Tags » Whales

Record Number Of Whales Getting Tangled In West Coast Crabbing Gear

SAN FRANCISCO (AP) — Federal authorities are reporting a record number of whales getting tangled in crabbing gear off the U.S. West Coast.

The Center for Biological Diversity environmental group announced the development Wednesday, citing new figures from the National Marine Fisheries Service. 110 more words

News

Whale Watch 3/29/2017

It was a BEAUTIFUL morning, so I got down to Redondo Beach and took some photos before the boat left.

Once the boat went out, the first mammal seen was… 329 more words

Animal Migration/ Breeding

Whales Off Sri Lanka

Thanks to Philip Hoare for this photo-documentary of his recent dive in our old neighborhood just south of the southern tip of India:

I spent last week on a six-metre fishing boat in the Indian Ocean off Kalpitiya, on the west coast of Sri Lanka with the photographer 

171 more words
Nature Photography

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکڑیاں سال میں کتنا گوشت کهاتیں ہیں؟ ماہرین کی انتہائ حیران کن تحقیق..جان کرآپ بهی مشکل سے یقین کر پائیں گے.

کہتے ہیں کہ کم گوشت کھانا صحت کے لیے اچھا ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ مشورہ مکڑیوں کو بھی دینا پڑے کیوں کہ مکڑیاں انسانوں سے دگنا گوشت کھاتی ہیں۔اس ننھی سی مخلوق کی کھانے کی اشتہا حیران کن حد تک زیادہ ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق مکڑیاں سالانہ بنیادوں پر انسانوں کی نسبت دوگنا گوشت کھاتی ہیں۔

جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور سویڈن سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے اپنی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ یہ ننھی منی مخلوق دنیا بھر میں سالانہ بنیادوں پر جتنے کیڑے مکوڑے کھا جاتی ہے، انہیں تولا جائے تو ان کا وزن قریب 800 ملین میٹرک ٹن بنتا ہے۔

اس کے مقابلے میں دنیا بھر کے انسان سالانہ 400 ملین میٹرک ٹن گوشت کھاتے ہیں۔ اس اعتبار سے یہ مخلوق ہر سال بنی نوع انسان کی نسبت قریب دگنا گوشت کھا جاتی ہے۔

مکڑیوں اور انسانوں کے بعد وہیل مچھلیاں تیسرے نمبر پر ہیں جو سالانہ 280 تا 500 ملین میٹرک ٹن خوراک کھاتی ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مکڑیوں کی شکار کرنے کی ہوس اگر ماحول بدل جائے تو کم یا زیادہ بھی ہو جاتی ہے۔

لیکن کرہ ارض پر مکڑیوں کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ ’دا سائنس آف نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ تخمینہ مکڑیوں کے وزن کی صورت میں لگایا ہے۔

اس تحقیق کے مطابق اگر کرہ ارض پر موجود تمام مکڑیوں کو تولا جائے تو ان کا مجموعی وزن 25 ملین میٹرک ٹن بنتا ہے۔ اس حوالے سے یہ بات بھی حیران کن ہے تو مکڑیاں ہر سال اپنی مجموعی آبادی سے کئی گنا زیادہ وزن کے برابر گوشت کھا جاتی ہیں۔

اب تک سائنس دانوں کا خیال تھا کہ مکڑیاں فصلوں میں موجود حشرات الارض کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن اس تازہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کھیتوں کھلیانوں میں موجود کیڑے مکوڑوں کے خاتمے میں مکڑیوں کا کردار دراصل بہت کم ہے۔ مکڑیاں سب سے زیادہ جنگلات میں موجود حشرات الارض کا شکار کرتی ہیں۔

مکڑیوں کی نوے فیصد سے زائد غذا حشرات الارض پر مبنی ہوتی ہے۔ تاہم کیڑے مکوڑوں، مکھیوں اور مچھروں کا شکار کرنے کے علاوہ مکڑیوں کی کچھ قسمیں ایسی بھی ہیں جو مینڈکوں، چھپکلیوں، سانپوں اور مچھلیوں سے لے کر چمگادڑوں سمیت پرندوں تک کو کھا جاتی ہیں۔

Splashing Around

Giant of the sea
Mighty elegance in flight
Just splashing around

Privileged to see
Humbled by the spectacle
Unforgettable

This is a sequence of a humpback whale breaching by a fishing boat, with the slopes of Kaho’olawe Island in the background. 44 more words

Photos

Whale Watch 3/26/2017

Today I was on the Spirit, out of Ports o’Call, San Pedro.

It was a WHALE OF A DAY.  5 Grays, 4 Bottle nose dolphins, sea lions… But I got very few photos. 372 more words

Animal Migration/ Breeding