Tags » World Bank

Nigeria wants IMF, World Bank reformed

Nigeria has demanded the reform of the Bretton Wood Institutions to make them responsive to the needs of developing countries and also reflect the realities of the 21st century. 385 more words

Economy

‘Poor World Bank ranking on Nigeria discouraging investments’

​As part of contributions to reduce the many challenges facing the realestate financing in the country, the Central Bank of Nigeria has said the poor ranking by the world Bank in 2016 has continued to discourage both local and foreign investment Inflows into the mortgage financing sector of the nation’s economy.. 704 more words

Economy

The End of Poverty? A Documentary taking a 'Dependency Theory' View of Underdevelopment and Development

This 2008 Documentary seeks to answer the question of why there is still so much poverty in the world when there is sufficient wealth to eradicate it. 238 more words

Global Development

President Ader: Water crisis may lead to war

A water crisis could lead to armed conflicts, President Janos Ader told MTI late on Thursday, after attending a meeting of the High-Level Panel on Water (HLPW) together with officials including UN Secretary General Antonio Guterres and World Bank head Jim Yong Kim. 265 more words

Enugu benefits from World Bank project


The construction of a Civic Centre and a Skill Acquisition Center worth over nine million naira have commenced in Enugu State.

The World Bank and the Enugu State Government through the Center for Community and Social Development Project, CSDP collaborated to put up the project in Ohum Orba community in Udenu Local Government Area of the state. 489 more words

Saa Media News

South Africa’s Growth Projections for 2017 Revised

The World Bank has revised South Africa’s growth projections for 2017 in half on Tuesday after the economy fell into recession earlier this year.

In a report of the global banking group, the country’s growth prospects reduced to 0.6% from an earlier estimate of 1.1%. 368 more words

آبی تنازع: ورلڈ بینک کی گارنٹی بھارتی ہٹ دھرمی ختم کر سکے گی؟

(تجزیہ:۔۔۔ جے ٹی این )
ورلڈ بینک کے ہیڈ آفس میں پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں، بھارت نے ہٹ دھرمی سے کام لیتے ہوئے مذا کر ا ت کے دوران مختلف آپشنز میں سے ایک آپشن بھی قبول نہ کیا۔ یہ مذاکرات کشن گنگا ڈیم اور رتلے ہائیڈ رو الیکٹرک پلانٹ کی تعمیر پر پاکستا ن کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات کے حوالے سے منعقد ہوئے۔ ورلڈ بینک نے میزبانی کرتے ہوئے بھارت کو موقع فراہم کیا کہ پاکستان کو مطمئن کیا جائے۔ مذاکرات کے دوران بھارت کی ہٹ دھرمی اور عدم تعاون کی پالیسی کے باعث سیکرٹر ی خارجہ کےلئے مذاکرات کے فورم کا انتخاب بھی نہ ہو سکا۔ بھارت کے رویے کے جواب میں پاکستان نے ورلڈ بینک( یہ ادارہ سندھ طاس معاہدے کا گارنٹر ہے ) سے مطالبہ کیا ہے کہ ثالثی عدالت کےلئے پینل کے قیام کو حتمی شکل دی جائے۔ پاک بھارت مذاکرات ورلڈ بینک کی میزبانی میں دو روز تک وا شنگٹن میں ہوئے یہ ایک اچھا موقع تھا کہ بھارت آبی تنازعے کو ختم کرنے کےلئے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کر کے مذاکرات کو نتیجہ خیز بناتا لیکن مودی سرکار کی بدنیتی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس موقع پر بھی آبی تنازع دردِ سر بنا رہا،سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کسی ڈ یم اور پلانٹ کی تعمیر سے پاکستان کو دریاو¿ں کے پانی سے محروم نہیں کر سکتا۔ تنازع کی صورت میں ورلڈ بینک بطور گارنٹر مداخلت کر سکتا ہے۔ ا سی حوالے سے پاکستان نے ورلڈ بینک سے رابطہ کر کے پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کئے۔ بھارتی وزیر اعظم نرنیدر مودی نے کچھ عرصہ پہلے اعلانیہ پاکستان کو آبی جارحیت کی دھمکی دی تھی اور اس پر عمل کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ کے دن گجرات میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم کا افتتاح کیا، جس سے پانی کے بہاو¿ پر بھارتی کنٹرول میں اضافہ ہو گیا ہے۔یہ ڈیم عرصے سے نا مکمل پڑا ہوا تھا۔بھارت نے طویل عرصے سے مختلف ہتھکنڈوں سے آبی تنازع حل نہیں ہونے دیا اور پاکستان کو آبی جارحیت سے پر یشا ن کرتا چلا آرہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ورلڈ بینک کو بطور گارنٹر اس کے موثر کردار کےلئے مجبور کرتے ہوئے ثالثی عدالت کا پینل بلاتاخیرقائم کرنے پر زور دیا جائے۔ اسی طرح بھارت کو ہٹ دھرمی سے روکا جاسکتا ہے۔

International Issue