Tags » Trade Union

Trade union wins right to appeal employment status of Deliveroo riders

A trade union has won the first stage of its battle with Deliveroo to challenge the employment status of some of its riders. 252 more words

Main

Kerry Lemon - Report To Newcastle College UCU Branch "My First UCU Congress" June 2018

Kerry Lemon is a UCU Workload Rep at Newcastle College where she teaches on the Children and Young People Foundation Degree Course.  This year Kerry attended her first UCU Congress: 740 more words

Politics

Building the Union in Oxford

The week 21-25 May was designated UCU Recruitment Week in Oxford. I set up a stall in the physics cafeteria, with a pile of leaflet and free pens, to promote the union and encourage people to join. 1,533 more words

Oxford

As SNP put NorthLink ferries out to tender, RMT pledge to continue nationalisation fight

by Gordon Martin, Scottish Regional Organiser, RMT • Following several months of will-they-or-won’t-they, the SNP Scottish Government delivered the news on Thursday 24 May that they wouldn’t have the courage of their convictions. 653 more words

News

عالمی یوم مزدور کا پس منظر

تحریر: محمد قاسم چیمہ

آج یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔۔یوم مزدور شکاگو کے ان محنت کشوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔۔۔جنہوں نے 1880 کے صنعتی انقلاب کے بعد سرمایہ داروں کے خلاف اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی تھی۔
مزدوروں سے فیکٹری مالکان 16–16 گھنٹے کام لیتے اور جب چاہتے نوکری سے نکال دیتے۔۔مزدوروں کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔۔ 1884 میں امریکہ اور یورپ میں مزدور یونینز قائم ہوئیں۔۔جس کے بعد مزدوروں نے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی۔
اپریل 1886 میں لیبر یونینز نے یکم مئی کو امریکہ میں ملک گیر احتجاج کی کال دی اور لاکھوں مزدور اس پر رضامند ہوئے۔
تحریک کا آغاز امریکی شہر شکاگو سے ہوا۔۔یکم مئی 1886 کو مزدوروں نے مکمل ہڑتال کی۔۔سرمایہ داروں نے مزدوروں سے نمٹنے کے لئے پولیس کو اسلحہ فراہم کیا۔۔دو مئی کو بھی حالات پرامن رہے۔۔تین مئی کو شکاگو کی ایک فیکٹری میں پولیس کی فائرنگ سے 4 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔۔اگلے روز مزدوروں نے احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا جس پر پولیس کی فائرنگ سے کئی مزدور ہلاک ہوئے۔۔پولیس نے مزدور رہنماوں کو گرفتار کیا۔۔جعلی مقدمات بنائے۔۔آٹھ مزدوروں کو سزائے موت سنائی گئی۔1890 میں پہلی بار شکاگو کے محنت کشوں کی یاد میں یوم مزدور منایا گیا۔۔جس کے بعد ہر سال یکم مئی کو عالمی سطح پر یوم مزدور منایا جانے لگا۔

Articles