Tags » Wazaif

Surah Kausar Wazifa 30 La Ilaj Amraz K Liye

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٣٠ لاعلاج امراض کے لئے
تا حصول شفاء روزانہ فجر کی نماز کے بعد ٢١ مرتبہ سورة القدر کے ساتھ ١١١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئیں

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 29 Ghurbat Aur Tangdasti

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٩ غربت اور تنگدستی کا علاج
تا حصول مقصد روزانہ فجر کی آذان سے پہلے دو رکعت نفل کے ساتھ ١١١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر دعا کیا کریں

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 28 Hamal Ki Hifazat

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٨ حمل کی حفاظت
حاملہ عورت بچے کی پیدائش تک روزانہ کسی بھی نماز کے بعد ١١ مرتبہ سورة القدر کے ساتھ ٤١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 27 Neend Ya Khawab Mein Darna

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٧ نیند یا خواب میں ڈرنا
تا حصول شفاء سونے سے پہلے ٣ مرتبہ سورة الفاتحه کے ساتھ ٢١ یا ٤١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے سر، چہرہ اور سینے پر پھر لیا کریں

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 26 Bad Kardar Ki Islah

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٦ بد کردار کی اصلاح
تا حصول مقصد روزانہ فجر کی نماز کے بعد ٢١ مرتبہ سورة الاخلاص کے ساتھ ٤١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر دعا کریں اور ممکن ہو تو پانی پر دم کر کے پلائیں

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 25 Ilm-o-Hikmat Mein Izafa

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٥ علم و حکمت میں اضافہ
تا حصول مقصد روزانہ فجر کی نماز کے بعد ١١ مرتبہ آیت الکرسی کے ساتھ ٤١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر دعا کریں

Wazaif

Surah Kausar Wazifa 24 Ghussa Aur Garam Mazaji Ka Ilaj

Back

سورة الکوثر کے وظائف

وظیفہ ٢٤ غصہ اور گرم مزاجی کا علاج
تا حصول مقصد روزانہ فجر کی نماز کے بعد ١١ مرتبہ سورة الفیل کے ساتھ ٤١ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلائیں

Wazaif