage to a welcoming all-ages crowd at The Metro. From the very start of their set, they show enthusiasm and appreciation to be supporting… 491 more words

The AU Review

From Bon Jovi in a stadium to Killer Dwarfs in a club: it's just another night in Vancouver circa 1987

john scully photo

ORIGINALLY PUBLISHED IN THE GEORGIA STRAIGHT, JULY 10, 1987

By Steve Newton

Jon Bon Jovi had a novel way to describe the horrendous sound in B.C. 536 more words

Vancouver Concerts

Billy Idol humps the stage and Steve Stevens' guitars rage as the Whiplash Smile tour hits Vancouver

chris cameron photo

ORIGINALLY PUBLISHED IN THE GEORGIA STRAIGHT, MAY 22, 1987

By Steve Newton

When Billy Idol kept stalling and stalling the release of his latest LP, … 540 more words

Vancouver Concerts

Photos: Sleigh Bells w/ Tunde Olaniran at The Metro, Chicago

“Holy shit I can’t believe I’m actually about to see Sleigh Bells. What have I even done to deserve this?”

An excited fan behind me echoed a sentiment shared by many at The Metro on Tuesday night, as Sleigh Bells brought their  396 more words

Chicago

لیڈی ٹیچرکا نوعمر شاگردوں کے ساته درجنوں بار جسمانی ذیادتی جیسا شرم ناک فعل،،عدالت نے کیا سزا دی جان کر کسی کو بهی غصہ آ جاے...

نیویارک (نیوز ڈیسک) اہل مغرب اپنی نام نہاد روشن خیالی اور آزادی پر فخر کرتے تھکتے نہیں،لیکن دراصل اس مادر پدر آزاد روشن خیالی نے انہیں زوال کی کن پستیوں میں گرادیا ہے اس کی ایک بھیانک مثال ریاست یوتا ہ کے ایک ہائی سکول میں سامنے آئی، جہاں ایک نوجوان خاتون ٹیچر نے اپنے نوعمر شاگردوں کے ساتھ درجنوں بار جسمانی تعلق استوار کر کے بے حیائی کی انتہاءکر دی۔
دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ لیک ہائی سکول کی ٹیچر 28 سالہ ہیلی نیولی 2015ءمیں اپنے ایک نوعمر شاگرد کی فیملی کے ساتھ افریقہ کی سیر کو گئی۔ اس سیاحتی دورے کے دوران اس نے نوعمر لڑکے کے ساتھ 10 سے زائد بار جسمانی تعلق استوار کیا۔ اسی سال موسم گرما میں سکول نے اسے ایک پہاڑی مقام کی سیر کے لئے طلبا کے ساتھ بھیجا۔ اب کی بار اس نے ایک اور طالبعلم کے ساتھ بے تکلفی اختیار کی اور پھر اس کے ساتھ متعدد بار جسمانی تعلق بھی استوار کیا۔ بعدازاں اس نے طالبعلم سے کہا کہ وہ اپنے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے تمام متنازع میسجز اور تصاویر ہٹادے…۔ہیلی کے شرمناک کرتوتوں کا بھانڈہ پھوٹا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اپنے نوعمر شاگردوں کے ساتھ درجنوں بار بے حیائی کرنے والی اس خاتون ٹیچر کو ایک دن کی قید کی سزا بھی نہیں دی گئی۔ عدالت نے فیصلہ سنایا کہ وہ 10 سالتک کسی سکول میں ملازمت نہیں کرے گی جبکہ .2000 گھنٹے مفت کمیونٹی سروس بھی سرانجام دے گی۔
عدالتی فیصلے پر طلبا وطالبات اور ان کے والدین سخت برہم ہیں۔ سکول میں زیر تعلیم طلبا وطالبات کے والدین کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات پر سخت افسوس ہوا کہ عدالت نے انتہائی قابل مذمت اور بیہودہ حرکات کرنے والی ٹیچر کو اس کے جرم کے مطابق سزا نہیں دی